꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂

15.2K posts

꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ banner
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂

꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂

@Z_A_786

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتعِين 💕 میرا عشق عمران خان 💕

Muscat, Oman Katılım Ekim 2017
3.4K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
العربية
4
16
81
0
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 🇺🇸🇮🇷 امریکی سینیٹر ایران سے درخواست کر رہے ہیں کہ وہ امریکی پائلٹ کے ساتھ انسانی قوانین کے مطابق برتاؤ کرے، حالانکہ امریکہ نے شہری بنیادی ڈھانچے پر بمباری کی ہے "میرا یہاں پیغام یہ ہے کہ اگر یہ دوسرا پائلٹ بچا نہ لیا گیا، تو اسے قیدیوں کے حوالے سے بین الاقوامی انسانی قوانین کے مطابق سلوک کیا جانا چاہیے۔" کیا بین الاقوامی قوانین سارے ایران ہی کے لیے ہیں امریکا کے لیے نہیں ہیں جو جب چاہے حملہ کر دے؟
اردو
0
89
252
13.7K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔ مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔ یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے Good Heavens, WTF does that even mean?
اردو
377
1.7K
3.2K
54.7K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"عرب ہم سے کمتر ہیں۔ اسی لیے ہم فلسطینیوں کو لات مارتے اور تھپڑ مارتے ہیں۔ ہم کتوں کو تربیت دیتے ہیں تاکہ وہ انہیں زور سے اور مضبوطی سے کاٹیں۔ اسی لیے ہم انہیں گولی مارتے ہیں۔ وہ کچھ بھی نہیں ہیں۔" تل ابیب کے ایک اسکول کے پرنسپل نے اسرائیلی معاشرے کی حقیقت بے نقاب کی۔
اردو
12
1K
1.2K
30.7K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اگر ایک کرکٹر کو صرف ٹویٹ کرنے پر دو کروڑ جرمانہ ہو سکتا ہے تو عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو شراب کے نشے میں ایک غریب پاکستانی کو قتل کرنے پر سزاۓ موت کیوں نہیں ؟
اردو
20
1.4K
4.2K
33.4K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
لونڈا لپاڑہ جس ڈنکے کی چوٹ پر صحافت کرتا تھا اگلوں نے وہ ڈنکا ہی اکھاڑ کر ہاتھ میں پکڑا دیا ہے MQM جس نے مہنگائی کی وجہ سے عمران خان کو چھوڑا تھا آج آج سے بھی پوچھ لیا جائے کہ مہنگائی کہیں آپ کو نظر آ رہی ہے یا نہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
6
1.1K
3.8K
40.2K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 Tim Kaine کا سخت سوال: “آپ نشے میں بار میں گئے اور ‘تمام مسلمانوں کو قتل کرو’ جیسے نعرے لگائے… اگر یہ سچ ہے تو کیا یہ رویہ کسی شخص کو وزیرِ دفاع بننے کے لیے نااہل نہیں بناتا؟”
اردو
21
3.3K
9.7K
169.7K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
واہ واہ واہ کیا زبردست بات کہی ہے ضیغم خان نے👏 کہتے ہیں پرانے زمانے میں جب بادشاہ کسی کو سزا دیتے تو اپنا ہاتھی اس شخص کو دے دیتے تھے، اب بادشاہ کا ہاتھی نہ بیچا جا سکتا اور نہ ہی کسی کو دیا جا سکتا تھا لہذا ہاتھی کو پالتے پالتے وہ آدمی کنگال ہو جاتا، ہماری بیمار اور غریب قوم کو ایسے ہاتھیوں کا پورا ریوڑ ملا ہوا ہے جسکو قوم پال پال کر برباد ہو چکی ہے
اردو
5
350
822
15.7K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Shahzad Iqbal
Shahzad Iqbal@ShahzadIqbalGEO·
آج ن لیگی حکومت تیل میں تاریخی اضافے کی وجہ عالمی صورتحال کو قررا دے رہی ہے۔ لیکن، پی ٹی آئی حکومت میں جب عالمی صورتحال کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ تب ن لیگ پی ٹی آئی حکومت کو کس طرح آڑے ہاتھوں لیتی تھی؟دیکھئے
اردو
14
1K
2.7K
28.7K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
