Haram Gull

14.9K posts

Haram Gull banner
Haram Gull

Haram Gull

@Zmk_77

Enter Whatsapp Or Life people always look at your status.. Long Live Pakistan ♥️ Pak Army Zindabad ❣️

UK Katılım Eylül 2022
2.8K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
25 کروڑ پاکستانیوں کے دلوں کا وزیر اعظم 🔥
Adeel Asif Pk 🇵🇰 tweet media
اردو
298
29
177
6.1K
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
بھلا اپنی ایسی تصویر کون سوشل میڈیا پر ڈالتا ہے۔؟ اس تصویر کا مقصد کیا ہے۔؟ آخر یہ ایسی تصویریں دکھا کر کرنا کیا چاہتی ہے۔؟ یہ کس کو ایسی تصویر دکھا کر اپنی طرف مائل کرنا چاہتی ہے۔؟
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
21
8
53
2.4K
Haram Gull
Haram Gull@Zmk_77·
77 سال نازک موڑ پہ رہنے کا یہ فائدہ ہوا کہ جب دنیا نازک موڑ پہ پہنچی تو پاکستان پہلے ہی وہاں موجود تھا اور سب کو آگے لگا لیا۔ 🇵🇰
اردو
0
0
0
7
Haram Gull retweetledi
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا: "نبوت کیا چیز ہے؟" مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے: "نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔" قاد یانی بولا: "جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔" مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا: "یہ نوٹ کیساہے؟؟" اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔ قاد یانی بولا: "یہ تو اعلٰی چیز ہے۔" مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا: "جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔" قاد یانی جج بولا: "یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔" مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا: ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں آج کل ہماری سب سے بڑی زمہ داری فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کرنا ہے۔ اللہ ہر ایک سے دفاع ختم نبوت کا کام لے۔ اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
اردو
5
10
36
5.9K
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
مقام دچغوو دی خو غلی یمه هیران یم خپلی حوصلی ته ګورم 😥😔 آج ایک بار پھر میری آنکھ کا ایک اور آپریشن آلشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ میں ہونے جا رہا ہے۔ میں اپنے تمام دوستوں سے دعا کی درخواست کرتی ہوں کہ مجھی اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
Laiba Khan tweet mediaLaiba Khan tweet media
اردو
55
4
130
2.4K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
حکومت نے دو بار کوشش کی کہ آئی ایم ایف سے لیوی کم کرانے کی اجازت مل جائے،کیوں کہ آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہیں،آئی ایم ایف نے انکار کردیا،یاد کریں نوازشریف نے IMF سے جان چھڑا لی تھی،پھر عمرانی محبت جاگی،پروجیکٹ عمران لانچ ہوا،اور آج تک پاکستان IMF سے نہ نکل سکا
اردو
681
152
624
33.9K
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
حکومت نے مردہ قوم پہ پٹرول اور ڈیزل کا ایک اور بم گرا دیا۔ پیٹرول فی لیٹر 458 روپے اور ڈیزل انکل 520 روپے فی لیٹر ۔
اردو
10
1
34
742
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
@Zmk_77 اللہ تعالیٰ دی ڈیر زر د پاکستان مردم شماری نہ د فضل الرحمان نامہ وراکہ کڑی او پہ جہنم کی دی خدائی اوچت مقام او خہ گرمہ کمرہ ورتہ نصیب کڑی
اردو
1
0
0
14
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
مولانا فضل الرحمان 😭😭😭😭😭😭😭
العربية
13
1
28
721
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨حکومت کا بڑا ریلیف پیکیج 🚨 موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ٹرک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی بڑی مال بردار گاڑیوں کیلئے 80 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی مسافر گاڑیوں کیلئے 1 لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی کسانوں کیلئے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی عوام، ٹرانسپورٹ اور زراعت — سب کیلئے ریلیف! 🇵🇰
اردو
185
68
258
13.8K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.4K
296
1.5K
800.5K
Haram Gull
Haram Gull@Zmk_77·
@GFarooqi Dramy ni karu awam ka nabz check krny k lye Tum lefafi pehly hee bkwas kr rhy thy
Indonesia
0
0
0
70
Gharidah Farooqi (T.I.)
صحافتی کیرئیر میں پہلی بار جو خبر دی تھی اس امید کیساتھ کہ غلط ثابت ہو وہ بھی سچ ثابت ہو گئی ۔۔۔ 👇👇👇 جس قدر ستم انگیز اضافہ پٹرولیم قیمتوں میں پاکستان میں ہو رہا ہے، جنگ کی وجہ سے ایران میں تو نہ ہوئی لیکن لگتا ہے پٹرول قیمتوں کی وجہ سے پاکستان میں رجیم چینج ہو جائیگی عوام کے ہاتھوں ۔۔۔۔ ظالمو، بھارت نے ایک بار بھی اب تک جنگ کے دوران قیمت نہیں بڑھائی ‼️‼️
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi

پٹرول 550 روپے لیٹر اور ڈیزل 750 روپے لیٹر کرنے کی تجویز ہے ‼️‼️‼️ اللّہ رحم اور کرم فرمائے اور اس جمعے کو عوام کو اس زحمت سے محفوظ رکھے ۔۔۔ !

اردو
431
220
1.1K
150.2K
Haram Gull
Haram Gull@Zmk_77·
@HassanAyub82 Firghon jitna b begairta or gatya tha lekan tumhary jaisa phr b nai tha
हिन्दी
0
0
0
1
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کوئی اچانک فیصلہ نہیں، بلکہ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا نتیجہ ہے۔ حکومت نے ماضی میں طویل عرصے تک سبسڈی دے کر عوام کو ریلیف دیا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ فیصلہ ابتدا سے ہی درست نہیں تھا۔ ایک ایسا ملک جو پہلے ہی قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہو اور IMF پروگرام میں ہو، وہ اس قسم کی سبسڈی کا بوجھ زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی معیشت سعودی عرب یا کویت جیسی مضبوط نہیں ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ کم آمدنی والے طبقات اور اہم شعبوں (موٹر سائیکل سوار، کسان، ٹرانسپورٹ) کے لیے ریلیف اب بھی موجود ہے۔ یہ مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں، دنیا کے کئی ممالک اس صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں کفایت شعاری اور ذمہ داری ہی واحد راستہ ہے۔
اردو
3.5K
333
1.5K
248.1K
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
کے پی کے پر تنقید کرنے والا زارہ کراچی کا حالات بھی دیکھوں ۔ یہاں سڑک تھی بھی یا بس گڑھے ہی تھے 🥹
اردو
15
10
50
768
Haram Gull
Haram Gull@Zmk_77·
@MariaBalochPK Sary aik he speed sy ja rhy hai . Sary aik dosry sy agy neklny k pori try kr rhy hai. Allah humary hall pr reham kry bs. Amen
Indonesia
0
0
0
42
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
آپکی نظر میں پاکستان میں کونسا گناہ بہت تیزی سے چل رہا ہے۔ شرک، زناکاری، سود، دھوکہ، جھوٹ، خیانت، ظلم
اردو
582
23
366
48.5K
Haram Gull
Haram Gull@Zmk_77·
@chsandhilaa Ye tum jaise logu k waja sy hai k Sirf nafrat k batain krty ho
हिन्दी
0
0
0
18
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اس وقت ملک میں ایک عجیب بیانیہ بن چکا ہے جو ریاست، حکومت یا اداروں کے حق میں بات کرے وہ تنقید کا نشانہ اور جو مخالفت کرے وہ فوراً “ہیرو” بنا دیا جاتا ہے سادہ مثال: سہیل احمد اور نسیم شاہ ھے
Pervaiz Sandhila tweet mediaPervaiz Sandhila tweet media
اردو
115
173
561
9.8K
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
توہین مریم نواز پر کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ پر 2کروڑ جرمانہ عائد کر دیا
اردو
15
3
35
1.5K