𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI

3K posts

𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI banner
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI

𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI

@Zee3t

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ* *وَّعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّم*

Lahore, Pakistan Katılım Mart 2023
1.8K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ* *وَّعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّم*
فارسی
6
5
17
2.2K
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
فکر نہ کرو، اللہ پاک ایسا وقت بہت جلد لائے گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے معجزے ہوتے دیکھو گے۔ ان شاء اللہ ❤️
اردو
0
1
1
65
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
مایوس مت ہو، ابھی تو وہ مقام بھی آنا ہے جہاں اللہ نے تمہیں تمہاری مانگی ہوئی ہر چیز سے نواز دینا ہے۔ ان شاء اللہ ❤️
اردو
0
1
2
69
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
*اے اللہ!* وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
1
1
37
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
*اے اللہ!* جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور اسے ایسی خوشیوں سے نواز دے جو اس کی روح کو سکون بخشیں۔ ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے، اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
1
1
18
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
آپ اللہ کے لیے وقت نکالیں، اللہ آپ کی زندگی سے برا وقت بھی نکال دے گا۔ ❤
اردو
0
1
1
32
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
سنو! ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے ابھی تو تم نے خانہ کعبہ کی زیارت بھی کرنی ہے۔🕋 ان شاء اللہ ❤️
اردو
0
1
2
35
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
اللہ کسی بھی وقت معجزے بھیج سکتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے، مایوس وہ ہوتے ہیں جو دنیا سے ڈر جاتے ہیں۔ سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا کہ تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔ ❤️
اردو
0
1
1
21
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
*اے اللہ!* جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی ہر دعا کو قبول فرما، اس کی زندگی میں برکتیں نازل کر دے، اسے ہر لمحہ خوشیاں عطا کر اور اس کی ہر آزمائش کو آسان بنا دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
1
2
32
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
*سنو!* اللہ تمہیں زندگی کی ہر وہ خوشی دے جو تمہارے حق میں بہتر اور مستقل ہو۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
1
1
32
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ دیتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️
اردو
0
1
1
24
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
جب انسان بچوں کی طرح اپنی من پسند چیز کے لیے اللہ کو مناتا ہے، تڑپ سے گڑگڑاتا ہے، تو اللہ مان جاتا ہے، کیونکہ اُسے اپنے بندے کی یہ معصومیت بھری ادا بہت پسند ہے۔ ❤️
اردو
0
1
2
22
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کیلئے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
اردو
0
1
1
19
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
*سنو!* اللہ تمہیں زندگی کی ہر وہ خوشی دے جو تمہارے حق میں بہتر اور مستقل ہو۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
1
1
16
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
*اے اللہ!* جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں اپنی رحمت سے ایسی خوشیاں بھر دے جو کبھی ختم نہ ہوں، اس کے ہر خواب کو حقیقت میں بدل دے، ہر مایوسی کو امید سے بدل دے، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
1
1
15
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
ایک وقت لازمی آئے گا جب تم سمجھ جاؤ گے یہ آزمائش کیوں تھی، اسکی آزمائشوں کے پیچھے چھپی مصلحتوں پر حیران رہ جاؤ گے۔ 💯
اردو
0
1
1
28
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد🍁 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد🍁
العربية
0
1
2
12
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️
اردو
0
1
1
19
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
ممکن ہے یہ انتظار دراصل تمہارے یقین کا امتحان ہو۔ تم جو مانگتے ہو دعاؤں میں، وہی تمہارے صبر کا انعام ہو۔ ❤️
اردو
0
1
1
24
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸LI retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
بے شک اللہ اپنی مرضی کے مطابق تمہارا نصیب لکھ چکا ہے، مگر ہو سکتا ہے تمہاری چاہ کے صفحے پہ اللہ نے یہ لکھ رکھا ہو "*میری بھی وہی رضا جو تمہاری رضا۔*" ❤️
اردو
0
1
1
21