Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️

160.5K posts

Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ banner
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️

Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️

@Cutekh55

29Jan🎂🔪| BBA (Hons) | Finance | Graduated 🎓 | Pukhtun | Proud Muslim | Pakistani | Poetry Lover | Cricket Lover | Imran Khan Zindabad ❤

Pakistan Katılım Haziran 2019
22.3K Takip Edilen33.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️
میں فنا ہو گیا اس کی ایک جھلک دیکھ کر نہ جانے ہر روز۔۔۔ آئینے پہ کیا گزرتی ہوگی ❤❤❤ @WaseemK72311326 Like 👍🌹👇👇
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ tweet media
اردو
221
146
822
0
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کے یہ الفاظ بھی سچ ثابت ہوئے۔۔واقعی ہم بہت سست قوم ہیں
Bakhtawar khan tweet media
اردو
78
2.2K
6K
33.7K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
تاحیات استثنیٰ کے ذریعے خود کو انتہائی بااختیار سمجھنے والے عاصم منیر کی شکل پر ناکامی ، مایوسی تاحیات لکھی جا چکی ہے ۔ یہ جتنا مرضی طاقتور ہو جائے جتنی مرضی آئین و قانون میں اپنے لیے ترامیم کروا لے، صدر بن جائے امریکہ میں جتنی مرضی لابنگ کروا لے قدرت نے اسکے حصے میں ہمیشہ کے لیے شکست خوردہ رہنا لکھا دیا ہے ۔ یہ عمران خان کے سامنے بونا ہی رہے گا۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
34
427
1.3K
26.8K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بس یہی کہنا تھا
Sara Mir tweet media
اردو
40
3.2K
9.7K
48.9K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
1000 دن کی یہ قید محض کیلنڈر کی تاریخیں نہیں، بلکہ جبر کے سامنے ڈٹ جانے کی ایک پوری داستان ہے۔ #1000DaysKhanUnbroken
PTI tweet media
اردو
76
2.5K
5.9K
35.2K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اقرارالحسن نے جس ایف آئی اے اہلکار سے تکرار کی انہیں معطل کردیا گیا کیوں ؟ بجائے اس کے کہ اقرار الحسن پر اہلکار سے بدتمیزی اور تو تڑاک پر مقدمہ درج کیا جاتا ۔ اہلکار نے تو پوری ویڈیو میں کہیں بدتمیزی بھی نہیں کی اقرار کے الزام کا تو کوئی ویڈیو ثبوت نہیں @FIA_Agency
Shafqat Ch tweet media
اردو
136
1.4K
3.1K
26.5K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
یہ اَن مِٹ حقیقت ہے اسے دکھانے اور بیان کرنے پر معصوم شہری کو جیل میں ڈالنا ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی ہے
Sabir Shakir tweet media
اردو
222
5.1K
14.8K
81.4K
مُرشد عمران خان
اپنی رائے سے اگاہ کریں ( کمنٹس ) اپنے تبصرے میں بتائیں پاکستان کی مشہور شخصیات کون ؟ #باہرنکلو_خان_کو_بچاؤ @TM__SOW
مُرشد عمران خان tweet media
اردو
656
67
234
12K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اقرار الحسن نے FIA آفیسر پر چیختے چلاتے ایک ایسی بات کہی جو آج ہمارے معاشرے کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ ہے اقرار نے FIA آفیسر کو کہا کہ تم اسی آرمی چیف کے ملک میں رہتے ہو پہلے وردی اتارو اور پھر محسن نقوی کو برا بھلا کہو لیکن آفیسر نے تو آرمی چیف یا محسن نقوی کا تو نام ہی نہیں لیا تھا ان کا دور دور تک کوئی ذکر بھی نہیں تھا پھر اقرار الحسن نے ان دونوں کا ذکر کیوں کیا کیونکہ اقرارالحسن جانتا تھا کہ یہ سب کچھ ریکارڈ ہو رہا ہے اور جتنا شور اس نے کر دیا تھا یہ ضرور وائرل ہونے والا ہے ایسے میں اقرار نے عاصم منیر اور محسن نقوی کو یہ دکھانے کے لیے کہ میں آپ کی غلامی میں سب سے آگے ہوں اس لیے میرے پاس اس چیز کا لائسنس ہونا چاہیے کہ میں پاکستانی عوام کو کیڑے مکوڑوں کی طرح روندوں بالکل اس طرح جس طرح مریم نواز جب جی چاہتا ہے جس کو جی چاہتا اٹھواتی ہے پرچے کرواتی ہے جیلوں میں پھینکتی ہے پاکستان میں ایک خطرناک سلسلہ شروع ہوا ہے کہ اگر آپ محسن نقوی اور عاصم منیر کے تلوے چاٹو گے تو پاکستانی عوام پر ظلم کا آپ کو مکمل اختیار دے دیا جاتا ہے
