Zahid Hussain

4.2K posts

Zahid Hussain banner
Zahid Hussain

Zahid Hussain

@Zahidcoder

Pakistan Katılım Ocak 2010
1.2K Takip Edilen232 Takipçiler
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@mahobili اصل بار بنا نہیں سکتے تو ایسے دھوئیں وغیرہ چھوڑ کر دل کو بہلا لیتے ہیں 😭
اردو
0
0
0
4
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@capricorn_lhr علاقہ غیر اسی لئے اسکو کہتے ہیں کہ وہاں قانون کا اتنا عمل دخل نہیں ہے، قدرتی حسن بیشک ہے لیکن صرف قدرتی حسن کا کیا کرنا جب سیکورٹی اور انفراسٹرکچر ہی نہ ہو
اردو
0
0
0
4
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@TalhaEjaz07ee There should be 0 untargeted subsidy like this. A landlord having 100s or even 1000s of acres is getting subsidized fertilizer and giving 0 tax to government.
English
0
0
0
82
Talha Ejaz
Talha Ejaz@TalhaEjaz07ee·
International Urea Price = Rs 14000 Pakistan and India both give subsidies on Urea Pakistan give Urea plants cheaper gas and India spends freaking $12.75 billion on Urea subsidy alone. You have this much money? Kindly pull Dollars out of your ass, and we will make Urea this much lower, too.
Muhammad Umair@MohUmair87

بھارتی پنجاب ڈی اے پی 1350 روپے یوریا 330 روپے پاکستانی پنجاب ڈی اے پی 15000 روپے یوریا 5000 روپے

