Zeeshan 艾载善
513 posts

Zeeshan 艾载善
@ZeeShan52256
Patriot Pakistani, Workoholic,
Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2025
36 Takip Edilen18 Takipçiler
Zeeshan 艾载善 retweetledi

@MadihaAbidAli لخ لعنت جھوٹوں اور مکاروں پر۔
55،55 روپے بڑھا کر 6 روپے اور 22 روپے کم کرنے کو ریلیف وہی سمجھتا ہے جن کو حرام کھانے کی عادت ہو۔ جس نے کبھی حلال لقمہ نہ کھایا ہو۔ جبکہ عالمی منڈی کی قیمت 88 فی بیرل ہے۔
اردو

@DsdDte اپنی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے اور غریبوں کی تنخواہ میں 15000 بھی "متوقع" یے۔ کنفرم نہیں ہے۔ جب تک کنفرم ہونا یہ 15000 سے 5000 رہ جانا۔
اردو

@PTIPunjabPK عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گری ہے جبکہ پاکستان میں حکومت عوام کی نظروں سے گر گئی ہے۔
اردو

یہ بھتہ ہے !
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت گر گئی لیکن پاکستان میں تیل کی قیمتیں آج بھی 400 روپے فی لیٹر سے اوپر ہے
پاکستان پہ پیشہ ور ڈاکو مسلط کئے گئے ہیں جو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور انہیں کوئی روکنے والا بھی نہیں کہ عوام سے انتقام لیا جا رہا ہے ان ڈاکوؤں کو مسلط کر کے۔
#DDA .
#سائفر_ایک_حقیقت

اردو

@GovtofPakistan بڑھانا 55 ، 55 روپے اور کم کرنا 6 روپے اور 22 روپے۔ یہ ریلیف دینا نہیں بیوقوف بنانا ہے۔ جنگ میں ریلیف دینے کی بجائے ٹیکس لیوی بڑھا کر رہائی لگائی گئی اور اب تک جاری و ساری ہے۔
اردو

لاہور: 29مئی، 2026
*عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ*
*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے*۔
عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم
پچھلے ھفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔
وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی ۔
جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔
اردو

@SdqJaan پرانے پاکستان میں یہی ہوتا تھا 2 کتے آپس میں لڑتے تھے اور چوہدری فیصلہ کرتا تھا کون جیتے گا۔ فیصلہ آنے کے بعد دونوں کتے 4 سال صلح صفائی سے ہڈیاں کھاتے تھے۔
اردو

@SHABAZGIL وہ درست کہہ رہا ہے۔ اپوزیشن کا کام ہے غلط پالیسیوں کی مخالفت کرنا۔ کہاں ہے اپوزیشن؟ کون ہے اپوزیشن؟ کہاں ہیں خان کے نام پر الیکشن جیتنے والے؟
اردو

@surrakimuhammad Spinning division is already finished in Pakistan. Even Weaving is making big losses. Customers are directly importing fabric and re-exporting after converting into garments / home-textiles. Thanks to these policies.
English

@DsdDte صرف سرکاری اداروں کو دیکھتے ہوئے جمعہ عید کے تیسرے دن چھٹی نہیں کی، کیوں کہ سرکاری اداریے ویسے ہی بند ہیں۔ باقی ادارے انڈین پنجاب میں آتے ہیں؟
اردو

@SHABAZGIL لگ رہا ہے پرویز رشید یہ بات "نواشریف" کو دیکھ کر بول رہے ہیں۔
اردو

@PakTravelGuide SubhanAllah, tourism is banned in Punjab, Pakistan. What else we can expect?
English

@MaryamIkram93 They want to increase the number of patwaris to keep children away from education.
English

@SaifAQureshi Congratulations, FIR is already filed against (poor) management of school but question is who is responsible to pay electricity bill of a government school? Why government schools are not shifted to solar?
When education funds are cut, this will happen.
English

چنیوٹ کے ایک سرکاری اسکول میں بجلی کے زائد بل کے باعث کلاس رومز کے پنکھے بند کر دیے گئے، طلبہ شدید گرمی اور اذیت ناک صورتحال میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
یہ صورتحال تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر سوالیہ نشان ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف فوری نوٹس لیں اور اس سنگین غفلت کا ازالہ کرتے ہوئے طلبہ کو فوری ریلیف فراہم کریں۔
@MaryamNSharif
اردو

@DsdDte Fans were kept Off because of high electricity bill, but in FIR, high electricity bill (the main reason) was not mentioned anywhere. Law Enforcement is only for poor teachers but who is responsible to pay electricity bill of a government school?
English

@miandawoodadv Do it as fast as it could be and find the culprit behind the leaked documents

English

@RebelByThought یہاں وزیروں کے شناختی کارڈ محفوظ نہیں، تو عام پاکستانی کا کیا حال ہوگا؟
(بچیا مقصود چپڑاسی وی نئی سی، بچنا ایس سوشل میڈیا مینیجر نے وی کوئی نہی)
اردو

ہنسنا منع ہے 😂
خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
مقصود چپڑاسی کے بعد پیشِ خدمت ہے سوشل میڈیا مینیجر 😂

اردو

















