Waris Ali

16.1K posts

Waris Ali banner
Waris Ali

Waris Ali

@Waris___Ali

IT Engineer and Islamic Fundamentalist, Doing work for BrassTacks SYED Zaid Hamid Sb❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤.

Pakistan Katılım Nisan 2022
7K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Waris Ali
Waris Ali@Waris___Ali·
🚨🚨🚨🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ڈنڈے والی سرکار قریب ہے انشاء اللّٰہ💗....غزوۂ ہند میں یہ قیادت آنے والی ہے.... سر جی سیّد زید حامد صاحب❤ آپ کی ہر بات میں جو تاثیر مجھے ملتی وہ سکون کہیں سے نہیں ملتی... All time loving you, missing you and you are amazing Spiritual Faqeer of Madina Pak.... You are SYEDI❤ Love it... Its Amazing you are... ❤ #DandyWaliSarkar
اردو
124
82
201
22.4K
Waris Ali
Waris Ali@Waris___Ali·
*Zionist Jews and Hindutva Hindus plan for Muslims*
Eesti
0
1
2
17
Waris Ali retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
*Today in History* April 26, 1974, holds great significance in the proud history of the Pakistan Air Force. On this day, Flight Lieutenant Sattar Alvi successfully shot down an Israeli Air Force Mirage aircraft during an aerial engagement over Syria. Pakistan air force is the only air force in the world which have shot down multiple Israeli aircrafts in air to air combat without losing a single jet of its own.
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
English
7
94
175
3.8K
Waris Ali retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
تل ابیب سے دھلی تک ہمارے جمعہ کے خطبے کی ویڈیو۔‌ ایک انتہائی طاقتور اذان اور پاک فوج کے لیے جنگی حکمت عملی۔
اردو
6
78
128
1.2K
Waris Ali retweetledi
Aom Ucing
Aom Ucing@taosophie·
Anak2 Palestina disiksa, termasuk yg dewasa, kaki diamputasi dan mata dibutakan pake besi. Kek gini yg dibela siwo2. Ikut dosa lu. Jahanam.
Indonesia
742
21.7K
38.1K
378.3K
Waris Ali retweetledi
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 𝐒𝐡𝐞𝐢𝐤𝐡 🇵🇰
پوری مسلمان دنیا بار بار ایک ہی غلطی کر رہی ہے ۔۔ جن مسلمان ملکوں نے غزہ کی جنگ سے بچنے کے لیے اپنے خیال میں سٹریٹیجک پیشنس اختیار کیا تھا ۔۔۔ آج وہی جنگ پھیل کر اُن کے گھروں میں تباہی بن کر داخل ہو چُکی ہے ۔ آب اُن ملکوں کو اپنے بقا کی جنگ لڑنی پڑ رہی ہے ۔۔۔۔ 🙁 اس میں پاکستان کے لیے بہت بڑا سبق ہے ۔۔ آگے بھڑ کر پہلے اسرائیل کو تباہ کر دیں اس سے پہلے کہ وہ بھارت کے ساتھ مل کر آپ کو شدید نقصان پہنچائے ۔ آج وقت ہے ، ورنہ کل ایران کی طرح یہ جنگ پاکستان کے دروازے پر ہوگی۔۔۔ یہ امن مذاکرات اگر کامیاب ہو بھی جاتے ہیں ۔۔۔ تو کیا اسرائیل گریٹر اسرائیل بنانے سے باز آجائے گا ؟ کیا ہندو مُشرک اکھنڈ بھارت بنانے سے رُک جائے گا ؟ اصل خطرہ تو وہی کا وہی ہے ۔۔۔ لہذا اصل مقصد آنے والی اُن بڑی جنگوں کی تیاری کرنا ہے۔۔ آج جو طوفان ایران کے خلاف آیا ہوا ہے۔کل وہ مشرق سے بھارت کے ذریعے پاکستان میں داخل ہو جائے گا ۔۔۔ سعودیہ ، تُرکی ، اور قطر کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ہر صورت کُھل کر اہلِ غزہ کو اپنے دفائ معاہدے میں شامل کرنا ہے ۔۔۔ ورنہ اس کا مکافاتِ عمل بہت شدید ہوگا ۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel

دولہا دلہنوں نے پاکستان کے جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں۔۔ ماشاءاللہ تبارک اللہ۔ ❤️🇵🇰 50 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی۔ ❤️🇵🇸 الحمدللہ رب العالمین۔۔ ان فلسطینی یتیم بچوں کی خوشیوں میں پاکستان کے مسلمانوں کا بھی بہت بڑا حصہ شامل ہے الحمدللہ۔۔ اللہ اپ سب کو دو جہانوں کی خیر عطا فرمائے جن کا مال اہل فلسطین کی خدمت میں استعمال ہوا۔

اردو
1
23
25
452
Waris Ali retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
غزہ میں فلسطینی یتیم بچے اور بچیوں کی شادی کی محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔۔ جن ممالک نے سب سے زیادہ تعاون کیا اور اللہ کی راہ میں خرچ کیا اس میں الحمدللہ پاکستان کے مسلمان بھی شامل ہیں۔۔ اعتراف اور شکر کے طور پر مجاہدین نے پاکستان کا جھنڈا بھی اس محفل میں لگایا ہوا ہے۔۔ انشاءاللہ شادی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصویریں ہم بعد میں شیئر کریں گے انشاءاللہ۔
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
10
93
186
2.2K
Waris Ali
Waris Ali@Waris___Ali·
😡😡😡"اپنی زندگی میں کم از کم ایک مسلمان بچے کو مذہب تبدیل کروانا تمہارا مقصدِ حیات ہونا چاہیے۔" "ارون کرشنا نامی ہندو پنڈت کی اپنے فالورز کو ہدایت..
اردو
0
0
1
41
Waris Ali
Waris Ali@Waris___Ali·
*خطبہ جمعہ* *عالمی جنگیں اور حدیث شریف کی روحانی انٹیلیجنس* 🚨🚨🚨آج کے دور کے حوالے سے اگر بات کریں۔ ظاہر ہے کہ ہر دور میں پیارے آقا سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🕋 نے جو نشانیاں بتائیں ہیں اپنے دور کے حساب سے وہاں کے علماء وہاں کے صاحب نظر اس زمانے کے صاحب بصیرت لوگ زمانے کو دیکھ کر یہ فیصلہ کریں گے کہ پیارے آقا سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🕋 نے جو بشارتیں خوشخبریاں یا جو نصیحتیں فرمائی ہیں وہ آج کے دور پر صادق آتی ہیں یا نہیں اسی لیے احادیث کی کتابوں میں علماء کے پاس اولیاء کے پاس پورا ایک باب ہے زمانہ آخر کے حوالے سے آخری زمانہ ظاہر ہے کہ جب آخری زمانے کی ہم بات کرتے ہیں تو ہم خلافت راشدہ کی بات نہیں کرتے ہم بنو امیہ کی بات نہیں کرتے بنو عباس کی بات نہیں کرتے خلافت عثمانیہ کی بات