وعدہ کریں کہ اپنی قریب ترین دیوار پر اپنا سر نہیں ماریں گے یہ پڑھنے کے بعد۔ وعدہ ؟
پاکستان میں سارا بجلی کا بُحران موبائل فون چارجرز کی وجہ سے ہے۔
جاوید چوہدری
سانڈے کے تیل سے لیکر موبائل چارجرز تک کا سفر مکمل ہوا۔
@AdvHifsaGillani بلے کیسے کیسے بے وقوف بنایا جاتا ہے پاکستانیوں کو وہاں میرے نام کے تو فلیٹ نہیں نکلے کسی اور کے نام تے تو نہیں نکلے جس نے پیسے دیے فلائٹ بھی تو اسی کے ہوں گے خواجہ صاحب یہ اپ کے نہیں ہیں تو بیچ کر پیسے میرے اکاؤنٹ میں ڈال دیں
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان
👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔
👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
@KhSaad_Rafique
@2Kazmi@pukhtoonzb پاکستان میں جب بھی نقصان ہوتا ہے غریبوں کا ہوتا ہے عام لوگوں کا ہوتا ہے سرکاری اہلکاروں سے کوئی بندہ پوچھتا ہی نہیں کہ یہ سب کیسے ہوا کس نے اس کی اپروول دی
کب تک ایسے عوام کے شعور کی توہین کی جائے گی کہ اتنے ارب کا میگا سکینڈل پکڑا گیا۔۔۔ سب تالیاں بجائیں !کسی ایک بھی سرکاری اہلکار کے خلاف کارروائی ہوئی؟ کسی نے پوچھا ریڈ زون میں بلڈنگ بنی کیسے، ہوٹل کے بجائے فلیٹ بن گئے، بک گئے، کرائے پر بھی چڑھ گئے،غیر ملکی بھی رہائشی، نظام سویارہا
آواز اٹھائیں۔۔۔کم اونچائی سے ڈرونز کی مسلسل پروازیں، ریڈیو کمیونیکیشن کو جام کیا جارہا ہے ،ہمارے ارد گرد نامعلوم جھاز / کشتیاں منڈلا رہی ہیں ،دعاوں کی درخواست۔۔۔
ہم نے خوف غزہ کیطرف سفر جاری رکھیں گے،خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
القادر ٹرسٹ کیس، جس کا بہانہ بنا کر عمران خان کو 1000 دنوں سے حبسِ بےجا میں رکھا ہے، چیف جسٹس نے سپریم کورٹ سے رقم وفاقی حکومت کو ٹرانسفر کردی۔ قوم کل دیکھے گی، سرزمینِ بے آئین میں کتنا انصاف باقی رہ گیا!
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
ہم نے آدھا ملک بند کر کے اپنا اربوں کا نقصان کر لیا۔ مگر بے مروت ٹرمپو نے کہہ دیا " خرچہ بڑا اے ۔ آن لائن سے کام چل جائیگا"
پھر ہم نے 27 روپے پٹرول ڈیزل بڑھا کر سارا خرچہ انہی کروڑوں لوگوں سے پورا کیا جنہیں راستے بند کر کے دو ہفتے سے پھٹے پر چڑھا رکھا تھا
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
اڈیالہ جیل کے باہر تنہا بیٹھی ایک بہن نے آج پھر درد بھرے دل کے ساتھ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کی قیادت سے فریاد کی ہے کہ خدا کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر آ جائیں 💔
"جیل انتظامیہ کا طریقہ کار یہ ہے کہ ہر بار کہتے یہ گیٹ پر نہیں پہنچے پیچھے سے خود پولیس کے ذریعے ناکے لگا کے روک رکھا ہوتا،آج ہم نے گیٹ پر پہنچ کے ان کا یہ بہانا بھی ختم کردیا ہے۔ اب جیل انتظامیہ یہ نہیں کہہ سکتی کہ ہم آئے نہیں ہیں"۔ @Aleema_KhanPK
قانوناً 60 دن کے اندر اپیل کا فیصلہ کرنا لازمی ہے لیکن آج ڈیڑھ سال ہو گئے، انصاف نہیں کیا گیا۔ اب یہ تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ القادر اور توشہ خانہ 10 منٹوں کی مار ہیں لیکن یہ سننا ہی نہیں چاہتے۔
ہم 17 اپریل کو پشاور میں وکلاء کنونشن کریں گے، جبکہ 19 اپریل کو مردان میں جلسہ ہوگا۔ اس کے بعد آزاد جموں کشمیر نکل رہے ہیں۔
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
آج حسبِ معمول پولیس کے تمام ناکے لگے ہوئے تھے جب اچانک عمران خان صاحب کی بہنیں کسی گلی سے آکر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پہنچ گئیں۔ پولیس کے لیے یہ حیران کن صورتحال تھی۔ اس چیز کا غصہ پولیس نے وہاں موجود وکلاء اور ورکرز پر نکالا اور انہیں گرفتار کرنا شروع کر دیا۔
پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے کہ یونیفارم میں ملبوس وکلاء کو بھی گرفتار کیا گیا۔ 7 کے قریب وکلاء اور اتنے ہی ورکرز گرفتار کیے گئے۔ باقی ورکرز کو علیمہ خان نے ہدایت کی کہ وہ اکٹھے نہ ہوں بلکہ سائیڈ پر ہو جائیں۔ پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لیے ہوٹلوں پر چھاپے بھی مار رہی ہے جبکہ عمران خان صاحب کی بہنیں ایک پٹرول پمپ پر بیٹھی ہیں۔
صحافی فیصل تارڑ
عمران خان نے ایک دفعہ پھر ڈیمانڈ کیا ہے کہ میرے ٹیسٹ کروایا جائے مجھے ہاسپٹل لے کے جاؤ یہ جو ڈیلے ٹریٹمنٹ ہو رہی ہے صحیح ٹریٹمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے اور صحیح جگہ نہ ہونے کی وجہ سے اور ڈاکٹر عارف نے جواب دیا کہ اپ کی انکھ 85فیصد خراب ہو چکی ہے ،ڈاکٹر عظمی
🛑ڈاکٹر عظمی 🛑
عمران خان نے ایک دفعہ پھر ڈیمانڈ کیا ہے کہ میرے ٹیسٹ کروایا جائے مجھے ہاسپٹل لے کے جاؤ یہ جو ڈیلے ٹریٹمنٹ ہو رہی ہے صحیح ٹریٹمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے اور صحیح جگہ نہ ہونے کی وجہ سے اور ڈاکٹر عارف نے جواب دیا کہ اپ کی انکھ 85فیصد خراب ہو چکی ہے 💔
عمران خان اپنی آنکھ کی صحت اور اپنے علاج سے بالکل مطمئن نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنے ذاتی معالجین سے ملنے کے لیے کئی درخواستیں دی ہیں مگر بنیادی حق ہونے کے باوجود انہیں رسائی نہیں دی گئی۔ جب تک یہ معلوم نہیں ہو جاتا کہ ان کی آنکھ میں کلوٹ آیا کیوں، کسی سرکاری میڈیکل بورڈ کا کوئی فائدہ نہیں۔
بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar