
اللہ نے فیلڈ مارشل کو عزٹ دی ہے تم چاہتے ہوئے بھی کچھ نہیں بگاڑا سکتے۔ یہ مقابلہ کرنا بنتا ہی نہیں تھا۔ پھر بھی برطانوی تلوے چاٹوں کی طرح تم نے یہ پول شروع کردیا۔ اور پول کی بجائے کمنٹ کروا رہے۔ دراصل کمنٹ سے پیسے ملنے نا۔ خیر دیکھ لیتے کیں کمنٹ سیکشن بھی تمہیں تمانچے مارے گا
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو




















