Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed
63.4K posts

Luqman Ahmed
@Zar_JUI
میں نہ قوم پرست ہوں نہ وطن پرست ہوں، جہاں بھی اسلام ہے وہی میرا وطن ہے، چاہے وہ زمین کے آخری کنارے میں ہی کیوں نہ ہو!!
Karachi, Pakistan Katılım Ağustos 2020
1.6K Takip Edilen2K Takipçiler
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi

دہشتگرد ریاست اسرائیل کا بھیانک چہرہ 🇮🇱🫣
1981 سے اسرائیل نے لبنان پر 6 بار بلا جواز جارحانہ ریاستی حملہ کیا ہے۔
اسرائیل نہ صرف عام شہریوں کو مار رہا ہے اور 1 ملین سے زائد لبنانیوں کو بے گھر کر چکا ہے، عام شہریوں کی ملکیت کو بھی تباہ کر رہا ہے۔
بین الاقوامی سطح پر جنگی جرائم کیا ہوتے ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں مگر انسانی حقوق کا بھاشن دینے والے مغربی انسانی حقوق کی ادارے، مغربی میڈیا ، اکیڈیمیا اور دانشور خاموش ہیں۔
اردو
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi

اسرائیل کا بھیانک چہرہ دیکھیں، اگر ہمت ہے تو دیکھیں🇮🇱 😱
آپ سمجھتے ہیں کہ ایپسٹین آئی لینڈ ہی شیطانیت کا گڑھ تھا؟
اسرائیل نے دنیا کی واحد ایسی فوجی جیل بنائی ہے جو خاص طور پر بچوں کیلئے مخصوص کی گئی ہے۔
بچوں کو باقاعدگی سے مارپیٹ، تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
عدالتوں میں سزا کی شرح 99.7٪ تک پہنچتی ہے۔ اس جیل میں صرف غیر یہودی بچوں کو لایا جاتا ہے۔
اردو
Luqman Ahmed retweetledi

یہ ملا بھی عجیب ہی قسم کا بندہ ہے
دودن قبل صبح ناشتے کیبعد قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے مولانا سے ملاقات کی اور منتیں کی
چاشت کے وقت خواجہ آصف آگیا اور منتیں ترلے کر گیا
دوپھر کے کھانے میں پی پی رہنما بلاول نے حاضری لگائ
اور شام کو ن لیگ نے حاضری لگائ
عصر سے مغرب کے درمیان تحریک انصاف نے منتیں کی
سب آتے ہیں منتیں کرتے ہیں ھاتھ چومتے ہیں اور سیاست کے اس سلطان کے آگے سرنگوں ھوتے ہیں
ایسا لگتا ہیکہ حکومت مولانا چلارہا ہے
تحریک انصاف والے تو تقریبا ھرچند دن بعد آتے ہیں اور مولانا کو استعمال کرنے کوشش کرتے ہیں لیکن مولانا جب انکی بات نھیں مانتے تو پھر گالیاں دیتے ہیں
اورھاں ایک بات بھول گیا
چائنا والے بھی آۓ تھے اسی دن
😂🤔🫤🙃🙃
اردو
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi

پیٹرول جب 65 روپے کا تھا تو عمران ریاض خان اپنی اہلیہ سمیت اسی ڈی چوک والے دھرنے میں 126 دن شریک رہیں
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
جب پیٹرول 150 تھا تو جزبات کافی بھڑکے ہوئے تھے۔۔۔
اردو
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi
Luqman Ahmed retweetledi


