Waqar khan tweet media
اردو
82
621
1.9K
82.6K
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
See you all in the Final
Babar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet media
English
671
2.2K
22.6K
201.6K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
فیلڈ مارشل میں اخلاقی جرات ہوتی تو عوام کے سامنے آ کر خبر کی تردید کرتا، مگر ناپاکی فوجی کے خون میں بےغیرتی ھے " سچی خبر دینے پر صحافی کو اٹھا لیا" #یہ_عاصم_منیر_کا_ویثن_ھے
پری زاد tweet media
اردو
5
29
81
816
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
ایتھے رکھ ⛔🇵🇰 ایرانی قیادت نے مجھے خود بتایا ہے عاصم منیر اور شہباز شریف چوہدری بننے کی لالچ میں ایرانیوں کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں اور دھوکہ دے رہے ہیں۔۔
اردو
96
1.7K
3.9K
44.3K
ویلی کڑی 💔
ویلی کڑی 💔@MeethiMirchi300·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️ صبح النور بخیر ❣️ جمعہ مبارک ہو 🥰 بیشک میرا رب قریب اور دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے Good morning friends 🥰 لاکھوں کروڑوں درود پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کی ال اولاد پر صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ویلی کڑی 💔 tweet mediaویلی کڑی 💔 tweet media
اردو
117
23
158
1.8K
میٹھی مرچیD0CT0R Basma
میٹھی مرچیD0CT0R Basma@DRBASMA12128243·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️ صبح النور بخیر ❣️ جمعہ مبارک ہو 🥰 بیشک میرا رب قریب اور دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے Good morning friends 🥰 لاکھوں کروڑوں درود پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کی ال اولاد پر 🌹❤️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم🥀💞
میٹھی مرچیD0CT0R Basma tweet mediaمیٹھی مرچیD0CT0R Basma tweet media
اردو
101
21
143
1.9K
Huda
Huda@Hudaa_1122·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں اور ہماری روحوں کو دین کے نور سے منور فرمائے آمین @Hudaa_1122
Huda tweet media
اردو
181
73
317
2K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨واہ کیا کمال کا انسان ہے یہ۔عباس اراقچی نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کر ڈالی 🔥🔥 ٹرمپ نے ایران کو دھمکی لگاتے ہوئے کہا میں نے بحریہ کو حکم دیا ہے کہ وہ کسی بھی ایرانی کشتی، چھوٹی یا بڑی کشتیوں کو گولیاں مار کر ختم کر دیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس اراقچی خود آبنائے ہرمز نگرانی کرنے پہنچ گئے۔ ٹرمپ کو ہر طرف سے ذلالت کا سامنا ہے۔ کوئی بھی انسان اسے سیریس نہیں لے رہا، امریکا اپنا مقام بہت بری طرح سے کھو چکا ہے۔
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
27
698
2.8K
95.4K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
آسٹریلوی حکومت نے اپنے جنگلات میں کینگرو نسل سے تعلق رکھنے والے جانور والابی (wallaby) کی غذائی قلت کو سامنے رکھتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے 2200 کلو گاجریں ڈراپ کی ہیں۔ ادھر وطن عزیز میں اسلام آباد بننے سے بھی پہلے کے مکینوں کو ان کے آبائی گھروں کو گرا کر اس کے ملبے کے اوپر سونے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔مگر کیا ہوا دنیا میں ہم صلح تو کروا رہے ہیں بھلے اپنا گھر تباہی کا شکار ہے۔
Harmeet Singh tweet media
اردو
15
824
3.1K
47.1K
Waseem Khan🇵🇰🇪🇭♥️ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
گزشتہ 3 سال کی تلخ مگر اصل حقیقت 👇
اردو
57
2.2K
5.2K
36.5K