ZeeR

12.5K posts

ZeeR banner
ZeeR

ZeeR

@ZeeRao22

Katılım Nisan 2013
233 Takip Edilen100 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ZeeR
ZeeR@ZeeRao22·
ZXX
1
1
0
161
ZeeR retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سب کو ایک دن اس رب کے حضور اس میدان میں حاضر ہونا ہے جہاں آج احرام میں پاکستانی اپنے رب کے حضور درد رکھنے والے لیڈر کا مقدمہ لے کر پہنچے ہیں۔ جو نہیں پہنچے ان کی نگاہیں آسمان پر اٹھی ہیں اور ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں۔ کوئی ناجائز قید فرد کی واپسی کے لیے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہے تو کوئی عزت نفس اور چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی فریاد لیے ہوئے ہے۔ وہ سب سننے والا ہے، سب جاننے والا ہے۔
PTI tweet media
اردو
45
1.6K
4.3K
29.1K
ZeeR
ZeeR@ZeeRao22·
@JunaidAkbarMNA جب گنڈا پور وزیراعلیٰ تھا تو آپ سڑکوں پر احتجاج اور اسٹریٹ موومنٹ سے عمران خان کو رہا کرانے کے بڑے بڑے دعوے کرتے تھے۔ آج صرف ہوائی فائرنگ، مذمتی ٹویٹس اور ہومیوپیتھک بیانات رہ گئے ہیں۔ ذہنی مریض نے تو یہی کرنا ہے، مگر آپ کیا کر رہے ہو؟ آپ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔
اردو
0
0
0
162
ZeeR retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
عرصہ دراز سے سنتے آ رہے تھے کہ کشمیر میں حریت رہنماؤں پر عید کی نماز پڑھنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے، لیکن آج ہمارے اپنے ملک میں یہ حال ہے کہ عوام کے سب سے ہر مقبول ترین لیڈر عمران خان کو گرفتاری کے بعد سے اب تک جیل میں عید کی نماز تک ادا نہیں کرنے دی جا رہی۔ تاریخ گواہ ہے کہ گوانتاناموبے جیسی بدترین اور ظالمانہ جیل میں بھی غیر مسلموں کی جانب سے قیدیوں کے لیے قرآن اور جائے نماز کا بندوبست کیا جاتا تھا۔ آج اس نالائق حکومت کے ہتھکنڈوں نے عالمی سطح پر یہ بے نقاب کر دیا ہے کہ ہم بطور ریاست کس قدر اخلاقی تنزلی اور پستی کا شکار ہو چکے ہیں۔
اردو
58
515
1.6K
23.2K
ZeeR retweetledi
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
This blessed Eid reminds us yet again that it is easy to submit before brute power & find refuge in meaningless comfort. Putting one’s existence in risk by defying the demands of power is the message of a life devoted to sacrifice and struggle for a higher purpose. #freeImranKhan
English
21
392
1.5K
18.9K
ZeeR retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟” — سورۃ العلق 96:9-10 ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
اردو
192
3.7K
10.2K
103K
ZeeR retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ عید ان اسیران کے نام جن کا قصور محض پاکستان اور عمران خان سے وفاداری ہے #عیدقرباں_عہدمزاحمت
اردو
16
346
847
6.9K
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
وہ تاحیات استثناء لے کر بھی وہ بزدل کون ہے؟ جس نے ایک بار پھر ہمارے قائد کو عید کی نماز پڑھنے سے محروم رکھا
اردو
8
86
383
2.3K
ZeeR retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
مسلمان ممالک میں عیدین پر بہت سے قیدیوں کی قید معاف کرکے انہیں رہائی دے دی جاتی ہے۔ ایک ہمارے ملک کی گھس بیٹھی رجیم ہے ان کی منتقم مزاج کو سکون ہی نہیں آ رہا۔ تحریک انصاف کے قیدی مرد ہوں یا خواتین کسی کو فیملی سے بھی ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ظلم اتنا کرنا چاہئے کہ جب رب بدلہ دے تو برداشت کرسکیں۔ #عید_قرباں_عہدمزاحمت
Tehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet media
اردو
6
335
896
7.7K
ZeeR retweetledi
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
PTI is committed to a just resolution of the right to statehood of the Palestinian people that provides for an independent, sovereign Palestine with Jerusalem as its capital. The Abraham Accords or any other move that causes a diversion from this objective are unacceptable.
English
52
1.2K
4.1K
39K
ZeeR retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دعوے نہیں، دفاع کرو۔ الفاظ نہیں، ثبوت دو۔ اور اگر دفاع نہیں کر سکتے تو کم از کم قوم کی عقل کی توہین مت کرو۔
اردو
51
2.5K
5.8K
37.5K
ZeeR retweetledi
ZeeR retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ٹرمپ کہہ رہا ہے اسرائیل کو تسلیم کرو، اب سب کو سمجھ ا جانی چاہیے عمران خان کو کیوں ناحق قید میں رکھا جا رہا ہے۔
اردو
67
1.4K
5.3K
29.5K
ZeeR
ZeeR@ZeeRao22·
@MIshaqDar50 Another massive security failure. Instead of doing their actual job, the generals and intelligence agencies are busy with politics, killing protesters, managing courts, and rigging elections.The result is catastrophic security failures.
English
