N.A Hally

2.4K posts

N.A Hally banner
N.A Hally

N.A Hally

@XCrickInfo

History Creator|| Content Writer

Katılım Aralık 2024
908 Takip Edilen4K Takipçiler
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
دجال اینا نے کڈ کے رہنا بوٹا تے اگے ہر نماز وچ محمد ﷺ دی دعا منگدا، قبر دے عذاب تو اگ دے عذاب تو،زندگی و موت دے فتنے تو دجال دے فتنے تو بچن دی۔ اینا نے تے سپیڈ 290 رکھی ہوئی دجال لئی۔
اردو
21
99
519
15.7K
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@ffkonee یہ ٹکرایا نہیں تھا یہ خود کہتا ہے کہ میں وہاں سے بھاگ گیا اخے ٹکرا گیا لے دس
اردو
0
0
0
57
Farooq Faisal Khan
Farooq Faisal Khan@ffkonee·
جب پنجاب اسٹیج ڈرامہ جرائم پیشہ مافیا کے کنٹرول میں تھا۔ برہنہ اور نیم عریاں مجرے ہو رہے تھے انتظامیہ اور پولیس ساتھ ملی ہوئی تھی بڑے فنکار سمجھوتہ کر گئے صرف ایک یہ تھا جس نے جان کی پرواہ کئے بغیر اس مافیا سے ٹکرایا۔ان کا کریڈٹ یہ بھی ہے کہ کبھی ایک بھی سوقیانہ لفظ ادا نہ کیا
اردو
4
123
462
14.5K
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
ن لیگیا ہو اور پڑھا لکھا ہو یہ ہو نہیں سکتا 5 کروڈ امریکی ڈالر اور پاکستانی کتنے بنیں گے؟؟؟؟؟ برادر ذرا کیلکولیٹر پکڑیے گا
Ather Salem®@AthSal01

یوکرائن میں ایک سیاستدان کے گھر سے تقریباً پانچ کروڑ امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں، جو پاکستانی تقریباً تقریباً 1 ارب 42 کروڑ 46 لاکھ 50 ہزار روپے بنتے ہیں🤯🤯

اردو
0
0
0
40
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@realrazidada دادا وہ ویڈیو اصلی ہے جس میں آپ نہروں والی کہانی سنا رہے؟
اردو
0
0
1
63
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عمران خان جیل کے انتظامات سے مطمئن ہیں، کتابیں فراہم کردیں، بچوں سے بات کروادیں، اگلی پیشی سے قبل معائنہ کروا دیں۔ ملاقات کے فیصلے کی بات ابھی ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اس لئے ہائی کورٹ کو فیصلہ کرنے دیں۔ سترہ فروری کو پھر آ جائیں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے مقدمے کی سماعت کا کل احوال
اردو
14
69
484
36.7K
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@uroojjawed12 کبھی میچ دیکھ بھی لیا کرو ایویں تجزیہ نگاری بس
N.A Hally tweet media
اردو
0
0
1
87
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
پاکستان نے امریکہ کو 32 رنز سے شکست دے دی ہے پاکستان میچ تو جیت چکا ہے لیکن ایک سوال ہے کہ شاہین شاہ افریدی بالکل اؤٹ آف فارم ہیں اج بھی ان کو اپنے چار اوورز کے سپیل میں 42 رنز پڑھ گئے جبکہ دوسری طرف صائم ایوب کو ایک بھی اوور نہیں دیا گیا آج اگر شاہین کے بجائے صائم ایوب اپنے چار اور پورے کرتے تو شاید پاکستان 32 کے بجائے 50 یا 60 رنز سے یہ میچ جیت سکتا تھا اور پاکستان کا نیٹ رن ریٹ نیدرلینڈ اور انڈیا سے بھی بہتر ہو سکتا تھا جو کہ بہت ضروری ہے ورلڈ کپ میں افسوس کہ صائم ایوب کو ایک اور نہیں دیا گیا اور شاہین شاہ افریدی کو کے بالکل فلاپ ہو رہے ہیں پھر بھی انہوں نے چار اورز پورے کروائے گئے سلمان اغا کو یہ احساس نہیں ہو رہا کہ یہ ورلڈ کپ ہے اور اس میں رن ریٹ میٹر کرتی ہے پھر بھی وہ صائم ایوب کے بجائے شاہین شاہ افریدی کو کیوں استعمال کر رہے ہیں #T20WorldCup #PakistanCricket #cricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
10
3
30
3.2K
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@uroojjawed12 ڈرتی ہماری جوتی اس لیے اب ہم میچ کھیل کر ہاریں گے ہاہاکہا
اردو
0
0
0
255
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
سوال: بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کو دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان بھارت کے خلاف نہ کھیلے تو اسے سزائیں اور معطلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ محسن نقوی: "ہم دھمکیوں سے ڈرا نہیں جا سکتے۔ میں ایسا شخص نہیں جو ڈرتا ہو، اور نہ ہی وزیر اعظم ڈرتے ہیں۔ اور آپ پہلے ہی ہمارے فیلڈ مارشل کو جانتے ہیں۔ تو دھمکیوں کو بھول جائیں۔ #T20WorldCup #PAKvIND #cricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
3
9
77
8.2K
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@iffiViews 😂🥰😍😂🥰🤣😂😅😂🤣🤣😃
QME
0
0
0
524
iffi
iffi@iffiViews·
بابر بڑے دل والا کل میچ کے آخری اوور چل رہے تھے بابر کی 50 ہونے والی تھی مگر بابر کو یہ بھی پتہ تھا سمتھ کے کیریئر کے یہ آخری میچز ہیں ۔ تو بابر نے آخری بال پر جان بوجھ کر سنگل نہ لی ، سمتھ بار بار کہتا رہا " بابر رن بابر رن " مگر بابر نہ بھاگا ، بابر نے سمتھ کو کہا سمتھ تم یہ اوور کھیلو اور تاریخ میں اپنا نام بنا لو ، یہ اننگ یادگار بنا دو۔ پھر وہی ہوا اگلے اوور میں سمتھ نے لگاتار 4 چھکے مارے۔ بابر دوسری طرف کھڑا خوش ہوتا رہا۔ اننگ کے بعد سمتھ نے بابر کو سیلوٹ کیا اور کہا آپ دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی ہیں۔
iffi tweet media
اردو
91
57
643
84.3K
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@CraneWalay8 سو سعد صاحب نے رات کو بتی بند کی کہ جس جس نے جانا چلا جائے صبح کا اجالا ہوا تو رضوی برادران غائب اور جو باقی بچے وہ پریش کانفرنشیں کر کے توبہ تائب ہو رہے
اردو
0
0
1
38
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@MSamiUllah_786 پاکستان تو ان کے ایک "پد" کی مار ہے دو پد میں سارا انڈیا اور ایک پھوسی میں بنگلہ دیش اڑ جانا دنیا ہستی سے
اردو
0
0
0
41
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
تم مانو یا نہ مانو مولانا فضل الرحمن صاحب ایٹم بم کا دوسرا نام ہے
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
573
53
415
79.8K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
دوستو گزشتہ چند برس کی ذاتی و قومی جدوجہد مسائل تکالیف کٹھنائیوں ریاستی جبر مقدمات اور سیاسی انتقام کی تخلیقی روداد و نوحہ، میرا اولین شعری مجموعہ " سر کٹنے کے موسم میں " بالکل آخری مراحل میں ہے۔آپ کی رائے میں اس تاریخی شعری دستاویز کا انتساب کس شخصیت کے نام ہونا چاہیے؟
اردو
517
627
3.2K
150.3K
N.A Hally retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
"ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز سے ثابت ہے۔ مجھے اس بات کی بھی بہت تکلیف اور افسوس ہے کہ قتلِ عام کے جتنے بھی واقعات ہوئے نہ ہی ان پر کوئی جوڈیشل کمیشن بنا نہ ہی انکوائری ہوئی اور نہ ہی ذمہ داران کو سزا سنائی گئی۔ میں چاہتا ہوں کہ مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں تعداد کے حوالے سے شدید ابہام پایا جاتا ہے جیسا کہ مریدکے واقعے میں سرکاری اطلاعات کے مطابق 4 مظاہرین جان سے گئے جبکہ متاثرہ فریق کے مطابق حقیقی تعداد 400 سے 600 تک ہے۔ قتلِ عام کی جوڈیشل انکوائری میں ظلِ شاہ کے قتل میں ملوث آئی جی پنجاب عثمان انور سمیت آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی کو ضرور شاملِ تحقیقات کیا جائے کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں یہ بھی حصے دار ہیں۔ میں تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا میں ہمارے کارکنان اور عوام بعد از نمازِ جمعہ مریدکے قتلِ عام کیخلاف احتجاجاً نکلیں۔ یہ کسی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اس بربریت کیخلاف آواز اٹھائیں اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کریں۔ اس ظلم اور بربریت کا راستہ نہ روکا گیا تو باری باری سب اس کی زد میں آئیں گے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی باعثِ تشویش ہے۔ دو مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو لڑائی کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے۔ جس طرح یہاں تین نسلوں سے مقیم افغان پناہ گزینوں کو دہائیوں کی مہمان نوازی کے بعد دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا ہے، وہ بھی افسوسناک ہے۔ افغانستان ہمارا مسلم ہمسایہ ملک ہے۔ دہشتگردی سے متعلق معاملات بات چیت سے حل کیے جائیں۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ ڈکٹیٹرز کبھی بھی امن نہیں لاسکتے- کیونکہ ملٹری ڈکٹیٹرز کو Military Solution کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا- یحیٰی خان سمیت تمام ڈکٹیٹرز کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں- یہ معاملات سیاستدان معاملہ فہمی سے حل کرتے ہیں۔ اگر ان سے نہیں ہوتا تو مجھے پیرول پر رہا کیا جائے تاکہ دیرپا امن کے قیام اور افغانستان سے تنازعے کے حل کے لیے میں اپنا کردار ادا کروں۔ ملکی حالات سے مایوس ہو کر پہلے ہی تیس لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ملک سے تیزی سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا انخلاء جاری ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری آنا تو دور کی بات ملک کے اندر سے بھی سرمایہ تیزی سے باہر جا رہا ہے۔ جب تک ملک میں امن نہیں ہوگا سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ اور سیاسی استحکام کی عدم موجودگی میں معاشی استحکام ممکن نہیں- ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہتے ہوئے ہی غیر محفوظ ہیں۔ کسی کو یہ نہیں پتہ کون کب سڑک پر مارا جائے یا اٹھا لیا جائے۔ آزادی اظہار پر شدید قدغن ہے، میڈیا کو بولنے کی آزادی نہیں، جس طرح علیمہ خان پر بےجا مقدمہ بنایا گیا ایسا کسی کے بھی ساتھ ہوسکتا ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (15 اکتوبر، 2025)
اردو
1.7K
22.6K
37.9K
1.4M
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@MirMAKOfficial سبجیکٹ ایسے معاملات میں خاموش رہتا ہے
اردو
0
0
0
44
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
جناب مفتی تقی عُثمانی صاحب کیسے ہیں قبلہ آپ ؟ کہاں ہیں ؟
اردو
528
1.7K
7.6K
144.9K
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@sanamkh22 بخار والے ٹکے کے ساتھ انجیکشن لگوانا مت بھولنا
اردو
0
0
0
36
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@zakriaashraf1 @ibnehussain03 میں نے کب کہا نہیں ہوں گی لیکن وہ ہی لگاو ناں اس طرح فیک کیوں؟؟؟؟
اردو
1
0
0
18
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
ٹوٹل 112 بار غلط تلاوت کی ہے اس بندے نے قران پاک کی... جس کا ایک ٹکڑا آپکے سامنے ہے. میں ناچیز انسان نے اسکے لاتعداد کلپس سے غلط تلاوت نوٹ کررکھی ہے ایسا بندہ جو ناظرہ قرآن زیر زبر کی درستگی نا کر سکتا ہو وہ اور اسکے فالور سمجھتے ہیں کہ ہم ہی راہ راست پہ ہیں
اردو
36
158
372
34.3K
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@m9166797949812 @ibnehussain03 صاف پتہ چل رہا کہ دو ویڈیوز ہیں علیحدہ علیحدہ محض ویوز کے چکر میں سب کر رہے اور صاحب پوسٹ نے لکھا ہے کہ اتنی بار سیکھانے کے باوجود مرزا نہیں کہہ پا رہا۔ وہ عمران خان نے ایسے صاحب پوسٹ والوں کیلیے سچ کہا تھا ایک تو یہ ڈنگر پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا ۔۔۔۔۔۔ آہو
اردو
1
0
0
25
N.A Hally
N.A Hally@XCrickInfo·
@m9166797949812 @ibnehussain03 میں مرزے کا سپورٹر نہیں ہوں۔ قرآت میں ہزار بار غلطی ممکن ہے انسان غلطی سے مبرا نہیں ہے سو دفعہ امام کو بھولتے دیکھا اور سنا ہے یہ اچنبھا نہیں ہے انسان سے غلطی ہوجانا اور اس پر رجوع کرنا ہی اصل انسانیت ہے یہ ویڈیو بالکل متضاد ہے کنجر انسان جس نے پوسٹ کی اس کے مطابق یہ ہے کہ یہ۔۔۔۔
اردو
1
0
0
33
Rattandeep Singh Dhaliwal
Rattandeep Singh Dhaliwal@Rattan1990·
Chief Minister Saab, visit your own village. When your own village is sinking, you don't go out to parties. Village Satoj District Sangrur May God have mercy on Punjab. Note: This video was posted by the Chief Minister's cousin Gian Singh Mann in evening .
English
105
272
1.3K
195K