Yasir PST retweetledi

پاکستان سنی تحریک اہلسنّت خدمت فاؤنڈیشن کی ٹیم کراچی سے بلوچستان کے لیۓ روانہ
یہ قافلہ متاثرہ علاقے جن میں بیلہ، اوتھل، وڈھ، اورناچ، خضدار،اندراچ،مولہ کٹراچ،گاج،قلات،سبی،خاران،جعفرآباد،اوستہ محمد،نصیرآباد، میں امدادی سرگرمیوں میں حصّہ لینے کے لئے روانہ*
#ImamAhmadRaza
#joinPST
اردو
























