ٹریل تھری پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کے واقعے کا ڈراپ سین۔ریپ کی کہانی جھوٹی نکلی، معاملہ ملزم اور اس کے ساتھی کے درمیان لڑائی کا نکلا۔
نامزدملزم نعمان کا اپنے ساتھی انور سےجھگڑا ہواجس نے بدلہ لینے کیلیے ایک گروہ کو اجرت پر لیا۔گروہ میں صائمہ،ڈاکٹر سدرہ اسماعیل جعلی صحافی،شکیل نامی جعلی صحافی، منظور نامی جعلی پولیس افسرشامل تھے۔
انور نے نعمان پر زیادتی کا جھوٹا الزام لگانے کیلیے راولپنڈی کی رہائشی صائمہ نامی لڑکی سے رابطہ کیا۔صائمہ نے شیخوپورہ کی رہائشی سدرہ سے رابطہ کر کے نعمان کے ساتھ ریپ کا ڈرامہ کرنے کا منصوبہ بنایا۔
منصوبے کے مطابق سدرہ نے ملزم کو لے کر ٹریل تھری پر جانا تھا۔ٹریل تھری پر سدرہ نے ریپ کا ڈرامہ کرکے چیخ و پکار کرنا تھی۔اسی دوران گروہ کے باقی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر ویڈیوز بنانی تھیں۔
ویڈیوز بنا کر ملزم اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرنا تھا۔سدرہ ملزم کے ساتھ ٹریل تھری
ملاقات کی لیکن اس کے ساتھی موقع پر نہ پہنچ سکے. سدرہ کافی انتظار کے بعد ملزم کے ساتھ واپس راولپنڈی چلی گئی۔
اس کے بعد اس نے تھانہ میں ایف آئی آر کروائی اور واپس شیخوپورہ چلی گئی۔پولیس نے معاملے کی ہر زاویے سے تفتیش کی۔
پولیس نے لڑکی کو تھانہ طلب کو تو اس نے مجسٹریٹ کے سامنے تمام حقائق اور منصوبے کے متعلق بتایا۔یہ ایک گروہ ہے جو لوگوں لوگوں کو ورغلا کر بلیک میل کرتا اور ان سے بھتہ وصول کرتا ہے۔
سدرہ کے خلاف شیخوپورہ اور مرید کے میں دومقدمات درج ہیں۔گروہ کا ایک کارندہ انوارالحق سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم ہے۔اس کیس کے متعلق سوشل میڈیا پر بھرپور مہم چلائی گئی جب کہ کیس زیر تفتیش تھا۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ پولیس کی حتمی رپورٹ آنے تک افواہوں پر یقین نہ کریں۔ایسی مہم پولیس کی تفتیش پر اثرانداز ہوسکتی جو ملزمان کو فائدہ پہنچاتی۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس ہرشہری کی جان ومال کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔
#ICTP
پنجاب میں کل منعقد ہونے والا نویں کلاس کا پرچہ منسوخ کر دیا گیا۔
نویں کلاس کے پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
کل پنجاب بھر میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے.
ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب
@SchoolEduPunjab
@ZeeshanaliCui we recommend reviewing our feedback about your channel in the Earn tab in Studio! for us to take another look into your acct, you have the option to re-apply for YPP in 30 days. tweet back @ us if needed!
@TeamYouTube Is there any way to check which content is in repetitive on our channels. Some of us are facing demonization issue due to repetitive comtent. Can you please look at our channel to solve our issues..
@TeamYouTube Sir i don't have repetitive content on my channel. Here is my channel link @workwiseonline" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@workwiseonline
Please check and tell me what can I do to solve repetitive content demonization problem.
@ZeeshanaliCui thx for reaching out! if your channel has vids that are so similar & viewers may have trouble spotting the difference between them is considered repetitive content & isn’t allowed for monetization. more here: goo.gle/3lDuRX7 lmk if you have any other concerns!
@sadapaypk Overall Experience is very Good. But one problem i am facing during withdrawal of amount. I can only withdraw 5000 Rs one time And if i Add 10,000 Rs for withdrawal Atm Returns a notification that Account limit Exceeded. @sadapaypk How Can i increase withdraw limit ?