Zahoor Ahmad

98.3K posts

Zahoor Ahmad banner
Zahoor Ahmad

Zahoor Ahmad

@ZAD1886

ALLHUMDULILLAH❤

Katılım Ocak 2021
899 Takip Edilen750 Takipçiler
Zahoor Ahmad
Zahoor Ahmad@ZAD1886·
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_واستغفار⁩ توبہ و استغفار کی فضیلت اس بات سے بھی عیاں ہوتی ہے کہ ﷲ تبارک و تعالیٰ تائب کے لئے جنت کے آٹھ دروازے کھولنے کا حکم فرماتا ہے۔  (جاری ہے ) 4
اردو
0
0
0
0
Zahoor Ahmad
Zahoor Ahmad@ZAD1886·
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_واستغفار⁩ اے ﷲ میں تعریف کے ساتھ تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں) ( ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الدعوات) 3
اردو
1
0
0
0
Zahoor Ahmad
Zahoor Ahmad@ZAD1886·
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_واستغفار⁩ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’جو شخص مجلس میں بیٹھا اور اس میں اس نے بہت سی لغو باتیں کیں 1
Zahoor Ahmad tweet media
اردو
1
1
1
0
Zahoor Ahmad
Zahoor Ahmad@ZAD1886·
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 اے عشق وجد کر کہ یہ ذکرِ حبیبﷺ ہے،..!! اے دل نثار ہو کہ مدینے والے کی بات ہے۔۔۔!! ﷺ عاشقِ رسولﷺ ذکرِ حبیبﷺ میں ہمارا ساتھ دینے کیلئے کمنٹ میں YES لکھیں اور جوائن کریں ٹیم #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⬇️ @sammyy_313 @RiMzaD0l
اردو
0
0
0
0
Zahoor Ahmad
Zahoor Ahmad@ZAD1886·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن المجادلة A19 ترجمہ سنتا ہےبیشک شیطان ہی کاگروہ ہارمیں ہے A20 اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗۤ اُولٰٓئِکَ فِی الۡاَذَلِّیۡنَ ﴿۲۰﴾ بیشک وہ جواللہ اور اس کے رسولﷺ کی مخالفت کرتےہیں وہ سب سےزیادہ ذلیلوں میں ہیں
اردو
1
0
0
0
Zahoor Ahmad
Zahoor Ahmad@ZAD1886·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن A19 اِسۡتَحۡوَذَعَلَیۡہِمُ الشَّیۡطٰنُ فَاَنۡسٰہُمۡ ذِکۡرَاللّٰہِ ؕ اُولٰٓئِکَ حِزۡبُ الشَّیۡطٰنِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزۡبَ الشَّیۡطٰنِ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ﴿۱۹﴾ ان پرشیطان غالب آ گیاتوانہیں اللہ کی یاد بھلا دی،وہ شیطان کےگروہ ہیں
اردو
1
0
0
0
Zahoor Ahmad
Zahoor Ahmad@ZAD1886·
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام ) سیشن #درود_وقرآن ﷽ 🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹 ﷽
اردو
1
0
0
0