Honestpakistani Honest

4.6K posts

Honestpakistani Honest

Honestpakistani Honest

@Honestpakitani3

Katılım Ocak 2026
1.2K Takip Edilen59 Takipçiler
Honestpakistani Honest retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
مین نے اپنی 32 سالہ سروس میں پچھلے دو سال اسٹیبلشمنٹ کی ایسی سانسیں پھولی ہوئی نہیں دیکھی جو دیکھ رہا ہوں اسی لیے عمران خان یہ سمجھتا ہے اب یہ مجھے مار دیں گے اوریا مقبول جان کا گزشتہ چار سال میں ہونے والے واقعات اور خان کی زندگی کو لیکر اہم ولاگ
اردو
52
2K
5.1K
64.4K
Honestpakistani Honest retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ 70 سال سے زائد عمر کے یہ تمام بزرگ سیاست دان جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں تو معزرت کے ساتھ آپ دماغی طور پر معذور اور زہنی مریض ہیں دراصل ان تمام سیاست دانوں کو ایک ریاستی ادارے نے جبرا اغواہ کر رکھا ہے جو کہ آج کے دور میں اکیس ویں صدی میں یہ اس وقت کی سب سے بڑی جبری گمشدگی اور اغواہ ہے جہاں فردواحد نے اپنی تسکین کے لئے ملک کا سب سے بڑا لیڈر اغوا کر رکھا ہے انشاللہ جب وقت کا دھارہ بدلے گا تو تاریخ بہادروں کی ہی لکھی جائے گی ظالم ہمیشہ ظالم ہی پکارا جائے گا
Niazi tweet media
اردو
3
143
216
1.4K
Honestpakistani Honest retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کا سربراہ پاکستان کا سب سے محبوب مشہور لیڈر اس وقت جیسے لاوارث ہو 😢 خان کیلیے urgency آپ کو کسی بھی لیڈر یا پی ٹی آئی آفیشل سے ہی نظر آرہی ہے؟ اگر نہیں تو ان سب کے ہر ٹویٹ کے نیچے مطالبہ کیجئے کہ ڈرامے بازی نہیں لائحۂ عمل دو۔ احتجاج شروع کرو۔
اردو
9
207
411
2.4K
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@DrSadia110 اس سارے گند کو دیکھ کر اب فوج کو ادارہ کہنا بھی ادارہ لفظ کی بے حرمتی ھے۔نچن یاھو کی پاکستانی فوج ایک ٹولہ ھے کرپٹ،کریمنل،قاتل،زانی،شرابی،سمگلر،کبابی، بے ایمان،جھوٹے،غدار،دلال،لوگوں کا جو وردی پہنتے ھیں اور دعوی کرتا ھیں کہ ھم فوج ھیں۔
اردو
0
1
1
13
Honestpakistani Honest retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
یہ جو آپ ٹیبل پر ٹرافیاں دیکھ رہے ہیں، یہ سب الیکشن چوری کرنے پر ملی ہیں اور سب سے بڑی ٹرافی 2024 کا الیکشن چوری کرنے پر ملی ہے کیونکہ اس میں جرنیلوں نے بے غیرتی کی ساری حدیں پار کر دی تھیں۔
اردو
27
346
728
7.2K
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@najamwalikhan isi and army are involved in every matter of country from courts to all civil departments? Almost all civil departments Heads are army generals then why pakistan is not progressing but deteriorating in every field.it means that generals are not capable.
