Bashir Bin Ghaffar

32.2K posts

Bashir Bin Ghaffar banner
Bashir Bin Ghaffar

Bashir Bin Ghaffar

@ZGK07

Believe in Quality Politic, Strong faith in civil Supremacy, Our Dream true independent Democratic System in 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 💯 Percent Follow Back

Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2016
4.5K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Bashir Bin Ghaffar
Bashir Bin Ghaffar@ZGK07·
Ma,am Thank you very much for the Encouragement by following Back, I promise that I will be with you till the last breath of my life in the struggle for the development and prosperity of Pakistan, other politicians should also learn from you to respect workers. @MaryamNSharif
Bashir Bin Ghaffar tweet media
English
7
36
47
0
Bashir Bin Ghaffar retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
بلوچستان کی حکومت کی جانب سے قومی پیکیج کے لیے طے شدہ رقم جمع کرا دی گئی ہے جو کہ لائق تحسین ہے،وزیراعظم
اردو
3
24
111
1.3K
Bashir Bin Ghaffar retweetledi
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
جن کو 28 جولائی 2017 کو 66 روپے فی لیٹر والا پٹرول بہت مہنگا لگتا تھا وہ کتورے تو کم از کم آج طعنے نہ دیں
اردو
613
314
1.1K
70.2K
Bashir Bin Ghaffar
سابق وزیر اعظم جناب میاں محمد نواز شریف بڑے خوبصورت ،صوبر اور مدلل انداز میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کا دفاع کر رہے ہیں ، ایسے ہوتے ہیں محب وطن لیڈر میاں صاحب آئی لو یو @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
اردو
0
0
1
22
Bashir Bin Ghaffar retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
شہبازشریف بامقابلہ عمران خان عمران خان کو ایک ترقی کرتا ہوا ملک ورثہ میں ملا اور اس نے پاکستان کو دیولیہ کر کے UAE سے دو ارب ڈالرز کا 6 فیصد سود پر قرضہ لیا 👇 اور شہبازشریف کو دیوالیہ ہوتا ہوا ملک ملا اور انہوں نے سخت ترین حالات میں بھی UAE کو دو ارب ڈالر واپس کر دیا 👇
اردو
226
498
1.3K
29.4K
Bashir Bin Ghaffar
وزیراعظم شہباز شریف قوم کو بڑا ریلیف پٹرول 460 سے 378 پر لے آیا شکریہ شہباز شریف ۔ #ThankYouPMShehbaz
اردو
0
0
0
15
Bashir Bin Ghaffar
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت رات 12 بجے سے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان #ThankYouPMShehbaz
Bashir Bin Ghaffar tweet media
اردو
0
0
0
22
Bashir Bin Ghaffar retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
وزیراعظم شہبازشریف سے زیادہ اس قوم فکر کسی کو نہیں ہے ، وزیراعظم کو اپنی عوام کا احساس اتنا ہے کے انہوں نے 80 روپیے لیولی ٹیکس پیٹرول پر سے ختم کر دیا نئی قیمت 378 روپے مقرر کر دی #ThankYouPMShehbaz
Atif Rauf tweet media
اردو
30
76
164
2.6K
Bashir Bin Ghaffar
گلوکارہ ہمیرا ارشد کا ایران جنگ کے تناظر میں توانائی ،پٹرولیم مصنوعات کی بچت کے حوالے سے اہم پیغام ، @MOIB_Official @TararAttaullah
اردو
0
0
0
12
Bashir Bin Ghaffar
اداکارہ بشریٰ انصاری کا قوم کے لیے پیغام، ایندھن کی بچت اب عادت بنانی ہوگی۔ عالمی حالات اور ایران جنگ کے اثرات کے باوجود پاکستان میں حکومت کی جانب سے 129 ارب کی سبسڈی کے ذریعے قیمتیں نہ بڑھانا ایک بڑی کامیابی ہے، مگر ہمیں کار پولنگ، کم سفر اور محتاط استعمال کو اپنانا ہو گا
اردو
1
0
0
14
