Sabitlenmiş Tweet
عروج فاطمہ
46.4K posts

عروج فاطمہ
@ZN_7878
اپنی پہچان خود بنائیں یہی زندگی کا اصول اپنائیں
Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2023
3.6K Takip Edilen7.1K Takipçiler
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi

عطاء اللہ تارڑ اور پارٹی ورکرز کے درمیان جو محبت اور اعتماد ہے، وہ دشمنوں کے لیے سب سے بڑا درد سر ہے۔
کتے جتنا شور مچائیں، ن لیگ کے شیر اپنے بہادر ساتھی کو مزید مضبوطی سے سینے سے لگائیں گے۔
یہ رشتہ نہ ٹوٹے گا، نہ کمزور ہوگا۔
جئے ن لیگ! جئے پاکستان!
@TararAttaullah
اردو
عروج فاطمہ retweetledi

پارٹی ورکرز ہی عطاء اللہ تارڑ کی اصل طاقت ہیں۔ یہ رشتہ کسی جھوٹے بیانیے یا سازش سے نہیں ٹوٹ سکتا۔ دشمن بھونکیں جتنا چاہیں، ن لیگ کے شیر انہیں مزید حوصلہ اور شاباش دیتے نظر آئیں گے۔
ایک ہو کر آگے بڑھیں گے!
@TararAttaullah
اردو
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi

ماں کی محبت آخری سانس تک ساتھ نبھاتی ہے 💔
بھارت کے شہر جبل پور میں برگی ڈیم پر پیش آنے والا کشتی حادثہ ایک ایسا درد چھوڑ گیا جس نے ہر دل کو ہلا کر رکھ دیا
تیز آندھی، بِپھری لہریں اور ایک لمحے میں خوشیوں سے بھری کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، مگر سب سے دل دہلا دینے والا منظر وہ تھا، جب ایک ماں اپنے معصوم بچے کو سینے سے لگائے ملی جیسے آخری لمحوں میں بھی وہ اسے یہی یقین دلا رہی ہو کہ میں خود تو ڈوب جاؤں گی مگر تمہیں تنہا نہیں چھوڑوں گی
وہ ماں چلی گئی مگر اپنی محبت کو ہمیشہ کیلئے امر کر گئی
یہی ماں ہے جو مر کر بھی بچوں کا ساتھ نہیں چھوڑتی
اردو
عروج فاطمہ retweetledi

@Honestpakitani3 لگتا ہے تمہاری بہن کو بھی اغوا کر کے یہ تحریر لکھانے پر مجبور کیا گیا ہے 😛
اردو
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi

پاکستان نے معرکۂ حق میں ثابت کیا کہ ہم باہمت اور باوقار قوم ہیں۔ سچ، دلیل اور نوجوانوں کے مضبوط بیانیے نے دنیا میں ہمارا مؤقف اجاگر کیا۔ 🇵🇰
Attaullah Tarar@TararAttaullah
پاکستان نے معرکہ حق میں دنیا کو یہ باور کرا دیا کہ ہم ایک با ہمت اور باوقار قوم ہیں۔ ہم نے ہر محاذ پر سچ اور دلیل کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کیا، جبکہ ہماری قوم، خصوصاً نوجوانوں نے بیانیے کی جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ بھارت بزدلی اور مکاری سے دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ آج تنہائی اور رسوائی کا شکار ہے۔ پاکستان الحمدللہ دنیا کے افق پر ایک روشن ستارہ بن کر چمک رہا ہے، یہ ہمارے عظیم شہداء کی قربانیوں اور عوام کے حوصلے کا ثمر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے دن رات ایک کر کے ملک و قوم کی عزت اور توقیر میں بے پناہ اضافہ کیا۔
اردو
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi
عروج فاطمہ retweetledi

