Zafar Cheema PTI USA official

30.8K posts

Zafar Cheema PTI USA official banner
Zafar Cheema PTI USA official

Zafar Cheema PTI USA official

@ZafarCheemapti

PTI Worker

New York, USA Katılım Ağustos 2017
11.5K Takip Edilen57.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zafar Cheema PTI USA official
Zafar Cheema PTI USA official@ZafarCheemapti·
THANKS TO PAKISTANIES WHO PARTICIPATED IN PROTEST WHICH IS HELD IN COPENHAGEN DENMARK 🇩🇰 TODAY. YOUR SUPPORT GOT WORLD WIDE MEDIA ATTENTION . ONCE AGAIN THANKS TO SUPPORT OUR LEADER IMRAN KHAN VISION AND KEEP STAND WITH PAKISTAN.
English
279
2.3K
6.3K
0
Zafar Cheema PTI USA official retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
5 اپریل (اتوار) — سندھ بھر میں مہنگائی اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف بھرپور عوامی احتجاج۔ 📍 کراچی، 📍 حیدرآباد، 📍 میرپورخاص، 📍 نواب شاہ، 📍 سکھر، 📍 لاڑکانہ ڈویژن سمیت 📍 عمرکوٹ، 📍 مورو، 📍 جیکب آباد، 📍 نوشہروفیروز، 📍 میٹھی، 📍 دادو، 📍 ٹنڈو جان محمد، 📍 روہڑی، 📍 محراب پور، 📍 سجاول، 📍 بدین، 📍 شکارپور، 📍 گولاڑچی، 📍 نیو ڈمبالو، 📍 نصیرپور، 📍 سانگھڑ، 📍 کندھ کوٹ، 📍 سامارو، 📍 ٹلہی کنری، 📍 سکرنڈ، 📍 ٹھٹھہ سندھ بھر میں تحریک انصاف کی جانب سے مظاہرے کیے گئے اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ اپنی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ یہی عمران خان کا وژن ہے—اور عوام بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ @PTIofficial @SalmanAkramRaja @AleemaKhanPK @SheikhWaqqasAkram #مہنگائی_نامنظور #PetrolDieselPriceHike #PTISindh
اردو
6
42
112
5.2K
Zafar Cheema PTI USA official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”حکمران عوام کو کفایت شعاری کے مشورے دے رہے ہیں اور خود اپنی عیاشیوں میں مست ہیں۔ عاصم منیر نے فارم 47 پر جو چور لٹیرے ملک پر مسلط کیے، ان کی نا اہلیوں کی بدولت ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے۔ بجٹ میں پٹرول کے بعد اب بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیار ہے۔ غریب کا چولہا جس گیس سے چل رہا تھا اس کی قیمت کو پہلے ہی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا گیا ہے۔” قاسم خان سوری @QasimKhanSuri
اردو
28
183
535
8.3K
Zafar Cheema PTI USA official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی تمام تنظیمی عہدیداران، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور ورکرز کل ضرور پہنچیں اڈیالہ جیل کے پاس۔
PTI tweet media
اردو
8
331
507
6.4K
Zafar Cheema PTI USA official
ترمپ زبان پر قابو نہ رکھ سکا اخلاقیات بھول گیا CNN
اردو
2
2
4
510
Zafar Cheema PTI USA official
میں مر رہی ہوں گیس نہیں بجلی نہیں روزگار نہیں آپ بیٹھ کر محبت کا درس دے رہے ہیں۔ سائرہ بانو #پاکستان_کی_کہانی #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
اردو
0
4
9
155
Zafar Cheema PTI USA official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Wishing all our Christian citizens a happy Easter.
PTI tweet media
English
5
109
559
11.7K
Zafar Cheema PTI USA official
حکیم جیدا جی نے میاں سانپ کو سور کے ساتھ ملا دیا یہ گدے کے ساتھ زیادتی ہے🫏😂
اردو
1
4
16
517
Zafar Cheema PTI USA official
اے فتنی مریم تیری عوامی محبت اپنے لیے جہاز اور عوام کیلئے ذلت
اردو
0
6
11
492
Zafar Cheema PTI USA official
مریم فتنی نے عجیب و غریب ٹیکس لگا دیا جس کا کھبی کسی نے سوچا بھی نہیں ہو گا
اردو
0
9
52
1.6K
Zafar Cheema PTI USA official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
