YarJan JamalDini

6.3K posts

YarJan JamalDini banner
YarJan JamalDini

YarJan JamalDini

@YarJan_10

https://t.co/Q8ICdKEh2R

Katılım Şubat 2016
138 Takip Edilen396 Takipçiler
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
اور یہودو نصاریٰ تم سے اس وقت تک ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک تم اُن کے مذہب کی پیروی نہیں کرو گے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۲۰﴾
اردو
2
13
20
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَّسَلِّم عَلٰى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 📜 | Surat-ul-Ahzaab 🎙 | Sh. Ahmad Al'Nufais 📜 | سورة الأحزاب 🎙 | الشیخ أحمد ألنفيس
العربية
1
4
6
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀 tweet media
اردو
0
4
9
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے ۔ (سنن نسائی ،۷۲۵)
اردو
1
2
2
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
🌷🌐نسبت صرف باپ سے 🔖🌴رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے جانتے بوجھتے اپنے آپ کو اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب کیا تو ایسے شخص پر جنت حرام ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ 📗 مشکوٰۃ المصابیح 3314
اردو
0
1
2
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱 #خاتم_النبیین_محمدﷺ امیر المؤمنین سيدنا علي المرتضٰی رضي اللّٰه تعالی عنه فرماتے ہیں : « فحش بات کرنے والا اور اسے پھیلانے والا دونوں گناہ میں برابر ہے ». 📒 |[ صحیح الأدب المفرد : ٣٢٤ ] #نماز_راہ_نجات_ہے
اردو
0
6
6
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
سيدنا ابو هریرة رضي الله عنه کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا : « قرآن کی ایک سورۃ جو تیس آیتوں والی ہے اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرے گی یہاں تک کہ اس کی مغفرت ہو جائے اور وہ (تبارك الذي بيده الملك) ہے ». 📜 |[ سنن أبي داود : ١٤٠٠ ]| #نماز_راہ_نجات_ہے
اردو
0
5
4
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سيدنا ابوهريرة رضي الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیه ‌وآله ‌وسلم نے کثرت کے ساتھ قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے ». 📘 [ صحيح الجامع : ٥١٠٩ ] #نماز_راہ_نجات_ہے
اردو
0
7
11
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
#السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱 ✒️ سر ڈھانکے بغیر عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی 🍃 سیدہ ابو عائشہ رضي اللہ عنه بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا : ✨ بالغ عورت کی نماز بغیر اوڑھنی کے قبول نہیں کی جاتی. #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو
5
1
5
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #نماز_راہ_نجات_ہے سيدنا ابو هريرة رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا : « تمہارا خزانہ جس میں زکوٰۃ نہ دی گئی ہو قیامت کے دن گنجے ناگ کی شکل اختیار کرے گا ». 📜 |[ صحیح البخاري : ٤٦٥٩ ]| #Ghazali
اردو
0
12
7
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
قَالَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ بِالْحَدِيثِ لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمَ فَيَكْذِبُ، وَيْلٌ لَهُ وَيْلٌ لَهُ. الترمذي 2315 - #قلمکار
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀 tweet media
العربية
1
6
16
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
✒️ ﷲ تعالی اپنے بندوں کے اس عمل سے محبت کرتا ہے کہ جس میں وہ کسی ناخوشگوار صورتحال میں، ملنے والی اس نعمت کو یاد کریں جو انکو پسند ہے، اس طرح سے وہ پہنچنے والی مصیبت کو ہلکا پائیں گے اور اس بڑی نعمت پہ رب کا شکر بجا لائیں گے ۔۔۔ 📚 (تفسیر السعدی - آل عمران : ١٢١) #قلمکار
اردو
0
6
17
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
سيدنا ابو هریرة رضي الله عنه كہتے ہیں كہ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا : جس شخص نے كسی حرام چیز سے علاج كیا ﷲ تعالیٰ اس كے لئے اس میں شفا نہیں ركھے گا . 📜 |[ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٢٨٨١ ]| #نماز_راہ_نجات_ہے #Welcome2021 #محبت_مافیا
اردو
0
3
10
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
┄┅════❁﷽❁════┅┄ ✍️ حسن بصری رحمه الله فرماتے ہیں : اول تا آخر دنیا بس یہی ہے کہ ایک آدمی کو نیند آ جائے، وہ خواب میں کچھ پسندیدہ مشاغل دیکھے، پھر اس کی آنکھ کھل جائے۔ 📚 [موسوعة ابن أبى الدنيا: ١٢٣/٥ ] #نماز_راہ_نجات_ہے
اردو
0
5
6
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
┄┅════❁﷽❁════┅┄ 📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴 سالم بن عبداللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر رضی الله عنہما سب کو جنازے کے آگے آگے چلتے دیکھا ہے۔ 📚#جامع_ترمذی (1008 صحیح) #موت_کا_بیان #نماز_راہ_نجات_ہے
اردو
0
3
3
0
YarJan JamalDini retweetledi
🥀𝐘ᴀʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ🥀
┄┅════❁﷽❁════┅┄ 📚حــــدیثِ رســـولﷺ سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رکوع، سجدہ اور دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا سب قریب قریب برابر ہوتے تھے۔ 📚 #سنن_ابوداود:851(صحیح) 🔍 #نماز_کا_بیان #نماز_راہ_نجات_ہے #AFP_
اردو
0
3
2
0