Zєє 🔥 🇵🇰

59.9K posts

Zєє 🔥 🇵🇰 banner
Zєє 🔥 🇵🇰

Zєє 🔥 🇵🇰

@Zia_Views

Patriot 🇵🇰 | Insafi #ISF |Proud #Gemini| Fighting since childhood, Not a survivor| A Real Warrior |Family #SpiceMill🔥

وطن ہے سارا جہاں ھمارا! Katılım Mart 2022
1.4K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zєє 🔥 🇵🇰
Zєє 🔥 🇵🇰@Zia_Views·
محترم دوستو، آپکی رائے درکار ہے، براہ مہربانی بتائیں کہ کونسا فونٹ بطور نام زیادہ اچھا لگے گا ؟
اردو
6
2
10
725
Zєє 🔥 🇵🇰
Zєє 🔥 🇵🇰@Zia_Views·
عاشق ہے کون وہ تم عاشقی ہو جس کی؟ شاعر ہے کون وہ تم شاعری ہو جس کی؟ 🤔🤔🤔 SpiceMill 🔥
اردو
0
0
0
10
𝕃 o ز e r Boy
اسلام علیکم One Leader One Mission, Join us For the @ImranKhanPTI ہمارے لیڈر کو اس وقت ہماری ضرورت ہے مشکل کی اس گھڑی میں چپ رہنا گناہ ہے 💞 آئیں اس جہاد میں ہمارے کارواں کا حصہ بنیں ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہونے کے لیے #Yes لکھیں
اردو
4
4
7
111
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
@Zia_Views ❤️🦋وَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ💞 ❤️🦋🌞صبح بخیر💞 ❤️🦋ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں دعاؤں میں یاد رکھیں💞
اردو
1
0
1
9
Zєє 🔥 🇵🇰
Zєє 🔥 🇵🇰@Zia_Views·
السلام علیکم Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 52 یَوۡمَ لَا یَنۡفَعُ الظّٰلِمِیۡنَ مَعۡذِرَتُہُمۡ وَ لَہُمُ اللَّعۡنَۃُ وَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ الدَّارِ ﴿۵۲﴾ جس دن ظالموں کو ان کی ( عذر ) معذرت کچھ نفع نہ دے گی ان کے لئے لعنت ہی ہوگی اور ان کے لئے برا گھر ہوگا۔ صبح بخیر
Zєє 🔥 🇵🇰 tweet media
اردو
5
7
15
136
Zєє 🔥 🇵🇰 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
Prime Minister’s family owned IPP, Chiniot Power Ltd See the documents here License Granted on 11yh June, 2014 and will Expire on 11-06-2045 Means; for 31 Years
Sajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet media
English
5
197
231
19.7K
Zєє 🔥 🇵🇰 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
خسرو بختیار فیملی اور چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے پاور پلانٹس ہیں تین۔ الائینس کے لیے ایک لائسنس اور RYK پاور پلانٹس کے دو یہ معاہدے 2014 اور 2017 میں ھوئے جن کی معیاد 2044, 2045, اور 2046 تک ھے
Sajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet media
اردو
29
647
922
13.2K
Zєє 🔥 🇵🇰 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
وزیراعظم کے خاندان کی ملکیت آئی پی پی، چنیوٹ پاور لمیٹڈ دستاویزات دیکھیں لائسنس 11 جون 2014 کو دیا گیا ا اور ختم ھو گا 30 جون 2045 میں مطلب; 31 سال کے لئے
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Prime Minister’s family owned IPP, Chiniot Power Ltd See the documents here License Granted on 11yh June, 2014 and will Expire on 11-06-2045 Means; for 31 Years

اردو
36
873
1.2K
23K
Zєє 🔥 🇵🇰 retweetledi
Nazo
Nazo@FairySahu3·
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Nazo tweet media
العربية
19
10
36
216
Zєє 🔥 🇵🇰 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
I strongly agree with you @ImranRiazKhan
Wahab Khan tweet media
English
5
69
198
1.6K
Zєє 🔥 🇵🇰 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
بری امام میں جب غریبوں کی بستیاں اجاڑنا تھیں تب کوئی کمیٹی نہیں بنی، تب متاثرین میں سے کسی کو نہیں سنا گیا۔ ان کو تو سامان نکالنے کی مہلت بھی نہیں دی گئی اور سب کچھ بلڈوز کر دیا گیا۔ اب بات چونکہ امیروں کی ہے۔ یہاں کمیٹی بھی بن گئی اور CDA کو کاروائی سے روک بھی دیا گیا۔ امیر کا محل گرے وزیر اعظم بی ٹرپ اٹھتا ہے غریب کی جھونپڑی پر وزیر اعظم سویا رہتا ہے
Naya Pakistan tweet media
اردو
13
518
1.4K
16.2K
Zєє 🔥 🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔ نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
94
2.1K
5.8K
84.1K
Zєє 🔥 🇵🇰
Zєє 🔥 🇵🇰@Zia_Views·
آمین جزاکم اللہ خیرا
Khadim hussain@Khadimh60961953

@Zia_Views @Super_Girl_03 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ کی اس صبح کو سکون خیر اور برکتوں سے بھر دے آپ کے دل کی ہر بےچینی کو راحت میں بدل دے آپ کے قدموں کو کامیابی کی راہوں پر استقامت عطا فرمائے اور آپ کےدن کو ایسی خوشیوں سے نوازے جو دیر تک ساتھ رہیںآپ کی محنت کو قبول فرمائےآمین

اردو
0
0
1
3
🇺🇸 Bilal Khan ﷽
🇺🇸 Bilal Khan ﷽@Peace4allpak·
جرنیلوں سے پوچھو کہ کیا برطانوی افواج قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کے نیچے بیٹھتی ہے؟ پاکستان کو تباہ کر نے والو،اللہ تم سے ظرور حساب لے گا۔
🇺🇸 Bilal Khan ﷽ tweet media
اردو
2
20
42
409