Zaib
3.5K posts






محمد فرحان خان! کورنگی ڈسٹرکٹ! عوام راج تحریک!🇹🇷 یہ نہ محلوں کے بچے ہیں، نہ امیروں کے وارث-یہ محنت کشوں کے سچے سپوت ہیں! سڑکوں پر اُتری ہے عوام کی اصل طاقت، اب راج کرے گی خلقِ خدا! عوام راج زندہ باد! پاکستان زندہ باد!🇵🇰🇹🇷 @iqrarulhassan





ملائیشیا، کوالالمپور میں پاکستانیوں کی محبت اور استقبال ۔۔۔ مڈل کلاس نوجوانوں اور عوام لوگوں کو برسرِاقتدار لانے کی تحریک اب پاکستان کے ساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں تک پہنچ رہی ہے۔۔۔ انشاء اللہ عوام کا راج لگنے والا ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای چاہتے تو کسی گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر کسی خفیہ مقام پر بھی جا سکتے تھے لیکن انہوں نے غیرت،جرآت اور بہادری سے شہادت کو ترجیح دی۔

آج سے کراچی کی گلی گلی میں جانے کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ انشاء اللہ چاند رات تک کراچی کی گلیوں، بازاروں اور چوراہوں میں عوام راج تحریک کا پیغام پہنچے گا اور یہ تحریک لاوارث کراچی کو اسی شہر کے لوگوں میں سے قیادت اور وراثت عطاء کرے گی۔ #عوام_راج