English
0
0
0
0
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
بحریہ ٹاؤن والا ملک ریاض المعروف پراپرٹی ٹائیکون ۔۔ فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کے کردار، امانت اور دیانت کی گواہی ہے۔ اب آپ حیران ہوں گے کہ ملک ریاض یہ گواہی کیسے ہو گیا تو اس کا جواب بہت سادہ ہے کہ پراپرٹی ٹائیکون کا ایک ہی نظریہ تھا ( اور ہے) اور روپیہ تھا اور ہے۔ وہ یقین رکھتا تھا اور ثابت بھی کرتا تھا کہ ہر کوئی قابل فروخت ہے اور وہ ایک اچھا خریدار۔ اس کی یہی خام خیالی تھی کہ وہ ملک کے وزیراعظم بھی بدلتا ہے کیونکہ اس نے ریٹائرڈ بریگیڈیئر اور سابق جرنیل اپنی نوکری میں رکھے ہوئے تھے۔ اس سے یہ سوال ہوتا تھا تو وہ مسکرا دیتا تھا۔ اس نے پیپلزپارٹی کو بلاول ہاوسز بنا کے دئیے تو عمران خان کو سینکڑوں ایکڑ زمین، اس کی بیوی کو ہیروں کی انگوٹھیاں کچھ خود دیں کچھ اس نے بلیک میل کر کے لے لیں۔ صرف شریف فیملی اس کے داو میں نہیں آئی، اس نے لندن پراپرٹی کے چکر میں اپنے جال میں پھنسانا چاہا مگر اس جال میں خود پھنس گیا اور یہیں سید عاصم منیر اور شہبازشریف کا اتحاد ہو گیا اور اس اتحاد نے بڑی بڑی دکانیں بند کروا دیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس اتحاد کا نشانہ پراپرٹی مافیا ہی نہیں بنا بلکہ سمگلر مافیا بھی بنا۔ جو بڑے بڑے دھرنے کرنے کے باوجود نہ بچ سکا۔ پراپرٹی ٹائی کون کو تو وہ اتحادی بھی نہ بچا پائے جو بحریہ ٹاؤن کراچی کو سرکاری زمین دینے کے ساتھی تھے اور پھر پراپرٹی مافیا کو ملک سے بھاگنا پڑا۔میں اس سے انکار نہیں کرتا کہ اس نے لاہور کراچی اسلام آباد میں نئے شہر بسا دئیے مگر اپنے معاملات بار بار موقع ملنے کے باوجود شفاف نہ کر سکا۔ وہ صحافی بھی انہیں رام نہ کر سکے جو رات کے اندھیروں میں پراپرٹی ٹائی کونز کی فائلیں بغل میں دبا کے آرمی چیف تک پہنچ جاتے تھے۔ ان کے کام بھی آسان کرتے تھے اور خود بھی دوبئی میں فلیٹ لے لیتے تھے۔ وہ بچارے اب ہر روز یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ حکومت عاصم منیر لائے اور یہ فارم 47 کی حکومت ہے۔ وہ ہر شام بہت روتے ہیں ۔۔۔ ملک ریاض اور اس کے بیٹے کے ریڈ وارنٹ جاری ہونے سے ثابت ہو گیا کہ وہ نہ شہبازشریف کو خرید سکا اور نہ ہی عاصم منیر کو۔۔۔ ورنہ کس نے سوچا تھا کہ فیض حمید، پرویز الٰہی، ثاقب نثار اور ملک ریاض جیسے مافیاؤں کو بھی شکست ہو سکتی ہے، ان کی فوج کے نام پر قائم حکومت ختم بھی ہو سکتی ہے ۔ کہانی ابھی جاری ہے ۔۔۔
Najam Wali Khan tweet media
اردو
57
118
463
34K
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@najamwalikhan پاکستانی جرنیلوں اور شریف برادران اور زرداری نے اخلاقیات اور شرم و حیا کا جنازہ نکال دیاھے۔ ماوں بہنوں بیٹیوں کو اغوا کروا کر کے آئینی ترامیم کروئی گئیں اظہار رائے کی آزادی نہیں مہنگائی حد سے زیادہ ھر ادارہ تباہ و برباد کر دیا ھے پاکستانیوں باھر نکلنا ھو گا آزادی کے لیے
اردو
0
0
0
0
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@najamwalikhan عاصم منیر منحوس ھے آرمی چیف بنا پاکستانی فوج کی عزت خاک میں ملا دی۔ حکومت الیکشن چوری کر کے شہباز کوحکومت دی پاکستان کی معیشت تباہ کر دی ٹرمپ کا چمچہ بنا ٹرمپ جنگ ھار رھا ھے ۔ اب عاصم منیر صلح کروا رھا ھے اس دوران اس نے دو شہر بند کر کے پاکستانیوں کی بد دعائیں لیں ھیں آگے ؟
