Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari
778 posts

Xaryab Shinwari
@Zaryab92
#Bitcoin #Ethereum #NFTs
Peshawar, Pakistan Katılım Aralık 2020
2.3K Takip Edilen176 Takipçiler

سلیم صافی صاحب نے کہا تھا کہ اگر سائفر سچا ثابت ہوا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا کہا ہیں وہ جناب@SaleemKhanSafi
اردو
Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari retweetledi

امریکی قاتلو ، ترکیہ سے نکل جاؤ ، اللہ اکبر
ترکیہ کے صوبہ #مالاطیہ میں کورسک پر واقع امریکی بیس کے سامنے رات گئے ہزاروں ترک شہری جمع ہوگئے ۔ مظاہرین اللہ اکبر اور امریکی قاتلو دفع ہو جاؤ کے نعرے لگاتے رہے ۔
#Gaza #hospital #IsraelTerorrist #غزة_تُباد #Gazagenocide #Gaza_under_attack
اردو
Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari retweetledi

غزہ انسانیت کی مقتل گاہ بن گیا
غزہ میں شہدا کی تعداد 4000 سے بڑھ گئی
براہ راست دیکھیں:youtu.be/dpBggfFEGOs
#BOLNews #Gaza

YouTube
اردو
Xaryab Shinwari retweetledi

چالیس اسرائیلی بچوں کے سر کاٹنے کی خبر تو جھُوٹی نکلی مگر یہ والی ویڈیو کے ساتھ سچی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مگر سب خاموش رہینگے۔
یہ ہے اصل کہانی۔ خُود بچوں کو مارے رہے پیچھے اور دُنیا کو جُھوٹ بولتے رہے کہ اُن کے بچے حماس مار رہا ہے۔
twitter.com/Lucas_Gage_/st…
اردو
Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari retweetledi

اسرائیلی کمپنیاں
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*
ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
لمحہء فکریہ🤔
اردو
Xaryab Shinwari retweetledi

@Cobratate The Arab world doesn’t even respect Palestinian lives.
If they did why don’t they open their borders instead of sending ballistic missiles?
English
Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari retweetledi

I get told how I've changed men’s lives
How I inspire people
How I have what everybody wants, but nobody has, and that its remarkable I did it all myself
I am men’s HERO
If I believed in being humble, I would be
But I believe in the universe and divine purpose - it is my job to be the best man on the planet.
I enter war with a smile.
Brave.
Untill the end.
I must inspire strength.

English
Xaryab Shinwari retweetledi
Xaryab Shinwari retweetledi

شھباز شریف کے اجلاس اور فوجی آپریشن فیصلے کےبعد پاکستانی میڈیا میں بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ گویا پختونخوا میں دھشتگردی اڈے اور پھر آپریشن کی ضرورت ہے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ دھشتگرد تنظیمیں ریاست نے خود بنائے ہیں اور پشتونوں کو تباہ کرنےلئے استعمال کرتےہیں۔
#NoMoreOperationsAccepted
اردو






