پاکستان ہے تو ہم ہیں retweetledi

نا کسی سے بدتمیزی نا کسی کے ساتھ گالم گلوچ نا اونچی آواز میں چیخنا چِلانا ، دھیمے لہجے اور مُہذب انداز میں گفتگو کرنے والا ، صحافت سیکھنی ہے تو اس نوجوان سے سیکھیں
گیلا تیتر؛ صدیق نیولا؛ اوریا مقبول جان؛ سمی ابراہیم؛ ہارون الرشید؛ حسن نثار؛ ایثار رانا؛ ارشاد بھٹی؛ کامران شاہد؛ مظہر برلاس جیسے بُڈھر یوتھیے مزمل کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہیں اسی لیے سید مزمل جب کسی فورم پر بات کرتا ہے تو یوتھڑے چؤں چؤں کرنا شروع کر دیتے ہیں حالانکہ مزمل علی شاہ نے کبھی کسی سیاسی جماعت یا سیاسی لیڈر کی خوشامدی نہیں کی ۔

اردو





