English
11
3
65
10.2K
South Asia Index
South Asia Index@SouthAsiaIndex·
What can $1 buy for you in Pakistan?
English
173
11
387
76.4K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@irumrae مطلب فوڈ پانڈا رائیڈر کو لائسنس ہیلمٹ، انڈیکیٹر وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے ۔
اردو
0
0
2
33
iram shahzadi(ارم رائے)
فوڈ پانڈا رائیڈر کا چالان مت کیا کریں انکے ڈیلیوری چارجز زیادہ سے زیادہ سو روپے اور کم سے کم 50 روپے لگے ہوتے ہیں۔ دو ہزار کا چالان کہاں سے پورا کریں۔ کچھ خدا کا خوف کریں۔اللہ کو منہ نہیں دیکھانا کیا۔ کیوں غریبوں کی زندگی اجیرن کرتے ہو۔۔۔
اردو
48
194
576
8.9K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@Zoha_xtra 45k per Capita not per household. So a household consisting of husband wife 2 kids is earning 180k on average.
English
0
0
0
500
Zahid Hussain retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم، دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا geonewsurdu.tv/latest/433948-
اردو
39
445
2.3K
47.3K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@iffiViews اور اس کی ویڈیو دیکھ کر کتنے لوگ بیچارے بیوقوف بن کر پیسے لگائیں گے اور اپنی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے
اردو
1
0
1
34
iffi
iffi@iffiViews·
Shahdi ka masla sirf 300 rupee main hal krwa dene par hum dolly k shukar guzar hain.
हिन्दी
18
13
158
12.8K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@faizannriaz انکے نشے کا لیول ہی الگ ہے۔ تیرہ سال سے کے پی کیوں محروم ہے اس ویژن سے پھر
اردو
0
0
1
187
Faizan
Faizan@faizannriaz·
New Blue Area Islamabad — Imran Khan’s Vision 🇵🇰
English
110
206
2.3K
148.5K
Zahid Hussain retweetledi
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
اے سی کو یہی نہیں پتا کہ سی ٹی سکین ہوتا کس لیے ہے اور یہ کہہ رہا ہے کہ سر درد کی مریضہ کو سی ٹی سکین کیوں نہیں لکھ کے دے رہیں۔ بی بی مجھے بتائیں واٹ از دا پرپوز آف دِس۔ سی ٹی سکین کا فارم پڑا ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہر مریض کو لکھ دیا جائے۔ یہ سپیشلائزڈ میڈیکل ٹیسٹ ہے، کوئی ٹافی نہیں بانٹی جا رہی کہ سب کو ایک ایک پکڑا دی جائے۔ سی ٹی سکین ٹیسٹ تب کیا جاتا ہے ، جب اس کے کرنے کی شرائط پوری ہوتی ہوں۔ لیکن جس انسان کو الف ب کا پتا نہیں، وہ آ کر چیخ رہا ہے کہ آپ نے ایسا کیوں نہیں کیا، ویسا کیوں نہیں کیا۔ ان سے کہہ رہا ہے کہ سی ٹی سکین لکھ کر دو ، وہ بیچاری کہہ رہی ہیں کہ کنسلٹنٹ لکھ کر دے گا تو ہم اس کا فارم بھریں گے۔ لیکن اسے بیوروکریسی کے خمار میں یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ سی ٹی سکین کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ بس کالر پہ مائیک لگا کر ، ٹک ٹاک کے لیے ویڈیوز بنانے نکلے ہیں، جس میں دوسروں کی تذلیل کر کے خود کو عوام کا ہمدرد ثابت کریں گے اور واہ واہ سمیٹیں گے۔ انھیں اتنی ہی عوام کی تکلیف ہے تو سی ٹی سکین کی مزید مشینیں منگوا دیں، لگوا دیں ، اس کے لیے فنڈز دے دیں۔ لیکن پیسے اپنی جیبوں میں بھرنے ہیں اور باتیں دوسروں کو سنانی ہیں۔ اس کا ہاتھ پکڑ کر لے جائیں اور اسے دکھائیں سی ٹی سکین کے کمرے کے باہر جو درجنوں لوگ لائن بنا کر اپنی باری کا انتظار کرنے کےلیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ جن کی جان پہ بنی ہوتی ہے ، ہمیں ان کا سی ٹی سکین کروانے کا وقت نہیں مل رہا ہوتا اور یہ آ کر پوچھ رہا ہے کہ سی ٹی سکین کیوں نہیں لکھ کر دے رہیں۔ یہ سب اس نے ہی طے کرنا ہے تو پھر خود ہی آ کر بیٹھ جائے کرسی پہ۔ معلوم نہیں یہ بدبودار نظام ایسے ہی گھٹیا انداز میں کب تک چلتا رہے گا۔ کوئی چودہ جماعتیں پڑھ کر ، امتحان پاس کر کے یہ کیسے طے کر سکتا ہے کہ میڈیکل والے کیسے کام کریں اور انجینئیر کیسے کام کریں۔ میں ڈاکٹر ہو کر کسی انجینئیر سے یہ کیسے پوچھ سکتا ہوں کہ تم اس عمارت کے ستون یہاں کیوں بنا رہے ہو، چلو کہیں اور بناؤ۔ ہر فیلڈ کے ماہر کو ہی اس فیلڈ پہ بات کرنی چاہیے اور اس فیلڈ والوں کو اسے ہی جواب دہ ہونا چاہیے۔ یہ اسسٹنٹ کمشنر یا ڈپٹی کمشنر اتنی عقل رکھتے ہیں نا اتنا علم کہ دوسری فیلڈ والوں کو حکم جاری کرتے پھریں۔ اخے مجھے بتائیں بی بی آپ سی ٹی سکین کیوں نہیں لکھ کے دے رہیں۔۔۔۔۔۔ تماشہ ہی بنا دیا ہے ملک کا اور ہر شعبے کے پڑھے لکھے ماہرین کا۔ ان بیوروکریسی کے جاہلوں سے زیادہ گھٹیا وہ ڈاکٹر اور باقی ماہرین ہیں جو ان کی چاپلوس کرنے کے لیے ان کے آگے بچھ رہے ہوتے ہیں، ان کی چمچہ گیری کر رہے ہوتے ہیں۔ اس ویڈیو میں بھی کالی شرٹ والا ڈاکٹر جو یقیناً ڈی ایم ایس ہو گا، جانتا ہے کہ سی ٹی سکین ایسے نہیں لکھا جاتا لیکن دھڑلے سے کہہ رہا ہے کہ آپ لکھ دیں۔ وہ کیسے لکھ دے جب اس کے پاس اختیار ہی نہیں ہے کسی کو یہ ٹیسٹ لکھ کر دینے کا۔ وہ لکھ دے تو سی ٹی سکین والے ٹیسٹ کریں گے ہی نہیں کہ کسی کنسلٹنٹ نے تو لکھ کر نہیں دیا۔ لیکن انھیں اپنے ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کے لیے مواد چاہیے بس، ویڈیوز بنائیں اور لگائیں۔ باقی عوام مرتی ہے تو مرتی رہے، سب نظام بگڑتا ہے تو بگڑتا رہے ڈاکٹر نوید
Biya Ali Zaib.@BiyaAli9