۹ اپریل کو پاکستان تحریک انصاف لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ اس کے لیے وکلاء اور ضلعی تنظیموں کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ اجازت کے لیے عدالت میں درخواست دائر کریں۔ اگر انہوں نے این او سی نہ دیا تو جہاں پر ہمیں روکیں گے وہیں احتجاج کریں گے۔ یاد رہے ۹ اپریل کو رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کی جمہوری حکومت گرائی گئی۔ جس طرح اس وقت قوم احتجاج کو نکلی تھی اب بھی نکل کر بتائے گی کہ ہم اس جعلی حکومت کو نہیں مانتے۔ وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی @SohailAfridiISF
اردو
25
244
684
10.7K
Zafar Cheema PTI USA official
یہ رہا پیسوں کے پجاری سیاسی جماعتوں اور ولاگرز کا اصل چہرہ… جو عمران خان کی حکومت کے دوران صرف 10 روپے اضافے پر آسمان سر پر اٹھا لیتے تھے، مگر آج ایک ہی مہینے میں 67 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول 325 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا اور گیس کی قیمت رات کی تاریکی میں فی کلو 78 روپے بڑھا دی گئی، لیکن سب مکمل خاموش ہیں اور خوابِ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ: یہ کون سی شفاف صحافت ہے؟ یہ کیسی سیاست ہے؟ اور یہ کیسا دوہرا معیار ہے کہ ایک دور میں معمولی اضافہ بھی جرم بن جاتا ہے، مگر آج عوام پر مہنگائی کا پہاڑ ٹوٹ پڑے تو کسی کو آواز اٹھانے کی ہمت نہیں ہوتی؟ عوام سب دیکھ بھی رہی ہے اور سمجھ بھی رہی ہے۔
اردو
4
148
173
1.6K
Zafar Cheema PTI USA official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
In an article published in The News, Sheikh Waqas Akram underscores that Pakistan’s current political order, while appearing constitutional on the surface, is marked by deeper structural imbalances where democratic space continues to shrink. He points out that developments like the 2022 no-confidence vote must be viewed in the context of restricted dissent, media pressure, and limited public participation. He presents PTI as more than a political party, as a corrective force shaped by public consciousness. As Sheikh Waqas Akram states, “The PTI is not a distortion… it is a correction.” This reflects PTI’s broader role as a movement for accountability, institutional balance, and the restoration of genuine democratic representation, signaling a decisive and lasting shift in Pakistan’s political landscape. @SheikhWaqqas Link to read the article: thenews.pk/print/1407414-…
PTI tweet media
English
54
226
544
9.1K
Zafar Cheema PTI USA official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ملاقاتیں وہ تھیں جو جندل نے مری آ کر کیں، مودی نے شادی میں شرکت کر کے کیں۔ آپ ان کو یاد کروائیں۔ عمران خان کے بچے نہ ایسا کام کرتے نہ ہی کبھی عمران خان نے کیا جو الزامات لگا رہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ خود ایسی ملاقاتیں کی ہیں۔ وہ جنیوا میں اپنے والد کے لیے گئے تھے، کوئی سیاست کرنے نہیں گئے تھے۔ ان کے والد کے ساتھ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ساری دنیا کے سامنے ہے۔ آپ کو اس پر آواز اٹھانی چاہیے بجائے اس کے کہ آپ خان صاحب کے بچوں کی بات کریں۔ پاکستان میں ہونے والی فسطائیت پر آواز اٹھائیں۔ نورین خان کی میڈیا سے گفتگو @Noreen_KhanPK
اردو
10
420
1.2K
14.2K
Zafar Cheema PTI USA official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جہاں قانون اندھا ہو جائے اور عدالتیں بے بس ہوں، وہاں عوامی مزاحمت آخری حل ہوتی ہے اور اس لاقانونیت کے خلاف سڑکوں پر آنا اب واحد راستہ بچتا ہے۔ @Aleema_KhanPK #StopKhansIllegalDetention
PTI tweet media
اردو
12
462
1.1K
9.8K