Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️

42.8K posts

Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ banner
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️

Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️

@YM_454

Businessman , Realtorhttps://twitter.com/search/ from:@YM_454 #نماز_قائم_کرو

Islamabad PAKISTAN Katılım Temmuz 2014
1.7K Takip Edilen5.2K Takipçiler
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
شریعت کے اندر رحم ہے ، لیکن فطرت کے اندر رحم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ وڈیو کلپ میں کہی گی ایک ایک بات سننے کے قابل ہے، جو سیدھی دل میں اترتی ہے👇
اردو
35
909
2.4K
93.9K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Saad Nazir
Saad Nazir@ChairmanBWC·
یومِ پاکستان مبارک !
Saad Nazir tweet media
فارسی
0
2
4
94
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏
مصطفیٰﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام شہرِ یارِ ارم تاجدارِ حرم نو بہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام ہم غریبوں کے آقاﷺ پہ بے حد درود ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رہا اس جبینِ سعادت پہ لاکھوں سلام کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور بھجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ۔#محبت_سےدردوشریف_پڑھ_لیں
اردو
11
7
27
283
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
مکہ شریف کا نظارہ کریں
اردو
0
21
384
3.8K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ جاری ♥️🇵🇰
اردو
1
14
53
740
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
الوداع الوداع ماہ رمضان 💔
اردو
5
51
282
4.8K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
چوہدری شاہد محمود
مکہ کلاک ٹاور کے بارے ایسی معلومات جو یقیناً آپکو حیران کر دیں گی👇
اردو
4
219
749
12.7K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Qur'an Archives
Qur'an Archives@Athari_Sunnah·
A recitation so powerful that it shakes the body and humbles the soul.
English
0
844
3.4K
70.3K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
اے کملی اوڑھنے والے،رات کے تھوڑے سے حصے کے سوا قیام کرو،آدھی رات (قیام کرو) یا اس سے کچھ کم کرلو یا اس پر کچھ اضافہ کرلو اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو،ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے اور کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا نفس کو خوب پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے،دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں،وہی مشرق اور مغرب کا مالک ہے اسکے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤوہی مشرق اور مغرب کا مالک ہے اسکے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ،تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بے تعلق ہوکر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ سورہ مزمل
اردو
15
434
1.5K
11.7K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
قصیدہ بردہ شریف جو کسی زمانے میں ہر روز ہماری سماعتوں کی نظر ہوتا تھا۔
اردو
6
624
2.3K
33.7K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ 🤲 سبحان الله 🌹 خانہ کعبہ کا روح پرور منظر 🕋🌴 رمضان 🌙 آخری دس دن 21 رمضان المبارک کی رات بارش اللہ ہمیں اس پاک اور رحمتوں برکتوں والے گھر کی زیارت اور یہ احساس عطا فرمائے، آمین 🤲
اردو
22
18
66
642
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Shahid Mughal PML(N)🇵🇰
Shahid Mughal PML(N)🇵🇰@ShahidMughalPM4·
21 رمضان المبارک یوم شہادت خلیفہ چہارم ، داماد نبی ﷺ ، شیرِخدا فاتح خیبر ، امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ آپ کی جرأت و بہادری کو سلام ❤💐
Shahid Mughal PML(N)🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
7
81
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
یومِ شہادت حیدرِ کرّارؓ، صاحبِ ذوالفقارؓ امیرالمومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکری
اردو
56
410
1.7K
15.4K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
گرج چمک اور بارش کی آواز، اور یاسر الدوسری کی تلاوت، ایک شاندار نظارہ ہے۔ سبحان اللہ
اردو
1
138
695
6.3K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
دنیا کا سب سے بڑا انصاف یہ ہے کہ یہ گناہ کے متلاشی کو گناہ دیتی ہے اور فضل کے متلاشی کو فضل دیتی ہے۔۔ واصف علی واصف رح۔۔۔۔
ق س tweet media
اردو
4
32
121
2K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ 1 بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمائی۔ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ 2 پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے۔ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ 3 بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہو گا۔
ق س tweet media
اردو
3
19
93
1.2K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
دل کے آئنے میں ہے تصویرِ یار۔۔۔! جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
اردو
18
33
127
2.6K
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
@YM_454 خیر مبارک ، بہت شکریہ ۔ سلامت رہیں ۔ رمضان المبارک میں تو افطاری کے بعد تراویح کی دوڑ اور پھر سحری کی تیاری کی وجہ سے شیڈیول خاصا ٹائٹ ہے۔ لہزا آپ کے حصے کا آب زم زم عید کے بعد تک کے لئیے امانتاً رکھ لیتے ہیں 😊
اردو
1
0
1
10
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
السلام علیکم ، ڈئیر فرینڈز اینڈ فالورز الحمدللہ فیملی کے ہمراہ عمرے کی بخیریت ادائیگی کے بعد دو تین دن قبل واپسی ہوئی ۔ یہ اللہ پاک کی خصوصی کرم نوازی ہے کہ ماہ صیام کے ابتدائی چند روزے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رکھنے کی سعادت نصیب ہوئی ۔ جن جن دوستوں نے کمنٹس میں یا ڈی ایم میں خصوصی دعاؤں کا کہا تھا، میں نے حرم پاک کے روبرو اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں بھی ایک ایک کے نام سے ان کے لئیے وہ دعائیں کیں ۔ اجتماعی طور پر بھی ایکس پر تمام دوستوں کے لئیے بھی دعا گو رہا ہوں ۔ اب واپسی تو ہو گئی ہے، لیکن سچ پوچھیں تو لگتا ہے کہ دل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہی رہ گیا ہے۔ کوشش ہو گی کہ دھیرے دھیرے ایکس کی روٹین کو پھر سے فالو کر پاؤں تاکہ آپ سب دوستوں کے ساتھ رابطہ استوار رہے ۔
اردو
128
27
272
8.1K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔
اردو
18
226
1.1K
6.3K
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweetledi
Umaira
Umaira@umaira_nigar·
اللہ کے فیصلے آواز نہیں کرتے مگر جب اثر دکھاتے ہیں تو بڑے بڑوں کے غرور زمین چوم لیتے ہیں۔۔۔۔
Brent, London 🇬🇧 اردو
22
26
112
2.4K