Ground realities: In THQ Burewala, prescribing a CT scan is solely upon consultants. MOs can't prescribe on OPD basis. In this video, this APWMO referred the patient to the consultant room. The patient went there, but the consultant was not available. The patient went to CT room directly where the AC met them The AC took them to APWMO room once again, misbehaved with the on duty doctor which is itself a criminal offense punishable by law, and the DMS in black shirt fully sided with the AC to save his seat and yes boss ok boss demeanor while the same DMS is the one preaching the MOs not to prescribe the CT scan. The healthcare department has become such a scum that every tom dick and harry consider himself a boss. This behavior by the AC is highly objectionable,inconsiderate and unforgivable.

اردو
11
26
92
3.6K
Zahid Hussain retweetledi
Chris Meder
Chris Meder@EVCurveFuturist·
Pakistan may be accidentally building one of the world’s first decentralised #solar economies. The craziest part? Real scale barely shows in official stats. Imported 51.5 GW solar panels by late 2025—nearly = entire grid. Yet registered net-metered rooftop solar just 5.3–6.8 GW. What makes this story so extraordinary is the speed. In only a few years, Pakistan appears to have gone from a relatively minor solar market to potentially sourcing around a quarter of its electricity from solar once distributed generation is included. 👉 ~16.6–17 GW solar imports in 2024 👉 ~18 GW solar imports in 2025 👉 ~51.5 GW cumulative imports by late 2025 👉 Rooftop solar: ~1.3 GW → 4.1 GW in 2024 👉 ~5.3–6.8 GW registered rooftop solar in 2025 👉 24+ GW estimated behind-the-meter/off-grid 👉 Solar potentially ~25% of actual electricity use The massive gap between imported panels and officially registered systems strongly suggests tens of gigawatts are now operating quietly on homes, farms, factories and businesses across the country. This increasingly looks less like a normal energy transition and more like large-scale consumer-led grid defection. And economics is driving nearly all of it. Electricity tariffs surged. Diesel prices climbed. Blackouts remained common. Meanwhile ultra-cheap Chinese solar panels and falling battery prices made self-generation economically irresistible. So millions effectively made the same calculation: Generate your own power, or remain trapped inside an expensive and unstable system. Once solar becomes cheaper than the grid itself, adoption can move faster than governments, utilities and even official statistics can keep up with. This isn’t gradual transition by any stretch. It may ultimately become a blueprint for how energy-poor nations break free from legacy old-world energy systems dominated by fossil fuels and increasingly expensive centralised power. It’s decentralisation at escape velocity. This is #Bettrification.
Chris Meder tweet media
English
232
1.4K
4.7K
382K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@naziagoraya پی ٹی سی ایل کی سروسز بہت بہتر ہو گئی ہیں پرائیویٹ ہونے سے، کم از کم نیٹ تو ٹھیک چلتا ہے اب، سو دو سو ایم بی سپیڈ والا نیٹ صرف پی ٹی سی ایل ہی دے رہا
اردو
0
0
0
25
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@curious_soul2 ایوولوشن کی مہربانی سے انکی شکلیں انسانوں سے ملتی ہیں باقی اندر سے وہی جنگلی جانور ہیں یہ۔اگنور کریں۔
اردو
0
0
2
73
Cathy
Cathy@curious_soul2·
پاکستان بنے اٹھہتر سال ہو گئے ہیں لیکن عوام اس سوچ سے نکل نہیں سکی۔ صفائی ایمان کا حصہ ہے تو پھر اتنی حقارت کیوں ہے؟ صفائی کرنےوالے تو صفائی کرتے ہی ہیں لیکن مسلہ تو آپکے ذہنوں کا ہےیہ نجانے کب صاف ہوں گے؟ اس سوچ سے لڑنے والا مسیحی، پنجابی اور پاکستانی ہے۔آباؤاجداد کی دھرتی ہے۔
