Sabitlenmiş Tweet
Saleem Yousafzai
100.3K posts

Saleem Yousafzai
@YousafzaiViews
Blogger,Social Media Influencer, Current Affairs Analyst & Social Media Influencer.
United States Katılım Temmuz 2011
27.9K Takip Edilen41K Takipçiler
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi

ڈسٹرکٹ دکی/بلوچستان، صوبائی صدر داودشاہ کاکڑ کی ہدایت پر ناروا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ضلعی صدر حاجی محمد سلیم صنوبر کی قیادت میں دکی شہر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ عوام نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے مسلط شدہ نااہل ٹولے کو مسترد کر دیا۔
حاجی محمد سلیم صنوبر اور جنرل سیکرٹری عبدالمجید ناصر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عمران خان کی ہر بات سچ ثابت ہو رہی ہے، جو جیل میں رہ کر بھی قوم کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ مافیا اپنی ناکامی کے باوجود ہوش کھو بیٹھا ہے۔
اردو
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi

اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ ان کی تعداد کم ہے تو گرم بستروں سے نکل کر آپ خود شاہراہوں پر آئیں خواہ ان کی تعداد قلیل ہی کیوں نہ ہو مگر یہ فرسودہ اور جابر نظام جس میں ایک مقبول کرکٹر کو اظہار رائے تک کی اجازت نہیں اس کے مقابل یہ لوگ جرأت کے ساتھ سڑکوں پر نکل کر شہر لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں
آزاد رضاکاران کا بڑھتی مہنگائی کے خلاف ولولہ انگیز احتجاج
اردو
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi

🔴 امریکی انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق ایران، امریکہ اور اسرائیل کے بمباری میں نشانہ بننے والے زیرِ زمین میزائل پناہ گاہوں اور سائلوز کو چند گھنٹوں کے اندر دوبارہ فعال کر لیتا ہے۔
▪️ بتایا گیا ہے کہ ایران کی انقلابی گارڈ کے پاس اب بھی خاطر خواہ مقدار میں کروز میزائل، بیلسٹک میزائل اور موبائل لانچنگ ریمپ موجود ہیں۔
• نیویارک ٹائمز

اردو
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi

This is not the language of a democratically elected President.This is the language of a ruthless dictator and a war criminal. #TrumpTheWarCriminal

English
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi
Saleem Yousafzai retweetledi











