Sabitlenmiş Tweet
Ahmad Damascus . com
39.5K posts

Ahmad Damascus . com
@WorldDamascus
We are making high quality Damascus products Example : Dagger : knives:Axe: Swords:rings:Maceball:Marshallart and Hunting tools And many more make are you want
UAE from Pakistan Katılım Nisan 2022
0 Takip Edilen94 Takipçiler
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi

اس سال پاکستان میں قتل ہونے والے یہ چھٹے صھافی ہیں۔ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت صورتحال ۔ حکومت صحافیوں کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی۔
Umar Khattak@iUmarKhattak
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر و خیبر نیوز سے منسوب سینئر صحافی خلیل جبران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید، خلیل جبران کو اپنے گھر کے قریب لنڈی کوتل کے علاقہ سلطان خیل مزرینہ کے مقام پر نشانہ بنایا گیا۔
اردو
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi

اظہر مشوانی اور گیدڑشپ
تحریک انصاف کی لیڈر شپ بلکہ گیدڑ شپ نے اظہر مشوانی سے تقریباً لاتعلقی ہی کر دی ہے نہ کوئی اس کے گھر گیا، نہ کسی نے اس کے بھائیوں کے لئیے آواز اٹھائی، عید پر ہی چلے جاتے لیکن وہ توفیق بھی نہ ہوئی۔
اظہر مشوانی ایک individual نہیں ہے، وہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی پوری ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے، وہی سوشل میڈیا جس نے آپ کی الیکشن مہم چلائی، آپ کو الیکشن جتوایا، اسمبلیوں میں پہنچایا اور وہی سوشل میڈیا جو آج بھی خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
آپ نہ جاتے اس کے گھر کوئی بات نہیں لیکن کم سے کم اس کو اوون تو کرتے۔ رؤف حسن اور گوہر نے اپنے اپنے کرنلوں کو اظہر مشوانی اور جبران الیاس کا نام دیا ہے کہ یہ دو لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کے اکاؤنٹ سے مجیب والی ویڈیو لگائی تھی، ہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔ واقعی قصور تمہارا نہیں ہے قصور ہمارا ہے جو تم جیسی ڈرپوک گیدڑ شپ کا دفاع کرتے ہیں۔
اردو
Ahmad Damascus . com retweetledi
Ahmad Damascus . com retweetledi

جہاں ہم حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مکمل مذمت کرتے ہیں وہیں یہ بات بھی اہم ہے کہ کھلاڑیوں کی جانب سے حارث کو سپورٹ کرنے کے لیے جو پوسٹس لگائی گئی ہیں وہ ورلڈ کپ میں ان کی خراب کارکردگی کی وجہ سے شائقین سے معذرت کے طور پر ہونی چاہیے تھیں۔ اچھا ہوتا اگر یہ کھلاڑی قوم سے معافی مانگتے، اگر یہ کھلاڑی شرمندہ ہوتے اور یہ کھلاڑی امریکہ، انگلینڈ یا دبئی میں چھٹیاں گزارنے کی بجائے پاکستان واپس آ جاتے۔ کھلاڑیوں کی ان پوسٹس سے بیانیہ نہیں بدلنا چاہیے اور شائقین کو کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کا جواب ملنا چاہیے۔ احتساب اب بہت ضروری ہے، کھلاڑیوں کے ایک ہی گروپ نے پچھلے پانچ سالوں میں ہمارے ملک کے لیے کچھ نہیں جیتا اور پاکستان کی اجتماعی کامیابی کو ترجیح دینے کے بجائے ذاتی سنگ میل کو ترجیح دیتے رہے۔
اردو
Ahmad Damascus . com retweetledi

















