میاں محمد ظفرالحق ہنجرا للہی retweetledi

بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے 27ویں ترمیم اور اُس کے نتیجے میں بننے والی وفاقی آئینی عدالت کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے تین ججز کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر اور سینیارٹی تبدیلی کے خلاف اپنی انٹراکورٹ اپیل وفاقی آئینی عدالت سے واپس سپریم کورٹ کو بھیجنے کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی. وفاقی آئینی عدالت نے کیس 24 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر رکھا ہے

اردو













