Zulfiqar Ahmed

79K posts

Zulfiqar Ahmed banner
Zulfiqar Ahmed

Zulfiqar Ahmed

@Zlf91

والعصر ہے جو مومن خسارے میں نہی ہے.....

Katılım Ağustos 2022
3.9K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zulfiqar Ahmed
Zulfiqar Ahmed@Zlf91·
حَسْبِیَ ﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔ مجھے ﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے
اردو
3
1
6
96
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
یہ اس نیوکلیئر پلانٹ کے باہر کے مناظر ہیں جسے ٹرمپ نے چند گھنٹے میں تباہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہ منظر اس بات کو سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ امام حسین کو حضرت معین الدین چشتی اجمیری نے کیوں دین کہا۔ دین پناہ کہا۔ اور لا الہ الا للہ کے تصور توحید کی بنیاد کہا۔ سلام یا حسین
اردو
38
1.5K
5.7K
56.1K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
مریم بی بی نے توشہ خانہ سے 10 لاکھ کی گھڑی صرف 45 ہزار میں خریدی یعنی 4.5% 🤣 اور 11 مہینوں سے عمران خان کی 50% قیمت پہ خریدی گئی گھڑی پہ ٹوچہ خانہ اور توشہ خانہ کا شور لگایا
اردو
22
4.1K
8.6K
91.2K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔ سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
اردو
161
9.2K
18.4K
100K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔ ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
اردو
425
5.7K
19.4K
143.2K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایران کے شہری ملک بھر میں امریکہ اور اسرائیل کی شکست کا جشن منا رہے ہیں۔
اردو
22
1.6K
7.7K
51.5K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
آجکی سب سے خوبصورت ویڈیو۔♥️ بلاشبہ ماں کے بعد بہنوں کے رشتے جیسا کوئی رشتہ نہیں۔ عدالتوں کے باہر ، اڈیالہ جیل کے باہر اپنے بھائی کے لئیے ہر جگہ موجود ان خواتین نے جرآت اور بہادری کی تاریخ لکھی ہے۔ اللّٰہ سلامت رکھے۔ ✨
اردو
6
239
824
4K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایران کی عورتوں کو ٹرمپ آزاد کروا رہا تھا۔۔انہوں نے فرنٹ پر آرمڈ گاڑیاں چلا کر جواب دے دیا 😂
Sabee Kazmi tweet media
اردو
21
2.7K
11.5K
57.1K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥 جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے
اردو
202
6.7K
17.9K
258.2K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Iran TV
Iran TV@Iran_TVv·
🚨 Tel Aviv this morning
English
104
997
5.2K
47.1K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے لیے تقریباً 20 گھنٹے دیے گئے ہیں، ورنہ اس کے اتحادیوں کو پتھر کے زمانے میں واپس بھیج دیا جائے گا،ایک ایرانی رہنما کا بیان
اردو
26
1.1K
6.6K
64K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی حکومت کا بڑا بیان جاری 🚨 آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) پر ہمارا کنٹرول ہے، یہ بات پوری دنیا مان چکی ہے۔🔥🔥 اب پرانے قوانین و طریقے ختم اور اب ہم اپنا قانون لاگو کرنے جا رہے ہیں جس میں سب کے لیے برابری کے نئے اصول بنیں گے!!
اردو
3
424
1.4K
10.7K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
اللہ ایک چھوٹی سی مچھلی کے لیے غوطہ خور کو سمندر کی گہرائیوں میں بھیج دیتا ہے۔
وہ یقیناً تمہاری پریشانیاں بھی دور کر سکتا ہے جب تم اس کی زمین پر کھڑے ہو۔ اپنے سخی اور مہربان رب پر بھروسہ رکھو۔
اردو
22
475
3K
51.9K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
‏قــــــــــــــیــدی نمــــــــــــــبــر 804 عــ
مبارک ہو ہمارے بھائی عرفان سلیم کو. جو کل تک سڑکوں، گلیوں اور احتجاجوں میں کھڑے ہو کر عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچاتے رہے، آج وہی آواز سینیٹ تک جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپنے وفادار اور ثابت قدم کارکنوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے
‏قــــــــــــــیــدی نمــــــــــــــبــر 804 عــ tweet media
اردو
0
1
2
12
Zulfiqar Ahmed retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عوامی عدالت میں سہولت کار بنے ججوں کا احتساب! یہ ججز جو آج ایک سابق وزیر اعظم کے بنیادی حقوق پر خاموش ہیں، کل یہی 'تربیت یافتہ شکاری' آپ کے گھروں تک آئیں گے۔ اگر آج عمران خان اور بشریٰ بی بی کو انصاف نہیں مل رہا تو کل آپ کو کون بچائے گا؟ اگر آج یہ جج اپنے حلف سے غداری کر رہے ہیں تو کل یہ آپ کی زندگیوں اور عزتوں کے سودے کریں گے۔ انہیں ان کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر اٹھایا گیا حلف یاد دلانا آپ پر عمران خان کا فرض ہے۔ #ShameOnJudges #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
6
724
1.4K
12K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
جلسہ راولپنڈی 9 اپریل، انشاءاللّٰہ۔♥️💚 . . پوسٹر کریڈیٹ@womenhydbad
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
10
154
578
3.5K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
جب پٹرولیم مہنگا ہوتا ہے تو وزیراعظم چور ہوتا ہے آج کا وزیراعظم ڈاکو ہیں جس نے پاکستانی قوم پر پٹرول بم گرایا ہے شاہد خٹک کا قومی اسمبلی میں اظہار
اردو
40
3.2K
10.9K
78.2K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Iran TV
Iran TV@Iran_TVv·
🚨🇮🇷 Iranian soldiers are ready to die as martyrs against the US military.
English
2.2K
5.2K
25.5K
1.2M
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Iran time
Iran time@khanadan99·
Every corner of Israel is in Iran's hands.
English
155
2.2K
9.9K
172.2K
Zulfiqar Ahmed retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
فاش غلطی شکریہ ٹرمپ ! فائنلی ایران نے جان لیا کہ آبنائے ہرمز ایران کے لیے نیوکلئیر پاور سے بڑی پاور ثابت ہوا ہے اگر ایران اگلے تین سال ہرمز سے گُزرتے جہازوں پر ٹول وصول کرتا ہے تو اسکا ریونیو 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا جو ایران کو ریجنل مظبوط معاشی اور فوجی طاقت بنا دے گا
اردو
33
1K
4.6K
149.9K