Zain Atiq

6.8K posts

Zain Atiq banner
Zain Atiq

Zain Atiq

@ZainAtiq13

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

پنجاب, پاکستان Katılım Kasım 2019
2.5K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
ووٹ اس محب رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا جس نے عالم کفر کو بتایا کہ ہماری روحوں کو تکلیف ہوتی ہے جب کوئی ہمارے پیارے نبی حضرت ﷴﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے عتیقیات
Zain Atiq tweet media
اردو
1
2
10
796
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
پھر کتوں کی تعداد 6 ہو گئی😅
Zain Atiq tweet media
اردو
0
0
0
11
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
دو قومی نظریہ 🫩
Zain Atiq tweet media
اردو
0
0
0
4
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
@Naseem_khera محسنِ پاکستان ، قائد ملت اسلامیہ عمران احمد خان نیازی حفظہ اللّٰہ
اردو
0
0
0
13
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اگر عمران خان کی زندگی پر فلم بنے تو اس کا نام یہ ہونا چاہیے؟؟
اردو
96
5
125
13.4K
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
@OfficialShehr بیشک ہمیں خریدا نہیں جا سکتا مرتے دم تک خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ان شاء اللّٰہ مگر ہمارے اکاؤنٹ کو پرموٹ تو کیا جا سکتا ہے؟ وہ ہی کر دیا کریں حوصلہ افزائی کیلئے میری طرف سے ہر اس اکاؤنٹ کو فالو بیک دیا جائے گا جو خان کا سپورٹر اور ان کے نظریات کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوا گا
اردو
0
0
0
8
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عمران خان کی اصل طاقت وہ چھوٹے اکاؤنٹس ہیں جن کے 10، 20 ،سو، ہزار فالورز ہوتے ہیں یہ وہ اکاؤنٹس ہیں جو خان صاحب کا اصل بےبیانیہ پھیلاتے ہیں اپ سب کو سلام ۔۔۔کیونکہ اپ ہی وہ لوگ ہیں جو خان صاحب کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اپ لوگوں کو خریدا نہیں جا سکتا 🫡
اردو
170
733
2.6K
24.6K
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
@OfficialShehr بیشک ہمیں خریدا نہیں جا سکتا ، مرتے دم تک خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔ ان شاء اللّٰہ مگر ہمارے اکاؤنٹ کو پرموٹ تو کیا جا سکتا ہے ناں، وہ ہی کر دیا کریں حوصلہ افزائی کیلئے
اردو
0
0
0
9
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیج کو ردی میں نہ پھینکیں بلکہ خشک کریں،تھیلے میں ڈالیں اور گاڑی میں رکھ دیں جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سےباہر ان جگہوں پر پھینکیں جہاں درخت نہیں ہیں قدرت انکا خیال رکھے گی اور وہ خوبصورت درخت بن جائیں گے تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں،کوڑے دان میں نہیں
Zain Atiq tweet media
اردو
0
0
0
21
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
جو ایک اردلی، بوٹ پالشیے، چور اور اس چور کے سرپرست کی تعریف و توصیف کرے اس کا ذہنی توازن درست ہو ہی نہیں سکتا۔ عتیقیات
Zain Atiq tweet media
اردو
0
0
0
2
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
عتیقیات
Zain Atiq tweet media
فارسی
0
0
0
6
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
حق اور سچ بیان کرنے والا صحافی کون ہے؟ 1)منصور علی خان 2)عمران ریاض
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
8.9K
580
4.3K
395.2K
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
سعودیہ سے قرض لیکر عرب امارات کا قرض واپس کر دیا حالات ٹھیک ہوتے ہی امارات سے دوبارہ قرض لیکر سعودیہ کو واپس کر دینگے! ترقی کرتا ہوا پاکستان
اردو
0
0
0
12
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
وہ_پوچھنا_یہ_تھا کہ یہ جتنے بھی ذہنی مریض ہوتے ہیں وہ ایک جیسی ہی غلط فہمی کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ عتیقیات
Zain Atiq tweet media
اردو
0
0
0
4
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
زلزلے سے عافیت کی دعا اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ التَّرَدي وَالْهَدْمِ اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ، بلندی سے گر پڑنے سے اور ملبے تلے دب جانے سے ۔ سنن نسائی 5533
Zain Atiq tweet media
اردو
0
0
0
31
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
تو ہو جائے مقابلہ 1 - نسیم شاہ 2- مریم نواز
Husnain Rafique tweet media
اردو
2.2K
543
4.2K
106.6K
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
اللّٰہ رب العالمین امریکہ، اسرائیل اور ان کے تمام سہولت کاروں اور امت مسلمہ کے تمام قاتلین کو نیست و نابود فرما دے۔ آمین یا ربّ العالمین
اردو
0
0
0
4
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
میری جانب سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد 🌙✨ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کو ہمارے لیے خوشیوں، رحمتوں، محبتوں اور خیر و برکت کا ذریعہ بنائے، ہماری عبادات قبول فرمائے اور پوری امتِ مسلمہ کو امن و سکون عطا فرمائے 🤲💫 آمین تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال 🌷
Zain Atiq tweet media
اردو
0
0
0
14
Zain Atiq retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt. This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
English
1.6K
25K
50.6K
2.1M
Zain Atiq
Zain Atiq@ZainAtiq13·
190 ملین پاؤنڈ کیس تو بھکاری اعظم کے اس بیان کے بعد وڑ گیا، ایسا واہیات کیس یقیناً کوئی واہیات ہی بنوا سکتا ہے۔ #عتیقیات
Zain Atiq tweet media
اردو
0
0
0
9
Zain Atiq retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
اردو
9
985
3.4K
26.7K