Sabitlenmiş Tweet

یہ ملک چند چوہدریوں، نوابوں اور وڈیروں کی جاگیر نہیں۔
یہ عوام کا پاکستان ہے۔
اب سیاست بند کمروں سے نکل کر عام آدمی کے ہاتھوں میں آئے گی۔
یہی خواب… یہی جدوجہد… عوام راج۔ ✊
#عوام_راج #AwamRaaj

اردو
Hanan Waheed
9.6K posts

@XWMurad
Dreaming of a better Pakistan, where leadership belongs to the people — not dynasties. 🇵🇰






عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کو قابلیت کی بنیاد پر انٹرنل الیکشن سے آگے لائیں گے۔ #awaamraaj

اب ملک چلے گا عوام کی مرضی سے۔ #AwaamRaaj @iqrarulhassan

ٹویٹر پر آج ایک آواز گونج رہی ہے… #عوام_راج ٹاپ ٹرینڈ! یہ ثابت ہو گیا کہ جب عوام بولتے ہیں تو طاقتور نظام بھی ہل جاتا ہے۔ یہ تحریک صرف سیاست نہیں، یہ میرٹ، انصاف اور عوام کی حکمرانی کی تحریک ہے۔ آئیں مل کر پاکستان کو بدلیں۔ 🌐 awaamraaj.pk #AwaamRaaj

















