Sabitlenmiş Tweet
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
18.4K posts

𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ
@Zeshan6862
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِم❤️
Katılım Ekim 2012
2.8K Takip Edilen2.7K Takipçiler

#٢٦رمضان
سالانہ عالمی روحانی اجتماع
مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل لاہور سے براہ راست
#shabeqadar #Ramadan #MinhajulQuran #rohaniijtema #DrTahirUlQadri

اردو

آرمی چیف کے نوٹیفیکیشن کی کہانی
فیاض راجہ
نواز شریف کی جانب سے آرمی چیف کو جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے پر مستقل کرنے سے قبل ہی، آرمی چیف پر حکومت کی جانب سے انہیں اپنے عہدے سے برطرف کرنے کا منصوبہ فاش ہوگیا تھا
مصدقہ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کی جانب سے آرمی چیف کو جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے پر مستقل کرنے اور ان کی مدت ملازمت میں توسیع کرنے سے قبل ، نواز شریف، آرمی چیف کو برطرف کرنے کی سازش تیار کر چکے تھے لیکن آرمی چیف کو اطلاع مل جانے پر نواز شریف اپنے منصوبے میں ردوبدل پر مجبور ہوگئے
ایک غیر رسمی خفیہ اجلاس میں نوز شریف نے اپنے چند قریبی لوگوں کو ایک منصوبہ پیش کیا جس کے تحت، ایک لیفٹنٹ جنرل کو فل جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر آرمی چیف کی جگہ سپہ سالار بنایا جانا تھا اور آرمی چیف کو جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر مقرر کیا جانا تھا
ذرائع کے مطابق اس اجلاس کے چند دن بعد نواز شریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ حکومت کو ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنا چاہیئے جو پاک فوج کی یک جہتی کو متاثر کرے
نواز شریف نے جواب میں کہا کہ حکومت کا اس طرح کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور آپ کو غلط اطلاعات فراہم کی گئی ہیں
آرمی چیف نے قریب موجود ایک فوجی آفیسر کو اشارہ کیا تو چند ہی لمحوں بعد ٹیپ ریکارڈر پر ایک کیسٹ چلنے لگی اور کمرے میں اس غیر رسمی خفیہ اجلاس کی کارروائی کی گفتگو سنائی دینے لگی۔ اپنی اور اپنے ساتھیوں کی ٹیپ سن کر نواز شریف پر سکتہ طاری ہوگیا
کیسٹ ختم ہونے کے چند لمحوں کے توقف کے بعد نواز شریف نے آرمی چیف کو کہا آج سے اس منصوبے کو ختم سمجھیئے ہم آپ کو جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر بھی پکا کر رہے ہیں اور آپ کی بطور آرمی چیف مدت ملازمت میں بھی توسیع کر رہے ہیں۔ یعنی آرمی چیف بھی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ بھی، آپ کے ہاس دونوں عہدے ہوں گے، اگلے ہی دن نو ٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا
لیکن اس کے بعد نواز شریف ایک نئی سازش تیار کی اور آرمی چیف کو فوج میں تنہا کرنے کی کوششیں شروع کردیں، اس سلسلے میں انہوں نے مخلتف کور کمانڈرز سے رابطے کئے اور انہیں مختلف تعیناتیوں کی آفرز کیں، جن میں راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کے کور کمانڈرز شامل تھے
اکتوبر کے پہلے ہفتے میں آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کے تمام تر اقدامات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا اور باخبر حلقوں کے مطابق فوج نے نواز شریف کے اقدامات کے خلاف، ردعمل کا پروگررام مرتب کر لیا کہ " اگر یہ کیا گیا تو جواب میں یوں کیا جائے گا"
پھر وقت آگیا، نواز شریف نے آرمی چیف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے لئے آخری وار کرنے کا فیصلہ کیا۔ بظاہر آرمی چیف کے دونوں عہدوں کا نوٹیفیکشن کرکے، انہیں خوش کردیا گیا۔ اکتوبر کے دوسرہے ہفتے میں آرمی چیف کو ایک سرکاری دورے پر بھیجا گیا۔
نواز شریف موقع کی تلاش میں تھے، آرمی چیف کی غیر موجودگی میں انہیں عہدے سے برطرف کرکے ان کی جگہ ایک نیا آرمی چیف مقرر کرنے کا اعلان کر کے، پی ٹی وی پر خبر چلادی
مگر فوج، اپنے آرمی چیف کے بغیر بھی ردعل کے لئے تیار تھی۔
آرمی چیف کا طیارہ فضا میں تھا کہ کور کمانڈرز نے نواز شریف کی حکومت ختم کردی ، انہیں گرفتار کر لیا گیا اور 12 اکتوبر 1999 کو آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے اقتدار سنبھال لیا
کتاب کا نام: رائیونڈ سازش ( جس سے اقتباس لیا گیا)
مصنف : رائے اسد خان کھرل
سال اشاعت: 2000
اردو

@Wabbasi007 گستاخی معاف مر تو یزید لعنتی بھئ گیا مگر لعنتیں آج 1500سو سال بعد میں وصول کر رھا ھے اس لئے زندگی ایسے گزرانی چاھے کہ لوگ لعنتوں کا سلسلہ جاری نا رکھیں
اردو

حکومت پنجاب نے آٹے کے ۱۰ کلو تھیلے کی قیمت 905
20 کلو تھیلے کی قیمت 1810 مقرر اور روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی ہے
سیلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
#MaryamNawazCares
#مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ


اردو

#WeStandWithIran
اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّـٰهِ وَالْفَتْحُ
وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِىْ دِيْنِ اللّـٰهِ اَفْوَاجًا
فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا
العربية

@SdqJaan اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّـٰهِ وَالْفَتْحُ
وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِىْ دِيْنِ اللّـٰهِ اَفْوَاجًا
فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا
العربية
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi
𝕄ᴀʜᴇʀ 𝐙ᴇᴇsʜᴀɴ 𝔸ᴍᴀɴᴀᴛ retweetledi