Bashir Bin Ghaffar retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
مریم نواز نئی نسل کی رول ماڈل ہیں
اردو
70
141
756
44.6K
Bashir Bin Ghaffar retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ایران کا ایک خفیہ وفد بھی آیا تھا جسے ظاہر نہیں کیا گیا، یہی سفارتکاری ہوتی ہے۔اسحاق ڈار کی تقریر وزرائے خارجہ اجلاس میں اتنی بہترین تھی کہ مصر نے اپنی تقریر ہی نہیں کی،اسحاق ڈار کی تقریر کو ہی اپنا موقف قرار دیا
اردو
18
430
1.8K
29.4K
Bashir Bin Ghaffar retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
مصری وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے،خطے کی صورتحال پر پاکستان کی صدارت میں اہم اجلاس میں شرکت کریں گے
اردو
22
173
1K
16.4K
Bashir Bin Ghaffar
Bashir Bin Ghaffar@ZGK07·
ترکیہ کے وزیرخارجہ حکان فدان کی اسلام آباد آمد۔ وزیر خارجہ چار فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایڈیشنل فارن سیکرٹری مغربی ایشیا سید علی اسد گیلانی نے ان کا استقبال کیا ۔ اجلاس نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر خطے کی موجودہ صورتحال پر 29 اور 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا
اردو
0
0
1
23
Bashir Bin Ghaffar
Bashir Bin Ghaffar@ZGK07·
تہلکہ خیز ویڈیو سامنے اگئی، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے - شہری نے اوم پورہ جنگلات ہیڈ کوارٹر کے سامنے ویڈیو بنا ڈالی - "We Love You Field Marshal" کا پیغام ویڈیو میں لہرا کر محبت کا اظہار کر ڈالا - ویڈیو مقبوضہ جموں کشمیر سوشل میڈیا میں وائرل -
اردو
0
0
0
33
Bashir Bin Ghaffar
Bashir Bin Ghaffar@ZGK07·
صدر زرداری نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سینئر وزرا کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں تیل اور گیس کی فراہمی اقتصادی، توانائی اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جس میں ہم آہنگی، کفایت شعاری، ایندھن کے تحفظ اور عوامی ریلیف پر توجہ دی گئی۔
اردو
0
0
0
18
Bashir Bin Ghaffar
Bashir Bin Ghaffar@ZGK07·
جس ملک کی برآمدات سے لاکھوں گھرانوں کی روٹی چلتی ہے، جہاں ہر روز نوجوان روزگار کی تلاش میں ہیں، عمران خان کا بیٹا قاسم خان، اپنی یہودی پرورش کا ثبوت دیتے ہوئے، پاکستان کے خلاف GSP+ ختم کروانے کی سازش رچ رہا ہے۔ یہ سیاست نہیں بلکہ صاف صاف ملک دشمنی ہے۔ #EconomicSabotage
اردو
0
0
0
9
Bashir Bin Ghaffar
Bashir Bin Ghaffar@ZGK07·
@CMShehbaz جناب وزیراعظم پوری پاکستانی قوم امن کے لیئے آپ کی کاوشوں کی قدر کرتی ہے ،اپ کی قیادت میں پاکستان ترقی ،خوشحالی اور اقوام عالم میں قدر ومنزلت کی طرف گامزن ہے ،حکومت وقت اور سپاہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر CDF کی کوششوں سے پاکستان خطے میں اہم پوزیشن حاصل کر چکا ہے۔
اردو
0
0
0
9
Bashir Bin Ghaffar
Bashir Bin Ghaffar@ZGK07·
الحمدللہ پاکستان خطے میں امن قائم کرنے کے لیئے اپنا بھرپور کردار کامیابی کے ساتھ ادا کر رہا ہے ۔ #PeaceThroughPakistan
اردو
0
0
1
8
Bashir Bin Ghaffar
Bashir Bin Ghaffar@ZGK07·
وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں، شاہ سلمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے، اس موقع پر پاکستان نے سعودی عرب کی مسلسل حمایت کو سراہتے ہوئے خطے میں امن، استحکام اور مضبوط برادرانہ تعلقات کیلئے عزم کا اعادہ کیا.
Bashir Bin Ghaffar tweet mediaBashir Bin Ghaffar tweet media
اردو
0
0
2
120