اردو
0
0
0
0
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@cutehunmee پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ھی ختم کردے فیل مارشل اور چاچو شہباز باقی ڈرامے بعد میں کر لیں
اردو
0
0
0
1
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
تم ہمارا پانی بند کرو گے،، تو ہم تمہارا سانس بند کردیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری کی دشمن کو للکار 🦁💥 #BunyanUmMarsoos
اردو
5
30
90
736
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@cutehunmee پاکستانی جرنیلوں اور شریف برادران اور زرداری نے اخلاقیات اور شرم و حیا کا جنازہ نکال دیاھے۔ ماوں بہنوں بیٹیوں کو اغوا کروا کر کے آئینی ترامیم کروئی گئیں اظہار رائے کی آزادی نہیں مہنگائی حد سے زیادہ ھر ادارہ تباہ و برباد کر دیا ھے پاکستانیوں باھر نکلنا ھو گا آزادی کے لیے
اردو
0
0
0
1
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@Atifrauf79 پاکستانی جرنیلوں اور شریف برادران اور زرداری نے اخلاقیات اور شرم و حیا کا جنازہ نکال دیاھے۔ ماوں بہنوں بیٹیوں کو اغوا کروا کر کے آئینی ترامیم کروئی گئیں اظہار رائے کی آزادی نہیں مہنگائی حد سے زیادہ ھر ادارہ تباہ و برباد کر دیا ھے پاکستانیوں باھر نکلنا ھو گا آزادی کے لیے
اردو
0
0
0
0
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
PSL فائنل کے مہمان خصوصی وزیراعظم شہبازشریف قزافی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ PCB کے چیرمین محسن نقوی اور کھلاڑیوں نے استقبال کیا ۔
اردو
4
98
439
6.1K
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@RShahzaddk آپ کو تکلیف کیوں ھو رھی شادی کر رھی ھے کچھ شرم کچھ حیا کل کوئی مسلم لیگی طلاق یافتہ خاتون شادی کرے تو اس پر اسی طرح سے بیان بازی کی جائے گی ۔اسلام نے اجازت دی ھے وہ شادی کر سکتی ھے آپ اور میں کو ن ھوتے ھیں بیان بازی کرنے والے
اردو
0
0
0
100
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سارے جلدی سے یوتھیوں کو مبارکباد دیں یوتھیوں اور عمران کے بیٹوں کی مما جمائمہ نے Cameron O'Reilly سے شادی کا اعلان کر دیا ہے منگنی ہو گئ جلد شادی ہے خبر کے مطابق دونوں بارہ مہینے سے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے تھے اب قاسم اور سلمان کے دو ابو ہوں گے اور وہ اپنے گورے ابو کے رہیں گے جبکہ ٹیریان اس شادی میں جھنگے میں دوسرا ابو پا لے گی
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
110
353
914
38.7K
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@KeepsamM @BIT0420 پاکستانی جس دن اسی طرح سے اپنے حق کے لیے نکلنا شروع ھو جائیں گے اسی دن سے پاکستان کے حالات بہتر ھونا شروع ھو جائیں گے
اردو
0
0
0
23
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
یہ عوام PSL کا فائنل دیکھنے جا سکتی ہے یہ عوام پیٹرول ڈلوانے بھی چلی جاتی ہے لیکن خان سانپ کے لیے اڈیالہ نہیں جا سکتی ہے دس سال بعد عوام کہے گی کون نیازی ؟ وہ زندہ ہے ابھی ؟ 😭😭
اردو
30
208
769
10K