نہیں کرتے جب ہم آخری زمانے کی نشانیوں کی بات کرتے ہیں تو ہم ان نشانیوں کا ذکر کرتے ہیں جو پیارے آقا سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🕋 نے قیامت آنے سے پہلے بیان فرمائی ہے قیامت کب آتی ہے یہ اللہ بہتر جانتا ہے یہ راز اللہ کے پاس ہے سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🕋 سے بھی جب کسی صحابی رضی اللہ عنہ نے یہ سوال کیا کہ سیدی قیامت کب آئے گی تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🕋نے فرمایا تمہاری کیا تیاری ہے قیامت تو جب بھی آئے تمہاری کیا تیاری ہے اور یہی حکمت انسان کو سمجھائی گئی مسلمانوں کو سمجھائی گئی کہ قیامت کا انتظار کرنے کے بجائے تم اس طرح اپنی زندگی گزارو کہ جیسے تمہارے لیے قیامت کل آنے والی ہے تمہارے لیے قیامت وہ ہے جب تمہاری موت واقع ہو جائے۔ جب تم اس دنیا سے چلے جاؤ اس کے بعد قیامت کا بات ہی ہے اس سے تمہیں کیا فرق پڑتا ہے تمہارا ٹائم ختم ہو چکا۔ *Brasstacks Intelligence Unit* *Syed Zaid Zaman Hamid Sb* 🇵🇰❤️🤝🕋
اردو
0
1
4
37
Waris Ali
Waris Ali@Waris___Ali·
*خطبہ جمعہ* *عالمی جنگیں اور حدیث شریف کی روحانی انٹیلیجنس* 🚨🚨🚨پیارے آقا سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🕋 نے جب آپ کو قیامت تک آنے والے واقعات کے بارے میں اتنی تفصیل سے بتایا ہے آنے والے خطرات سے آگاہ کیا ہے آنے والی تقدیر کھول کر بیان فرمائی ہے تو اس میں کیا حکمت ہے کیا یہ صرف آپ کے لیے جنرل نالج ہے؟ یا یہ سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🕋 کی طرف سے ایک روحانی انٹیلیجنس ہے جو اپنی امت کو دی گئی ہے تاکہ وہ اس کے مطابق اپنے زمانے کے حالات اور واقعات کو دیکھ کر اپنی دفاعی اور جنگی حکمت عملی بنا سکتے ہیں ظاہر ہے کہ پیارے آقا سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🕋 نے یہ بیان صرف آپ کی عمومی جنرل نالج کے لیے نہیں دیا سیدی نے یہ باتیں آپ کی صرف معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے آپ تک نہیں پہنچائیں سیدی نے جب یہ باتیں آپ تک پہنچائیں ہیں تو اس امت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم🕋 کی دی ہوئی روحانی انٹیلیجنس کو بنیاد بنا کر اپنی گرانڈ سٹریٹیجی بلڈ کریں اپنی جنگی حکمت عملی بنائیں اپنی ٹیکٹکس اور آپریشنل سٹریٹیجیز اس پر بیلڈ کریں ایک ایک بات جو ضروری ہے وہ آپ کو بتائی گئی ہے. *Brasstacks Intelligence Unit* *Syed Zaid Zaman Hamid Sb* 🇵🇰❤️🤝🕋
اردو
1
1
6
37
Waris Ali
Waris Ali@Waris___Ali·
🚨🚨🚨👇👇🤨🤨یہ دنیا کا سب سے بڑا یہودی اخبار ہے۔ راتھ چائلڈ فیملی کا ہے۔ پوری دنیا میں ہونے والے فساد کے پیچھے ان کا تجزیہ اور ان کی سازش ہوتی ہے۔ یہ دبے لفظوں میں فیلڈ مارشل کو دھمکی دے رہے ہیں۔ کہ اپ پوری دنیا میں امن کرانا چاہتے ہیں لیکن اپ کے گھر میں اگ لگنے والی ہے۔۔ بھارت کی جانب سے حملہ ہو یا عمران اور اس کے کتوں کی طرف سے داخلی فساد۔۔۔ اس یہودی اخبار نے صاف صاف دھمکی دی ہے۔