حکومت فرما رہی ہےکہ پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں جنگ کی وجہ سےبڑھانی پڑیں،اچھا یہ ٹول ٹیکس کیوں بڑھادیا،ٹول ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اچھا یہ جہازسرکار،جیٹ طیارہ سرکار،گلف سٹریم سرکار مطلب مریم نواز سرکار بھینس ٹیکس مطلب گوبرٹیکس کیوں لگا رہی،گوبر ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اصل بات یہ ہےکہ جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو اسی طرح کے “گوبرٹیکس” ہی لگائیں گی۔۔
اردو
71
2.2K
6K
65.7K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
کیسی جاہل ہے یہ ریمنڈ ڈیوس کے کچھے دھونے والئ دھوبن پیٹرول مہنگے ہونے کا ذمہ دار عوام کو بنادیا اس کھوتی کو ایسے ہی ڈینچو ڈینچو کرنے کے لئے رکھا ہے مریم نے
اردو
250
1.1K
3.6K
93.7K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“گولیاں مارنے اور عزتیں لوٹنے کی گواہی” ؟؟ ۔۔ یہ والا مہرہ بہت ہی اہم گواہ ہوگا مستقبل میں
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
34
1.8K
6.1K
71.3K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
درست بات۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
العربية
65
1.9K
6.3K
64.1K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
یہ ملک زرداری ، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے تباہ کیا ہے۔ یہ مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرتے تھے اب اس کو کس جبرائیل نے روکا ہے۔ جے یو ائی نظریاتی کے رہنما
اردو
2
391
920
6.2K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
وہ دیکھو پاکستان نے چھتیس کشتیاں آبنائے ہرمز سے نکال لیں۔ وہ دیکھو اسحاق ڈار چین پہنچ گیا وہ دیکھو، شہباز شریف کو ٹرمپ نے ریٹویٹ کردیا بس یہ نہ دیکھو کہ عوام کو کیسے بدحال کیا جارہا ہے سور 🐷 کے بچو
اردو
15
426
1.2K
7.9K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
150 روپے لٹر پٹرول پر دن رات بھونکنے والے آج 458 روپے اور 520 روپے پر فضائل سنا رہے ہیں۔ #petrol
اردو
57
4.2K
7.1K
70.6K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
عاصم منیر نے پاکستان میں پٹرول کی قیمت 458 اور ڈیزل کی قیمت 520 فی لیٹر کر دی ہے۔ اچھا کیا۔ اب اگلی بار پٹرول 1000 اور ڈیزل 1500 ہونا چاہیے۔ پاکستان کے خچر عوام اسی لائق ہیں۔ اور کرتے رہو غلامی۔ سڑکوں پر نہیں نکلنا۔ گھروں میں ہی سڑ جانا۔ تم عمران خان کے لائق نہیں۔
اردو
100
1.6K
4.9K
35K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان نے 8 سال پہلے کاشف عباسی کے شو میں کہا تھا کہ اگر امریکہ میرے منع کرنے کے باوجود بھی ڈرون کیا تو میں لڑونگا پاکستانی قوم کو اکٹھا کرونگا کیونکہ غلامی سے بہتر موت ہے !!
اردو
38
2.7K
10.4K
109.2K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ایران کی قیادت بہت بری ہے، اس پر کوئی دو رائے نہیں۔ میں ان کے بہت سے معاملات پر ان سے شدید اختلاف رکھتا ہوں۔ تاہم مجھے نہیں لگتا کہ ہم صرف بمباری یا فوجی کارروائیوں سے اس صورتحال کو سنوار سکتے ہیں۔ عراق، افغانستان اور لیبیا میں اسی طرح کے آپریشنز کا نتیجہ دیکھ لیں۔ ہم وہاں کبھی کامیاب نہیں ہوئے، بیس سال گزر جانے کے باوجود۔ اس لیے ہمیں لوگوں کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے۔ اگر عوام رجیم بدلنا چاہیں تو وہ خود اٹھ کھڑے ہوں اور ردعمل دیں۔
اردو
4
265
1.6K
74.3K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان فوج کی کسٹڈی میں ہیں اسلئیے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اسکی ذمہ داری پاکستان کے جرنل عاصم منیر پر ہو گی (ڈاکٹر معید پیرزادہ )
اردو
68
2.3K
5.9K
36.8K
꧁༒𝓩𝓾𝓵𝓺𝓪𝓻𝓷𝓪𝓲𝓷𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭༒꧂ retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
،اینکر بھی شرما گئی لیکن ان کو شرم نہیں آۓ گی اب انسان واش روم میں جاۓ اور ان کو کہیں وہاں بندہ کھڑا کریں تاکہ اس پر ٹیکس لگا دے
اردو
35
1.7K
7K
105.1K