Cathy tweet mediaCathy tweet media
اردو
33
63
225
7.2K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
پاکستان میں کسی ایک محکمے کا نام بتائیے, جو آپکی نظر میں ایمانداری سے کام کرتا ہو؟
اردو
622
21
375
38K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@MoonisElahi اور یہ بات بھارت نے اسپین آ کر آپ کو کان میں بتائی ہے ؟
اردو
0
0
1
29
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
بھارت نے کئی دنوں سے دریائے چناب کا پانی روک رکھا ہے۔ سندھ طاس معاہدے کی اس سنگین خلاف ورزی سے پاکستان میں شدید قحط سالی کا خطرہ! حکمران اپنی شوبازیوں میں لگے ہیں اور دشمن اپنی چالبازیوں میں۔
اردو
68
395
2.1K
22.2K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@khokhar_mwk @Mughal3_1_3 حکومت نے جب روٹی کا ریٹ طے کیا تھا تب آٹے کا دس کلو 905 روپے طے کیا جو آج بھی 905 ہی ہے، روٹی خریدنے والا بھی غریب ہی ہوتا کوئی ایلیٹ والا آ کر نہیں لیتا جس کو یہ مہنگی بیچیں
اردو
1
0
0
19
waseem khokhar
waseem khokhar@khokhar_mwk·
@Zahidcoder @Mughal3_1_3 حکومت نے نان کا سرکاری نرخ کون سی تاریخ کو مقرر کیا تھا؟ اور اس وقت آٹے کا ریٹ کیا تھا ؟ جبکہ آج آٹے کا ریٹ کیا ہے؟ تو دونوں جانب میں کون غلط ہے اور کون صحیح اس کا تعین ہو سکے گا
اردو
1
0
0
23
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
آج ہماری نان شاپ پر سرکاری اہلکار آئے اور بغیر واضح وجہ بتائے چالان کر گئے۔ جب ہم نے ادب سے پوچھا کہ ہمارا قصور کیا ہے؟ نان کا وزن کم ہے یا صفائی کا مسئلہ ہے؟ تو ہمیں سمجھانے کے بجائے دھمکیاں دی گئیں کہ FIR ہوگی یا جرمانہ دو۔ ہم قانون اور سرکاری اداروں کا احترام کرتے ہیں، لیکن ہر دکاندار کا حق ہے کہ اسے اُس کی غلطی واضح طور پر بتائی جائے تاکہ وہ اسے درست کر سکے۔ غریب محنت کش لوگوں کو بلاوجہ ہراساں کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ ہم متعلقہ حکام سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے معاملات میں انصاف اور عزت کے ساتھ بات کی جائے، تاکہ چھوٹے کاروبار کرنے والے خوف کے بجائے اعتماد کے ساتھ اپنا روزگار چلا سکیں۔ @CMComplaintCell Deputy Commissioner Kasur
Ali Mughal tweet media
اردو
96
500
1.1K
72.6K
Zahid Hussain retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
School Holidays In Punjab Will Start from The 22nd of May Till The 24th of August
English
483
516
3.1K
330.3K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@javeednusrat To save foreign reserves. Due to high fuel and fertilizer prices, india's foreign reserves are down by $7 billion in a week. Also it is losing 14000 crore per month due to subsidy on fuel.
English
1
0
15
1.1K
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
Why Modi has asked Indians to stop buying gold?
English
16
8
152
15.2K
Zahid Hussain
Zahid Hussain@Zahidcoder·
@AsadAToor ان دکان داروں کو آدھی سڑک پر قبضہ چاہئے ، قیمت بھی مرضی کے طے کریں اور پھر ٹیکس بھی نہ دیں، اب جب کوئی ادارہ انہیں قانون کے دائرے میں لانے کی کوشش کرتا تو انکی پوری کوشش ہوتی کہ اس کو متنازع بنا دیں تاکہ انکو کوئی پوچھنے والا نہ ہو-
اردو
0
0
0
9
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 بھئی یہ فورس بنائی ہی غریب اور عام پاکستانی کو اُسکی اوقات بتانے کے لیے گئی ہے۔ پنجاب کے سب غریبوں کی ریڑھیاں اور ہزار پندرہ سو کمانے والوں کا رِزق بند کرنے پر پنجاب حکومت اور سرپرستوں کو یقیناْ جھولیاں اُٹھا اُٹھا کر “دُعائیں” دی جارہی ہوں گی۔
Hafiz Ahmad Numan Malik@HafizNuman0141

پیرا فورس اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے لگے پنجاب بھر میں تاجروں کی تذلیل کے واقعات بڑھنے لگے میاں چنوں شامی روڈ پر پیرا فورس ملازم کی دکانداروں کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل شہریوں میں تشویش. قانون کی آڑ میں بدمعاشی اور شہریوں کی تذلیل ناقابلِ قبول۔ @MaryamNSharif

اردو
25
470
1.1K
9.9K