Zᴏʜᴀɪʙ
42.5K posts


﷽ یا اللہ
ہمارے رزق کے دانے دانے میں برکت عطا فرما۔۔
یا اللہ
ہماری زندگی کے ہر لمحے کو خیروعافیت اور خوشیاں نصیب فرما۔۔۔
یا اللہ
ہمارے نصیب میں وہ عطا فرما جو میرے لیے بہتری کا باعث ہو۔۔۔
یا اللہ
ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو رکھ اور ہر شر سے مخفوظ فرما۔
آمین یا رب العالمین آمین
#صباح_الخير
اردو






