Waris Ali tweet media
اردو
0
1
1
24
Waris Ali retweetledi
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس عالمی جنگ یں اور حدیث شریف کی روحانی انٹیلیجنس پاکستان کے حکمرانوں کو ہم اسی لیے بار بار تاکید کرتے ہیں کہ اپنی جنگی حکمت عملی سیدی رسول اللہ ﷺ️ کی احادیث مبارکہ پر بناؤ غزوہ ہند کو اپنی وار ڈاکٹرائن بناؤ خوارج کے خلاف پوری قوم کو موبلائز کرو فوج نے تو ان کو خوارج کہنا شروع کر دیا ہے لیکن ہماری صفوں میں اس قدر منافق اور غدار موجود ہیں اتنی بڑی بڑی جماعتیں اتنے بڑے بڑے علماء موجود ہیں جو ان کو خوارج نہیں سمجھتے جو ان کے سہولت کار ہیں جو ان کو اپنے گھروں میں اپنے قبیلوں میں جگہ دیتے ہیں جو ریاست کے اندر ان کی سہولت کاری کرتے ہیں ان میں جج بھی ہیں وکیل بھی ہیں آپ نے بڑے بڑے دو چار منافقین کو جیل میں بند کیا ملک میں کتنا امن قائم ہو گیا سیاسی انتشار معاشرتی انتشار کم ہو گیا اس کی شیری مزاری کی جو بیٹی تھی ایمان مزاری وہ ماہرنگ لانگوں کو آپ نے بند کیا منظور خنزیر کو آپ نے بند کیا ان چند ناپاک پلید لوگوں کو آپ نے بند کیا جو بلوچستان میں خیبر میں پورے پاکستان میں اسلام آباد میں آگ لگا رہے تھے آپ نے دیکھا کتنا امن قائم ہو گیا لیکن بہت سارے منافق ابھی بھی کھلے گھوم رہے ہیں اقتدار میں بھی ہے بدنصیبی سے فوج میں بھی ان کی حمایت کرنے والے اور سہولت کار موجود ہیں عمران کے سہولت کار موجود ہیں منافق موجود ہے ہماری صفوں میں غدار موجود ہیں میں کہوں گا فوج سے احتساب کریں پورے پاکستان میں خاص طور پر اپنی مساجد کا فوج کے اندر جو خطیب ہے ان کا میں جانتا ہوں بہت سارے لوگوں نے مجھے یہ رپورٹ کیا ہے کہ فوج کے اندر کام کرنے والے خطیب جہنم کے کتوں کو خوارج نہیں کہتے مجبور ہوں کے اوپر سے کہتے ہیں لیکن بعد میں بیٹھ کے فوجیوں کے ساتھ جو گفتگو کرتے ہیں تو کہتے ہیں وہ بھی مسلمان بھائی ہیں ہم بھی مسلمان بھائی ہیں یہ تو مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہو رہی ہے ملٹری انٹیلیجنس اور آئی ایس آئی کو بہت غور سے ایسے خطیبوں کو تلاش کرنا ہے آپ کمپلسری کر دیں پورے پاکستان میں کہ ہر مسجد میں ہر جمعہ کی نماز میں ان جہنم کے کتوں کا نام لے کر کہا جائے گا کہ یہ خوارج ہیں یہ جہنم کے کتے ہیں اللہ پاک فوج کی حفاظت فرمائے جو مولوی یہ بات نہیں کہتا اس کو عہدے سے ہٹائیں وہ خطیب رہنے کے قابل نہیں ہے وہ منافق اور جہنم کی بتوں کا ساتھی ہے آپ کو ہم نے نشانیاں بتا رہے ہیں فوج کے اندر آپ کو ایسے لوگ ملیں گے پولیس اور ایف سی میں آپ کو ایسے لوگ ملیں گے ان کے امتحان لیں آزمائش کر کے دیکھیں ان کی کہ یہ جہنم کے کتوں کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں آپ کو ایسے ایسے منافق ملیں گے یہاں پر جو شکل بناتے ہیں اسلام کی نعرہ لگائیں گے اسلام کا بدترین منافق اور فسادی کیا وہ جماعت اسلامی کا ہدایت ہے بلوچستان میں جو بیٹھا ہوا ہے یا جماعت اسلامی کا دوسرا وہ جو غزہ جانے کے لیے ہر دفعہ کشتی میں بیٹھتا ہے اور اسرائیل سے انٹیلیجنس خبریں لے کر واپس آتا ہے ساحل عدیم ہے انجینیئر مرزا ہے اوریا مقبول جان ہے ان پر تو کنٹرول پابندی ہونی چاہیے میڈیا میں کسی قسم کا یہ بیان نہ دیں زبان بندی ہونی چاہیے ان کی آپ بات کرتے ہیں جمہوریت اور ڈیموکریسی دنیا میں ختم ہو چکی ہے پورے یورپ پر امریکہ میں آپ اسرائیل کے خلاف ایک ٹویٹ نہیں کر سکتے پورے خلیج میں ہزاروں لوگ جیلوں میں صرف اس لیے بند ہیں کہ انہوں نے کوئی تصویر ڈال دی اس بات کی کہ ایران کا کوئی میزائل ا کر گرا ان کو جیلوں میں بند کر دیا کہا ہے دنیا میں ڈیموکریسی انڈیا میں آپ پورے انڈیا میں آپ مسلمان اگر اپنے گھر کے اندر بھی نماز پڑھ لیں ان پر مقدمہ کر کے ان کو جیلوں میں بند کر دیا جاتا ہے ہزاروں مسجد مدارس مدار گرا دیے گئے گھر گرا دیے گئے آبادیاں گرا دی جا رہی ہیں صرف بلڈوزر جسٹس ہے کہاں ہیں ڈیموکرسی دنیا میں اب اس خرافات سے باہر آ جائیں کہ جمہوریت ہے قانون ہے دنیا کیا کہے گی
اردو
0
17
22
366
Waris Ali retweetledi
GBX
GBX@GBX_Press·
Israeli soldier documents the torture of detainees and publishes it. The world is waking up and seeing Israel for what they are.
English
54
1.6K
2.4K
26.9K
Waris Ali retweetledi
Jvnior
Jvnior@Jvnior·
A 6-year-old child was kidnapped by IDF soldiers in Gaza. He was sexually assaulted and some of his vital organs were taken out. The child was returned to his family like this.
English
660
7.9K
12.9K
218.1K
Waris Ali retweetledi
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس تل ابیب سے دہلی تک آج ہم ایران اور امریکہ کے درمیان صلح کروا رہے ہیں خطے میں ہم بہت بڑا کردار ادا کر رہے ہیں لیکن اس کا ایک نقصان بھی ہے نقصان یہ ہے کہ اس امن کے نتیجے میں اسرائیل کو بھی امن مل جائے گا مسلمان تو ویسے ہی نقصان اٹھا رہے تھے لیکن یہ پہلی مرتبہ تھی کہ اس ناجائز سے صیہونی ریاست کو اتنی مار پڑ رہی تھی جو اس کو اس کی تعریف میں کبھی مار نہیں پڑی اس کی کمر توڑی جا رہی تھی اس پر ہر طرف سے حملے ہو رہے تھے اس کے فتنے کو ختم کیا جا رہا تھا لیکن اس امن کے نتیجے میں کہ جو ہم نے جس کوشش کو ہم نے شروع کیا ہے ایک نقصان دہ پہلو اس میں یہ ہے وہ یہ کہ اس یہودی ریاست پر جب کوئی اور ملک حملہ نہیں کر رہا تھا تو اس جنگ کے نتیجے میں اس کو جو ضرب لگ رہی تھی وہ بھی لگنی بند ہو گئی وہ دوسری بات ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ وہ ناپاک اور ناجائز دشمن کبھی خود بھی امن نہیں چاہتا وہ خود پاگل ہے وہ خود جنگ دوبارہ شروع کرے گا لیکن پاکستان کو یہ جنگی حکمت عملی ہر حال میں