ZahirUllah

4.8K posts

ZahirUllah banner
ZahirUllah

ZahirUllah

@Zua91

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.

Karachi, Pakistan Katılım Eylül 2021
779 Takip Edilen574 Takipçiler
ZahirUllah retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
اردو
33
8.3K
13.8K
125.7K
ZahirUllah retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اقرار الحسن کی یوکے میں پرسنل چیزیں مجھے کسی نے بھیجی لیکن میں نے شیئر نہیں کی اقرار کو ARY سے نکالا گیا ہے تو اس کا زہنی توازن خراب ہو چکا ہے صدیق جان نے پھر اقرار کی دم پر پاؤں رکھ دیا
اردو
19
1.1K
4.5K
59.1K
ZahirUllah retweetledi
Junaid Yousaf Sheikh
Junaid Yousaf Sheikh@Psigho·
سید ذیشان کا اقرار الحسن کو "اگر اپنے باپ کے ہو" جملے پر جواب۔
اردو
75
914
3K
61.9K
ZahirUllah retweetledi
Em_j
Em_j@Emj42472202·
اقرارالحسن۔۔۔ کی میٹھی میٹھی ب ے ع ز ت ی 😉😂 جو بات کسی کو بھی پتا نہیں چلنی تھی اقرار الحسن نے چیخ چیخ کر پورے پاکستان کو بتائی 😉😂😝 عقل نہ ہوئے تے موجاں ای موجاں
اردو
54
915
2.8K
75K
ZahirUllah retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
اچھا یہ بات مجھے بھی آج پتہ لگی ہے کہ میں نے "کاشف عباسی" کو "عمران ریاض" سے ملوایا 😂 اور پوڈکاسٹ بھی دھوکے سے ریکارڈ کیا میں نے. میرا پیارااقرار بھائی پاگل ہو چکا ہے اور اپنا دماغی توازن مکمل کُھو چُکا ہے۔ میرا مشورہ ہے چند دن ریسٹ کیجیئے اور اپنی باتوں پر غور کیجیئے۔
اردو
96
986
5.2K
51.4K
ZahirUllah retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
نوجوانوں نے ذہنی مریضوں کی ساری ہؤا نکال دی! پاکستان اب بدل چکا ہے, یہاں نوجوانوں میں اتنا شعور آچکا ہے, کہ اربوں کی میڈیا انڈسٹری ان نوجوانوں نے تباہ کردیا!!🔥🔥 اسکو سنیں ضرور, ساری کی ساری فلسفہ ہی اڑا دیا جوان نے!!
اردو
29
727
2K
28.5K
ZahirUllah retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
بغض عمران "لاعلاج" مرض ہے مگر عوامی "ڈوز" کچھ دیر تک مریض کو حوصلہ دیئے رکھتی ہے کہ چلو میرا "علاج" جاری ہے - آپ سوال ناروے کا پوچھیں گے یہ لوگ جواب "عمران خان" دیں گے.
اردو
145
1.5K
6K
88.3K
ZahirUllah retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
اقرارالحسن کی تائی کا بھی بیان سامنے آگیا اقرارا لحسن اور اقرار کے باپ اسمائیل شاہ کی حقیقت بتا دی جس نے اقرار الحسن کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا جو اپنے خاندان کا نہ ہو سکا وہ قوم کا کیسے سگا ہو سکتا ۔؟
اردو
94
1.5K
3K
91.8K
ZahirUllah retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
اقرار الحسن ملائیشیا گئے کہ وہاں ان کے لیے ہزاروں لوگ آئیں گے لیکن وہاں کوئی آیا نہیں تو انہوں نے اپنا غصہ ایف آئی اے افسر پر نکال دیا۔ اُنہوں نے خود کو عمران خان سمجھ لیا تھا کہ کہ مینار پاکستان جلسہ کرنے جارہے ہیں اور تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ ہوں گے، سید ذیشان عزیز
اردو
73
2K
7.5K
70.8K
ZahirUllah retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
آج اس ویڈیو کو وائرل کریں۔ تم لوگ عمران خان کا سامنے کرنے سے ڈرتے ہو، جیل میں کوئی بھی بند کر لیتا ہے۔ شیر کو باہر نکالو اور لڑو اس سے تب پتہ چلے گا تم کتنے مرد کے بچے ہو۔
اردو
28
524
908
5.5K
ZahirUllah retweetledi
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
نوجوانوں نے سہیل آفریدی کو چوڑیاں پہننے کا مشورہ دے دیا۔ اس کرسی کے لئے اسکو اور کتنا ذلیل ھونا پڑے گا..
اردو
69
2.2K
4.6K
28.2K
ZahirUllah retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
🔥روس میں نیا قانون نافذ ! پوری اسلامی دنیا روسی صدر کی مشکور ❤
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
48
976
5.8K
49.9K
ZahirUllah retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
شاندار قومیں ایسا ہی کرتی ہیں
Mazhar Barlas tweet media
اردو
31
1.5K
5.2K
53.8K
ZahirUllah retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
انتہائی شرمناک حرکت ، ان لوگوں میں نہ شرم ہے اور نہ ہی عقل ہے۔ جہاں دل کرتا کیمرہ نکال کر شروع ہو جاتے، کوئی خیال نہیں کہ آگے پیچھے کوئی فیملی بھی بیٹھی ہے۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کیلئے ایسے لوگ ہیرو ہیں
Hafsa Malik@kashmiricanibal

Family vloggers and TikTok clout chasers in Pakistan have zero shame left zero. They’ll shove a camera in anyone’s face, anywhere, without caring about people’s privacy. This lady is visibly uncomfortable, and Rajab Butt is still filming like it’s just content.

اردو
711
1K
4.7K
333.5K
ZahirUllah retweetledi
Jokerrr🇵🇰
Jokerrr🇵🇰@jokkeerrr2·
یہ ویڈیو اقرار الحسن اور جواد احمد کے لیے مشترکہ شئیر کر رہا ہوں
اردو
7
55
220
4.4K
ZahirUllah retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
ایف آئی اے اہلکار نے جو بات کی وہ اقرار الحسن نے سنی ہی نہیں۔ رائے ثاقب کھرل نے اقرار الحسن سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے اہلکار کی جواد احمد کی طرح ذلیل ہونے والی بات انہیں دوست نے آکر بتائی اور اس پر انہوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، سید ذیشان عزیز
اردو
4
222
963
17K
ZahirUllah retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
اقرار الحسن اتنا بے شرم ہے کہ صرف عمران خان کے کردار پر بات کرتے ہیں اس شخص کے منہ سے صرف ایک بار بتا دیں کہ اس نے ایک پارٹی لیڈر کے بارے میں بات کی ہو جس کے بارے میں کہا جاتا تھا یہ سہرا گاڑی میں لے کر گھومتا ہے۔ مت پھیلاؤ اتنا گند پھر یہ گند آپ کے گھر کی طرف آئے گا، سید ذیشان
اردو
56
1.3K
4.7K
57.1K
ZahirUllah retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
مجھے اپنے باپ کا بیٹا ہونے پر فخرہے اور میرا باپ آج بھی پاکستان میں موجود ہے۔ آپ اتنے بے شرم ہیں کہ آپ نے 20 سال لوگوں کو اخلاقیات کا بھاشن دیا ہے۔ آپ اپنے نام کے ساتھ اپنے باپ کا نام لیں کہیں کہ مجھے میرے باپ پر فخر ہے۔ آپ کو پتہ ہی نہیں ہے کہ آپ کتنے گھٹیا ہو گئے ہو، سید ذیشان
اردو
52
882
3.5K
50.6K
ZahirUllah retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ذیشان عزیز نے پوسٹ مارٹم کر کے اقرار الحسن کو جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔ ایک باپ کی اولاد والی بات اقرار کو نہیں کرنی چاہیے تھی
اردو
74
1.7K
5.4K
48.3K
ZahirUllah retweetledi
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی ایثار رانانے اقرار الحسن بہترین تعریف کر دی۔۔۔ 🔥🔥😅
اردو
67
1.4K
3.7K
38.2K