Honestpakistani Honest retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
تیسری بار صدر بننا چاہتا ہوں صدر ٹرمپ۔ 27 ویں ترمیم کو کاپی کریں اور تاحیات تاوفات بن جائیں
اردو
29
845
4.3K
48.9K
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@mangoRYK @Ranakas14919944 پاکستانی جرنیلوں اور شریف برادران اور زرداری نے اخلاقیات اور شرم و حیا کا جنازہ نکال دیاھے۔ ماوں بہنوں بیٹیوں کو اغوا کروا کر کے آئینی ترامیم کروئی گئیں اظہار رائے کی آزادی نہیں مہنگائی حد سے زیادہ ھر ادارہ تباہ و برباد کر دیا ھے پاکستانیوں باھر نکلنا ھو گا آزادی کے لیے
اردو
0
0
0
2
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@mangoRYK·
کیا آپ وزیراعظم پر فخر کرتے ہیں ؟؟
Muhammad Bilal tweet media
اردو
15
6
41
608
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@BUTT_566 عاصم منیر کے کارنامے فوج کی عزت خاک میں ملا دی الیکشن چوری کر کے کرپٹ شہباز اور اس کے کرپٹ ساتھیوں کو حکمت دی عدلیہ کی آزادی ختم کردی بیگناہ پاکستانیوں کو شھید کروایا اپنے آرڈرز پر اسلام آباد اور مریدکے میں پاکستانی معیشت تباہ کر دی فاشزم پھیلائی آزادی اظہار رائے ختم کر دی
اردو
0
0
0
2
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آرمی چیف کی زمہ داری سنبھالی، تو ایک مخصوص جماعت نے پاکستان کو اندر سے کھوکھلا کرنے کی سازشیں شروع کر دیں۔ ملک کو ڈیفالٹر بنانے اور عالمی تنہائی میں دھکیلنے کی کوشش کی گئی۔اس کٹھن وقت میں ندیم انجم نے فیلڈ مارشل کے ہمراہ آہنی عزم، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور فیصلہ کن قیادت کا ثبوت دیا۔ بحران کے بادلوں کو چیرتے ہوئے استحکام کی راہ نکالی۔آج پاکستان کمزوری سے طاقت، انتشار سے استقامت کی طرف سفر کر رہا ہے۔ یہ دونوں لیڈروں کا مشترکہ کارنامہ ہے
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet mediaTARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
9
38
68
1.2K
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@BUTT_566 لوٹ مار مچائی ھوئی ھے موجودہ حکمرانوں اور فوجی جرنیلوں نے۔ کرپشن حد سے ذیادہ لاقانونیت بے تحاشا ھر ادارہ تباہ و برباد کر دیا ھے ۔
اردو
0
0
0
1
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@BUTT_566 پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ھی ختم کردے فیل مارشل اور چاچو شہباز باقی ڈرامے بعد میں کر لیں
اردو
0
0
0
2
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@BUTT_566 اس سارے گند کو دیکھ کر اب فوج کو ادارہ کہنا بھی ادارہ لفظ کی بے حرمتی ھے۔نچن یاھو کی پاکستانی فوج ایک ٹولہ ھے کرپٹ،کریمنل،قاتل،زانی،شرابی،سمگلر،کبابی، بے ایمان،جھوٹے،غدار،دلال،لوگوں کا جو وردی پہنتے ھیں اور دعوی کرتا ھیں کہ ھم فوج ھیں۔
اردو
0
0
0
1
Honestpakistani Honest
Honestpakistani Honest@Honestpakitani3·
@BUTT_566 عاصم منیر منحوس ھے آرمی چیف بنا پاکستانی فوج کی عزت خاک میں ملا دی۔ حکومت الیکشن چوری کر کے شہباز کوحکومت دی پاکستان کی معیشت تباہ کر دی ٹرمپ کا چمچہ بنا ٹرمپ جنگ ھار رھا ھے ۔ اب عاصم منیر صلح کروا رھا ھے اس دوران اس نے دو شہر بند کر کے پاکستانیوں کی بد دعائیں لیں ھیں آگے ؟
اردو
0
0
0
0