Rozina Faisal
276 posts

Rozina Faisal
@Zarishbutt13
Writer, Columnist, English Lecturer, Journalist
پنجاب, پاکستان Katılım Kasım 2021
63 Takip Edilen23 Takipçiler

اس وقت موٹر وے پشاور,لاہور&ائرپورٹ سے آنے والے روڈ بند ہیں۔ہزاروں گاڑیاں/ مسافر/بچے عورتیں شامل ہیں گاڑیوں میں بند ہیں۔ظل الہی کچھ رحم کریں۔اس وقت بہت بری حالت ہے۔ٹی وی چینلز کو منع کیا ہوا ہے خبر نہیں چلانی۔بادشاہ سلامت رحم
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @TararAttaullah
اردو

کتاب کا عالمی دن - 23 اپریل 📖
"کتابیں پڑھنے والے کئی زندگیاں جیتے ہیں، کئی جہانوں کی سیر کرتے ہیں، کئی ثقافتوں سے واقفیت رکھتے ہیں اور اپنے اندر کئی راز
دفن رکھتے ہیں۔"
روزینـͭــͭــͧــᷩــــہ فیصـͪــᷤــͥــᷢــͣــᷦـــل
@TheLIBF
At Lahore International Book Fare

اردو
Rozina Faisal retweetledi

اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔
یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
اردو



