1
0
1
175
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Strongly condemn the savage act of terrorism targeting innocent civilians on a shuttle train near Chaman Phatak, Quetta. The tragic explosion has claimed precious lives and left many others injured. My heartfelt condolences to the families of the victims and prayers for the swift recovery of the injured. May Allah grant the highest ranks in Jannah to the departed and give sabr to the families and loved ones of all affected. Also pay tribute to the first responders, police, armed forces, rescue, and health personnel for their courage and efforts in assisting those affected. We stand in complete solidarity with the people of Balochistan at this difficult time. Those responsible for this cowardly attack against innocent civilians will be brought to justice. Such heinous acts cannot and will not weaken Pakistan’s resolve to eradicate terrorism in all its forms and manifestations.
English
155
272
1.4K
36.4K
ZeeR
ZeeR@ZeeRao22·
@AsimSatti00 ایک اور بڑی سیکیورٹی ناکامی۔ اپنی اصل ذمہ داری نبھانے کے بجائے جرنیل اور انٹیلیجنس ایجنسیاں سیاست، مظاہرین کو قتل کرنے، عدالتیں مینیج کرنے اور الیکشن لوٹنے میں مصروف ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ سیکیورٹی کی سنگین ناکامیوں کی قیمت فوجی اور بے گناہ شہری اپنی جانوں سے چکا رہے ہیں۔
اردو
0
0
1
15
ZeeR retweetledi
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
معزرت کے ساتھ جو بھائی اسٹبلشمنٹ پر تنقید پر ہاتھ ہولا رکھنے کا مشورہ دے رہیں ہیں ان کو صرف یہی کہوں گا میری آنکھوں کے سامنے میرے بھائی انیس ستی شہید کو گولی ماری گی آج بھی منظر جب میری آنکھوں پر نقش ہے میری روح کانپ جاتی ہے جب وہ منظر مجھے یاد آتا ہے ہم نے بلوچ بھائیوں کے طرح پہاڑوں پر چڑھ کر اسلحہ اٹھا کر انصاف کی بات نہیں کی ہم نے ریاست کے اندر رہ کر ریاست سے انصاف کی بات کی ہمارہ مقصد انصاف لینا ہے انشاء اللہ اداروں میں بیٹھے عناصر کے خلاف اواز بلند کرتے رہیں گے اگر ہم نے پہاڑوں پر چڑ کر انصاف لینا ہوتا تو ہمارے لیے مشکل نا تھا انصاف ان کی باپ بھی دیتا پاکستان ہمارا ہے پاکستان زندہ باد 🚩 عمران خان پائندہ باد 🚩
اردو
14
168
586
3.2K
ZeeR retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر آرمی چیف مینڈیٹ چوری کرتا ہے تو تنقید بھی اسی پر ہی ہو گی، یہ @AbdulKhalidPTI #MandateThieves
اردو
42
3.6K
10.8K
63.5K
ZeeR
ZeeR@ZeeRao22·
@PTIofficial ایک اور بڑی سیکیورٹی ناکامی۔ اپنی اصل ذمہ داری نبھانے کے بجائے جرنیل اور انٹیلیجنس ایجنسیاں سیاست، مظاہرین کو قتل کرنے، عدالتیں مینیج کرنے اور الیکشن لوٹنے میں مصروف ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ سیکیورٹی کی سنگین ناکامیوں کی قیمت فوجی اور بے گناہ شہری اپنی جانوں سے چکا رہے ہیں۔
اردو
0
0
2
17
PTI
PTI@PTIofficial·
اپنا گھر جل رہا ہے اور ہم عالمی امن کے ٹھیکیدار بنے پھرتے ہیں! یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟ مراد سعید نے بارہا خبردار کیا تھا کہ دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے، مگر اس کی آواز دبا دی گئی۔ عید سے چند دن قبل ایسا اندوہناک واقعہ معصوم بیگناہ شہریوں کا، جن میں سے کتنے عید منانے اپنے گھروں جا رہے ہوں گے۔ کوئٹہ کا خودکش حملہ محض ایک سانحہ نہیں، بلکہ امن و امان کے ضامن اداروں کی بنیادی ذمہ داری نبھانے میں مکمل ناکامی کی حتمی گواہی ہے۔
اردو
74
1.7K
3.6K
36.3K
ZeeR
ZeeR@ZeeRao22·
@worqas @PTIofficial @MohsinnaqviC42 ایک اور بڑی سیکیورٹی ناکامی۔ اپنی اصل ذمہ داری نبھانے کے بجائے جرنیل اور انٹیلیجنس ایجنسیاں سیاست، مظاہرین کو قتل کرنے، عدالتیں مینیج کرنے اور الیکشن لوٹنے میں مصروف ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ سیکیورٹی کی سنگین ناکامیوں کی قیمت فوجی اور بے گناہ شہری اپنی جانوں سے چکا رہے ہیں۔
اردو
0
0
1
65
ZeeR
ZeeR@ZeeRao22·
@PTIofficial ایک اور بڑی سیکیورٹی ناکامی۔ اپنی اصل ذمہ داری نبھانے کے بجائے جرنیل اور انٹیلیجنس ایجنسیاں سیاست، مظاہرین کو قتل کرنے، عدالتیں مینیج کرنے اور الیکشن لوٹنے میں مصروف ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ سیکیورٹی کی سنگین ناکامیوں کی قیمت فوجی اور بے گناہ شہری اپنی جانوں سے چکا رہے ہیں۔
اردو
0
0
3
146
PTI
PTI@PTIofficial·
"بلوچستان کے دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔" محسن نقوی ان کھوکھلی بڑکوں کا وزن تو پہلے ہی دن ناپا جا چکا تھا، لیکن اب معصوموں کے خون نے آپ کے دعووں کی قلعی پوری طرح کھول دی ہے۔ آج ان جنازوں پر آپ کی وہ بڑک کہاں گئی؟ ملک کھوکھلی بیان بازی سے نہیں، بلکہ تجربے، سنجیدگی اور اہلیت سے چلتے ہیں۔
اردو
96
2.5K
5.2K
62.4K