مدینہ منورہ سے سیدی رسول اللہ ﷺ️ کی سنت سے غزوہ خیبر سے غزوہ بنو قریظہ سے سیکھنی ہے کہ اگر تم ہندو مشرکوں کے خلاف ایک مضبوط محاذ بنانا چاہتے ہو تو پہلے اپنی پشت کو محفوظ کرو پہلے اس مقبوضہ فلسطین پر قابض اس ناجائز خنزیروں کو ان کا دماغ اچھی طرح ٹھیک کرو یا ان کو فنا کرو یا ان کو اتنی زور کی دھمکی لگاؤ ان کو گھیر کر رکھو کہ وہ مشرکین مکہ یعنی مشرکین ہند کی مدد نہ کر سکے پاکستان کو اپنی ملٹری سٹریٹجی میں ایک باقاعدہ محاذ بنانا ہے اسرائیل کے خلاف اس کائنات میں ہمارا سب سے بڑا دشمن اسرائیل ہے ہندو مشرک اسی طرح ہے جیسے مشرکین مکہ تھے جب ان کی پشت پر سے یہودی ہٹا دیے گئے جب ان کی پشت پر سے خیبر اور بنو قریظہ کی یہودیوں کو نکال دیا گیا تو مشرکین مکہ میں اتنا دم نہیں تھا کہ مسلمان مجاہدین کا اکیلے مقابلہ کر سکتے ہیں
اردو
0
7
11
229
Waris Ali retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
پاکستان کے دفاع اور جغرافیائی سیاست کو سمجھنے کے لیے اہم ترین خطبہ۔‌
اردو
12
112
177
2.3K
Waris Ali retweetledi
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
یہی وہ صحافتی طوائفیں ہیں جو میڈیا پر ہمارے سید زید زمان حامد صاحب کو نہیں آنے دیتے۔ کیونکہ یہ خود بدکار لالچی اور بکے ہوئے ہیں۔ یہ زونیرہ مہوم کی پرانی ویڈیو ہے جس میں رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض کی جانب سے لالچی پاکستانی صحافیوں کو رشوت کی تفصیل دی گئی ایک مبینہ لیک فہرست۔۔۔۔ جس میں نقد ادائیگی بحریہ ٹاؤن پلاٹ لگژری کاریں اور بین الاقوامی دورے جیسے مبشر لقمان، کامران خان، نجم سیٹھی، حامد میر، اور مہر بخاری۔ وغیرہ وغیرہ یہ معلومات ۲۰۱۲ کے لگ بھگ ایک دہائی پرانی ہیں جو کہ اب موجودہ سیاسی تناؤ کے درمیان پاکستان میں میڈیا کی اخلاقیات اور صحافیوں اور بااثر کاروباری شخصیات کے درمیان تعلقات پر ہے۔
ZEShan ⚫@zeshmohmand

ملک ریاض نے ڈیٹا لیک کردیا 🔥 بڑے بڑے صحافیوں نے کروڑوں روپے اور پلاٹ ملک ریاض سے بطور رشوت لئیے!! مبشر لقمان, کامران خان, مہر بخآری سمت تمام صحافیوں کے نام لسٹ میں موجود ہے!!

اردو
0
5
9
130
Waris Ali retweetledi
Allah Islam Quran
Allah Islam Quran@AllahGreatQuran·
Ya Allah, please forgive me. If I am ever ungrateful. 😥💔
English
179
2.3K
26K
509.4K
Waris Ali retweetledi
Dr. Yousef 🇵🇸
Dr. Yousef 🇵🇸@yousef_ki1·
If you see this video, put a dot to break the algorithm.
English
1.4K
2.6K
6K
63.1K
Waris Ali retweetledi
TIMES OF GAZA
TIMES OF GAZA@Timesofgaza·
Twin children bid farewell to their father, who was killed by settlers’ gunfire in the town of Deir Dibwan.
English
51
2.7K
5.6K
119.6K
Waris Ali retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇵🇸💔 LIFE IN PALESTINE!
English
476
8.4K
19.6K
276.7K