Sheikh Usman PML N YMT

6.5K posts

Sheikh Usman PML N YMT banner
Sheikh Usman PML N YMT

Sheikh Usman PML N YMT

@ZaheerYmt

YMT General Secretary PP76 City Sargodha Pakistan Muslim League Noon My Leader Mian M Nawaz Sharif 🐅

Katılım Ağustos 2023
198 Takip Edilen188 Takipçiler
Sheikh Usman PML N YMT retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
علی حیدر نور خان کا پی پی 87 میانوالی میں پورے جوش و جذبے اور دل و جان سے عمرانی کلٹ کو اس کے گھر میں ٹکڑ دینا اور مقابلے کیلئے پوری لگن سے میدان میں اترنا کسی بھی سیاسی کیلئے بہت جگرے والا کام ہے جو اس کلٹ کے مرکز میں مقابلہ کرے گا انشااللہ #قائد_میاں_نوازشریف کا شیر دھاڑے گا🤲
اردو
60
137
410
10.7K
Sheikh Usman PML N YMT retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
آپریشن کے بعد علاقے کلیر ہو چکے تھے امن قائم ہو چکا تھا دہشتگردوں کو بھگا دیا گیا تھا لیکن عمران خان نے ان دہشتگردوں کو واپس بلایا ٹی ٹی پی کو دوبارہ بسایا اور ان افغانی دہشتگردوں کو خیبرپختونخوا میں پناہ دی اب یہ علاقہ وفاق کے نہیں بلکہ آپ کی اپنی صوبائی حکومت کے ماتحت ہے ذرا جواب دیں آپ کو بارہ سال میں سیکیورٹی کے لیے چھ سو اسی ارب روپے دیے گئے تو پھرضلع خیبر میں کتنے پولیس اہلکار بھرتی کیے گئے؟ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کیوں قائم نہیں کیا گیا؟سیف سٹی پراجیکٹ کیوں نہیں بنایا گیا؟پولیس کو جدید اسلحہ کیوں نہیں دیا گیا؟ضلع خیبر میں کرنل حسن جیسے بہادر افسر شہید ہوئے ہمارے جوانوں کی سر کٹی لاشیں ملیں آئے روز سیکورٹی فورسز کے افسر اور سپاہی جانیں قربان کر رہے ہیں لیکن آپ کو ان شہادتوں پر افسوس نہیں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی بات آتی ہے تو آپ کو تکلیف ہوتی ہے کیونکہ تحریک انصاف اب دہشتگردوں کی سیاسی ونگ بن چکی ہے،دہشتگردوں کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے کون ہیں یہی آپ جیسے لوگ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی پر چیخنے والے کون ہیں یہی تحریک انصاف کے رہنما اگر یہاں کوئی دہشتگرد نہیں تو روز بم دھماکے کیوں ہوتے ہیں سیکورٹی فورسز پر حملے کون کرتا ہے اور پاکستان سے زیادہ وفاداری دھشت گردوں سے کون نبھاتا ہے
Muhammad Faheem@MeFaheem

معاون وزیر اعلی سہیل آفریدی کے سنگین الزامات اور سوالات محافظ قاتل بن گئے عدالتیں چٹ پر فیصلہ کرتی ہیں کلیئر علاقوں میں دہشتگردی شروع کروائی گئی ڈالروں کی جنگ ہے سرحد پار کرنے والے کیسے میرے گھر تک آتے ہیں؟ یہ انٹیلی جنس ناکامی ہے

اردو
10
68
160
2.8K
Sheikh Usman PML N YMT retweetledi
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا)
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے! وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے! سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیروں کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ کوئی جگنو بچا نہیں ہے تو تم کھڑے تھے @aftabniazi007 insha ALLAH MPA PP 87 @MaryamNSharif
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) tweet media
اردو
3
5
9
93
Sheikh Usman PML N YMT retweetledi
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا)
میں میاں محمد نواز شریف صاحب کا ورکر مریم کا بازو سرگودھا کا ایک چھوٹا سا کارکن اپنی پارٹی کی قیادت سے اپیل کرتا ہوں مسلم لیگ سوشل میڈیا کے سنڑل آرگنائزر آفتاب خان نیازی جنرل سیکرٹری یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب کو پی پی 87 سے پارٹی ٹکٹ دیا جائے @MaryamNSharif @aftabniazi007
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) tweet media
اردو
3
6
9
105
Sheikh Usman PML N YMT retweetledi
Kheeal Das Kohistani
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD·
سینیٹر انوشہ رحمان نے نہایت اہم بڑے مالی فراڈ کی نشاندہی کی ہے، اسکی مکمل تحقیقات ہونی چاہیئے، ذاتی فائدے کے لئے کس طرح غیر قانونی طریقے سے اربوں کے گھپلے ہوئے ہیں، معاملہ نیب کا ہے اور قوم کو آگاہ کرنا چاہیئے۔
اردو
29
119
471
11.6K
Sheikh Usman PML N YMT retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
قائد میاں نواز شریف کے دیوانے سی ایم پنجاب @MaryamNSharif کے ساتھ فسطائیت کے خلاف جنگ میں پنجاب بھر کشمیر کراچی بلوچستان تک ھر جگہ پروانے کی طرح جانے والے ھارون انجم صدر ساوتھ پنجاب یوتھ میڈیا ٹیم کی والدہ محترمہ کی روح قفس عنصری سے پرواز کرکے اللہ کے حضور پیش ھوگئی ھیں۔🤲🤲
Aftab khan Niazi tweet media
اردو
9
17
30
544