مسافر
1.2K posts

مسافر
@WorthListingTo
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ- Imran Khan's supporter | New to X | follow back is must
Nomad مسافر Katılım Aralık 2024
552 Takip Edilen296 Takipçiler
مسافر retweetledi

@SabeeKazmi786 پِنکی نے سب پی ٹی آئی قیادت کے منہ پر کالک مَل دی، کمال کر دیا۔ ڈوب مرؤ تمام پی ٹی آئی غدار، نام نہاد لیڈر
اردو
مسافر retweetledi
مسافر retweetledi
مسافر retweetledi
مسافر retweetledi
مسافر retweetledi

@Abubakrnazir804 عاصم منیر ایک چالاک منافق ہے، انشاء اللہ جلد ہی اس کی ذلت دیکھیں گے، تمام طاقت حاصل کرنا اس کی بدنیّت اور چالاک منصوبہ بندی کو ظاہر کرتا ہے
اردو
مسافر retweetledi

@saifullahawan40 اور اے نبی! ہرگز اللہ کو ان کاموں سے بے خبر نہ سمجھنا جو ظالم کر رہے ہیں۔ وہ تو انہیں اس دن تک ڈھیل دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی رہ جائیں گی
اردو

@mahfooz51871 اور اے نبی! ہرگز اللہ کو ان کاموں سے بے خبر نہ سمجھنا جو ظالم کر رہے ہیں۔ وہ تو انہیں اس دن تک ڈھیل دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی رہ جائیں گی
اردو

عمران خان کے دور میں پوری دنیا میں پاکستان تنہا ہوگیا تھا سعودی عرب امریکہ گلف حالات خراب تھے آج الحمدللہ حالات بہت بہتر ہیں یہ جو آرمی چیف پہ تنقید کرتے ہیں بتائیں انہوں نے کون سے آئین کی خلاف ورزی کی ؟ ہاں عمران خان کیساتھ نہیں کھڑے یہ خلاف ورزی ہے ؟ یوتھیوں کی یوٹیوبر کی آتما رول دی سہیل وڑائچ نے
اردو
مسافر retweetledi
مسافر retweetledi

@Abubakrnazir804 پاکستان کا عدالتی نظام ایک مذاق ہے۔ جن کی کہانی آج تک شریف فیملی سے آگے نہیں جا سکی، اُس ملک کا کوئی حل نہیں۔ یہ بات وہی سمجھ سکتا ہے جو کسی ایسے ملک میں رہتا ہو جہاں کی عدالتیں آزاد ہوں
اردو
مسافر retweetledi
مسافر retweetledi

امارات میں پاکستانیوں کے اثاثے بریف کیسز میں بھر کر تہہ خانوں میں نہیں پڑے ہوئے کہ ادھر تعلقات خراب ادھر اثاثوں کی وطن واپسی شروع۔ بہت بڑی سرمایہ کاری وہ پراپرٹی انویسٹمنٹ ہے جسکی قیمتیں گر چکیں اور کوئی انہیں پوچھ بھی نہیں رہا۔ اب اگر ( جو کہ کبھی نہیں ہونے والا ) کچھ لوگ اثاثے فروخت کرکے نکلنے کی کوشش کریں گے تو پراپرٹی مارکیٹ مزید کریش کرے گی۔ مزید یہ کہ اثاثے اثاثے اثاثے کا شور زیادہ کیا تو امارتی سرکار یہ سارے اثاثے تاحکم ثانی ضبط کردے گی یا انکی خرید و فروخت پر پابندی لگا دے گی۔ لہذا گھوڑے چھاؤں میں باندھیں۔
اردو















