Zαԋɾα Fαƚιɱα

75.5K posts

Zαԋɾα Fαƚιɱα banner
Zαԋɾα Fαƚιɱα

Zαԋɾα Fαƚιɱα

@ZahraFatima203

|| 𝐒𝐞𝐭 𝐥𝐢𝐦𝐢𝐭𝐬, 𝐍𝐨𝐭 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲𝐨𝐧𝐞 𝐝𝐞𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐯𝐢𝐛𝐞! 🌼🤍|| || 𝐃𝐌'𝐒 𝐚𝐫𝐞 𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭𝐥𝐲 𝐧𝐨𝐭 𝐚𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐝 🚫🚫 ||

😈 Katılım Ekim 2023
915 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zαԋɾα Fαƚιɱα
Zαԋɾα Fαƚιɱα@ZahraFatima203·
جب ہم "کیوں" اور "کیسے" کے چکر سے نکل کر "تسلیم و رضا" کی وادی میں قدم رکھتے ہیں تو وہیں سے سکون شروع ہوتا ہے۔ #اردو_زبان
Zαԋɾα Fαƚιɱα tweet media
اردو
2
2
4
29
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Farman khan PTI 🇵🇰
Farman khan PTI 🇵🇰@FarmanMaseed3·
@miss__mahi_ جھوٹ کی حد تک ساتھ رہا، سچ آیا تو تم یاد آئے۔ آنکھوں نے جو خواب بنائے تھے، وہ سب تیرے ہی نام آئے #اردو_زبان
اردو
1
2
5
34
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Zαԋɾα Fαƚιɱα
Zαԋɾα Fαƚιɱα@ZahraFatima203·
دل میں وفا کی ہے طلب لب پہ سوال بھی نہیں ہم ہیں حصار درد میں اس کو خیال بھی نہیں وہ جو انا پرست ہے میں بھی وفا پرست ہوں اس کی مثال بھی نہیں میری مثال بھی نہیں ❤️‍🩹🥀 #اردو_زبان
Zαԋɾα Fαƚιɱα tweet media
#اردو_زبان@urdu_zuban

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے آصف شفیع آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج آصف شفیع صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے زندگی تو نے ہمیں درد کے آنسو بخشے پھر بھی تیرے ہی طرفدار ہوئے ہیں ہم لوگ

اردو
11
13
27
179
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا.......! جون ایلیا #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
5
10
18
73
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
#اردو_زبان بس گزارش یہی ہے خوابوں سے دور ہو جائیں میری آنکھوں سے نظم صحرا کی ناخدا سے سنی گیت ساحل کا ساربانوں سے مدتوں بعد پوچھنے والو ٹھیک ہوں آپ کی دعاؤں سے اپنی آنکھوں کی روشنی رکھ کر رنگ دیکھے تری نگاہوں سے تیز آندھی کا شکریہ ورنہ رہگزر اٹ گئی تھی خاروں سے شہلا خان
Yousra Butt tweet media
اردو
5
22
33
223
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
وہ جس نے سات سمندر بنائے ہیں اس نے بس ایک اشک_ندامت پہ بخش دینا ہے شہلا خان Shehla Khan #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
12
23
51
435
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
#اردو_زبان ان کھڑکیوں کو بند نہ کرنا ہی ٹھیک ہے آتی ہے روشنی بھی یہاں سے ہوا کے بعد رد ہوگئی، قبول ہوئی اسکو چھوڑیے حاصل مجھے سکون ہوا ہر دعا کے بعد شہلا خان
Yousra Butt tweet media
اردو
9
20
36
194
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
دوستو سے گزارش ہے نیا اکاؤنٹ ہے انکو فالو کرے ان شاءاللہ فالو بیک بھی ملے گا @ZunairaJaben #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
18
14
34
240
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
آج مزدوروں کا عالمی دن ہے ۔ آج کے دن ہم لڑکیاں کچن میں کام نہیں کریں گی ہمیں بھی آج کے دن چھٹی چاہیے #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
19
22
57
497
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌻🌄☕ *جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر میں اور تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے🥀🍂🍁 #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
35
29
81
4K
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
گڈ ایوننگ دوستوں۔۔❤️🫰 آپ سب سے گزارش ہے چوہدری صاحب 👈@ChShanwer 👉کے اکاؤنٹ کو فالو کرے 💯 فالو بیک ملے گا۔ شکریہ #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
10
8
18
107
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
میں #محنت ہوں جانم تیرا ہر خواب بنانے آئی ہوں تیرے ٹوٹے حوصلوں کو پھر سے جگانے آئی ہوں❤️ 🥰🥰 #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
10
14
32
169
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
"اس کے ہاتھوں کی لکیروں میں خواب نہیں، #محنت کی سختی لکھی ہوتی ہے۔" #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
6
11
21
153
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
ناامید نہ ہوں اور اپنی #جدوجہد جاری رکھیں زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے ان شاءاللہ 😍 #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
9
11
23
127
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
محنت کا ہر ایک قطرہ ہے عظمت کی دلیل، #محنت کشوں کے دم سے ہے دنیا میں جلیل۔ 1st May labour Day ✨ #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
4
10
21
94
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
اور کیا کلفتیں اٹھاتے ہم ہو گئے جاں بلب محبت میں خامشی ہی زبان ہوتی ہے بولتے کب ہیں لب محبت میں آگہی کے جہان کھلتے ہیں چوٹ لگتی ہے جب محبت میں اُس نے جھیلے اَلم محبت میں جس نے رکھا قدم محبت میں آصف شفیع #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
8
17
34
165
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
آنکھ جھکتی ہے حسن کے آگے سر بھی ہوتا ہے خم محبت میں تو جو چاہے تو چھوڑ دے بازی درد ہو گا نہ کم محبت میں اشک یوں ہی امڈ نہیں آتے آنکھ ہوتی ہے نم محبت میں آصف شفیع #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
16
19
39
343
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
تو سمجھتا ہے اس کو نادانی ظلم سہتے ہیں ہم محبت میں جانبِ دشت ہی اُٹھا آصف جو بھی رکھا قدم محبت میں 🖋️ آصف شفیع #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
11
15
36
176
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
نہیں ہوتا نسب محبت میں کیا عجم ، کیا عرب محبت میں ہم نے اک زندگی گزاری ہے تم تو آئے ہو اب محبت میں آصف شفیع #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
9
13
27
184
Zαԋɾα Fαƚιɱα retweetledi
♡𝕊нαiستہ🕊️♡
عام اور غریب پاکستانی کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لینے کو بیتاب ہیں اس شاندار ترقی و خوشحالی کا سہرا تو بہرحال آپ سب جانتے ہیں کس کے سر جاتا ہے #1000DaysKhanUnbroken
♡𝕊нαiستہ🕊️♡ tweet media
اردو
1
15
10
97