ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳

9.5K posts

ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 banner
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳

ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳

@ZABBAS_OFFICIAL

Malik Zaheer ⚓ Official 🇵🇰🚣🚤⛵🚢 خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙ بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیئے فائدہ مند ہو میری_بیٹی_میری_جان 03028343285

ٹھٹھی شریف میانوالی پاکستان Katılım Kasım 2016
2.3K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳@ZABBAS_OFFICIAL·
اک تیرا ﷺ نام وسیلہ ہے میرا رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہوگی 🥰
Pakistan 🇵🇰 اردو
5
9
51
0
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💕 صبح بخیر *صبح کا آغاز سجدے سے ہو تو سارا دن برکت سے بھر جاتا ہے...* *فجر وہ لمحہ ہے جب رب اپنے بندے کو خاص قرب دیتا ہے۔* 💞 نماز قائم کریں 💐 ❣️GooD MorninG ❣️ #قومی_زبان #ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
2
5
46
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
وہ نایاب لوگ حاضر ہوں جنہوں نے تختی، سلیٹ، ٹیلیفون، انٹینا، 3310 اور ٹچ موبائل سے لے کر AI تک کا سفرکیا #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض #ک_و_م_ل #قومی_زبان
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Daud Khel, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
0
5
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
جنہیں تلاش ہی خامیوں کی ہو، انہیں خوبیاں کہاں نظر آئیں گی۔ 🌹🫀 #قومی_زبان #ک_و_م_ل #petrol
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Daud Khel, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
0
9
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
@MaryamNSharif @PakPMO @AseefaBZ 2 اپریل 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر ویلکم ٹو عجیب پاکستان #petrol
Daud Khel, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
7
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارک اللہ کے قریب ہونے کا سب سے آسان راستہ یہی ہے کہ اپنے حصے کی خوشی دوسروں میں بانٹ دو، کیونکہ جو بندہ دوسروں کو سکون دیتا ہے، اللہ اس کے دل کو سکون عطا کرتا ہے۔ #قومی_زبان #ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Pakistan 🇵🇰 اردو
0
6
2
89
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
Private school mafia heard... All educational institutions will open from April 1st, educational institutions will be open 5 days a week, classes will be physical, hybrid system will not work. Education Minister Rana Sikandar Hayat Copied
English
0
0
0
9
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
«إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینُ» پرائیویٹ اسکول مافیا کی سنی گئی ۔۔۔۔ تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 دن کھلا کریں گے،کلاسز فزیکل ہوں گی، ہائیبرڈ نظام نہیں چلے گا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات #قومی_زبان #ک_و_م_ل
اردو
1
2
0
14
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پر دو چیزیں رکھتے ہیں خاموشی اور مسکراہٹ #خاموشی مسائل سے دور رہنے کے لئے اور #مسکراہٹ مسائل کو حل کرنے کے لیے✌💜 #قومی_زبان #ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Daud Khel, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
0
8
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
*اس مارچ میں سب دیکھ لیا* *سردی، گرمی، روزے، عید، پڑھائی چھٹیاں، جنگ، پٹرول کی کمی، بارشیں، ژالہ باریاں، نزلہ، زکام، کمبل، پنکھے وغیرہ سب۔۔ ابھی بھی یہ مہینہ ختم ہونے میں آج کا دن باقی ہے*🙄😀 *اب پتہ چلا Long مارچ کیا ہوتا ہے* 🤣😀🤧 #قومی_زبان #ک_و_م_ل
اردو
0
2
0
9
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳@ZABBAS_OFFICIAL·
🌸 ہر پردہ ایک سا نہیں ہوتا 🌸 کچھ پردے دل کی حفاظت اور حیا کے لیے ہوتے ہیں 💖 اور کچھ صرف دکھاوے کے لیے ✨🙌🏻 #قومی_زبان #ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
0
19
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳@ZABBAS_OFFICIAL·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر *"آئیں ایک دوسرے کو بہترین تحفہ دیتے ہیں* *میں نے درود پڑھا ،* *_اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰۤى اٰلِ مُحَمَّدٍ_* *اب آپ کی باری ہے۔" 🫀* #قومی_زبان #ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Daud Khel, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
0
69
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳@ZABBAS_OFFICIAL·
جلنے والے جلتے رہیں گے لیکن اس جھنڈے کی عزتوں میں اضافہ ہوتا رہے گا إن شاءاللّٰه #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد ✊️ 🇵🇰 ✊️ #قومی_زبان #ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Daud Khel, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
4
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳@ZABBAS_OFFICIAL·
اب وہ پہلے سے مراسم نہیں میرے اُن سے اب کوئی اور ہے محبوبِ تمنا اُن کا !! 🥲 #قومی_زبان #ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Daud Khel, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
6
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳@ZABBAS_OFFICIAL·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر مولانا جلال الدین رومی علم طے کرتا ہے کہ کیا کہنا ہے تربیت طے کرتی ہے کہ کیسے کہنا ہے طرز عمل یہ طے کرتا ہے کہ کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی یہ طے کرتی ہے کہ کہنا بھی ہے کہ نہیں 🌿 #قومی_زبان #ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 tweet media
Daud Khel, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
4
5
35
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
مجال ہے جو نیازی اپنے بیانئے سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹا ہو ۔۔۔۔۔۔
اردو
28
2.1K
4.2K
31.8K
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ہمیں سائفر کی کاپی موصول ہوئی جس میں بالکل وہی تحریر تھا جو عمران خان نے کہا تھا ⁠ امریکی میڈیا🚨
اردو
48
6.8K
15.5K
99.7K
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 retweetledi
#قومی_زبان
#قومی_زبان@qaumizuban_1·
اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو اور میری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا #قومی_زبان
اردو
0
10
9
73
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
عمران خان کے لیے دعا کرو،اس نے ہمیں بہترین لیڈر دیا،، عمران خان جیسا درویش سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والاحمکران میں نے نہیں دیکھا ہے، مولانا طارق جمیل....❤️
اردو
64
4.3K
14K
79.1K