
Zammad Ahmad
11.3K posts

Zammad Ahmad
@Zammad
The big fat panda 🐼 - Football is life ⚫⚪🔴 & Climate Change is real! #FreePalestine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸


Hello @GretaThunberg I have 33 cars. My Bugatti has a w16 8.0L quad turbo. My TWO Ferrari 812 competizione have 6.5L v12s. This is just the start. Please provide your email address so I can send a complete list of my car collection and their respective enormous emissions.

⚠️ I’m in a bomb shelter in Israel right now. Sirens just rang across the country as an attack with Iran appears to be imminent.

جس تیز رفتاری سے جسٹس کے بیٹے نے دو نوجوان لڑکیوں کو کچل کر موت کی وادی میں دھکیلا اس سے زیادہ تیز رفتاری سے وہ رہا بھی ہو گیا۔۔۔۔۔ طاقت ور جیت گیا غریب ہار گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف کے بیٹے ابوزر نے دو بچیوں کو گاڑی کے نیچے دے کر جاں بحق کیا غریب فیملی کو ڈرا کر راضی نامہ کر کیا گیا اور جج کا بیٹا جیل جانے کی بجائے کمرہ عدالت سے ہی چھوٹ گیا یہ انصاف کو دوہرا معیار نہیں تو اور کیا ہے؟ بشکریہ طاہر نصیر @ICT_Police


بہاولنگر پولیس نے شہری کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کیا جس کے مطابق اس کے دائیں ہاتھ میں منشیات کا پیکٹ تھا جبکہ شہری کا دایاں بازو کسی حادثے میں کئی سال قبل کٹ چکا تھا۔ عدالت نے شہری کو بری کردیا، ڈی پی او کا متعلقہ اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا حکم، شہری کو جھوٹے مقدمے میں 19 ماہ قید کاٹنا پڑی۔





The New Meezan Mobile App is Here! We’re excited to introduce a brand-new digital banking experience — designed to be faster, smarter, and easier to use. New customers can download the app here: onelink.to/w5absn












