Sabar karo — Allah ki taraf se deri kabhi inkaar nahi hoti.
Achanak tumhari bari aayegi. Woh rizq, woh khushi, woh sukoon — jo tumhare haq mein likha hai, koi rok nahi sakta.
میں نے کبھی کسی سیاستدان، سوشل میڈیا اینکر یا ٹک ٹوکر کے ساتھ تصویر لینے کی خواہش نہیں کی—نہ کبھی کسی کی گاڑی کے آگے کھڑا ہوا، نہ کسی کے پیچھے بھاگا۔
بس ایک حسرت تھی… اپنے رہبر کے ساتھ ایک تصویر کی، مگر وہ خواہش بھی ادھوری رہ گئی 💔