Zulfikaar Ali Bader

8.1K posts

Zulfikaar Ali Bader banner
Zulfikaar Ali Bader

Zulfikaar Ali Bader

@ZulfiBader

Central Additional Secretary General PPP Pakistan,Adv HC. WEF's Young Global Leader,Writer,Alumni Harvard,Oxford, NDU,GCU,PULC. LinkedIn,Instagram:zulfibader

Lahore, Pakistan. Katılım Kasım 2009
2.4K Takip Edilen10.5K Takipçiler
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے سابق صدر اور مرحوم ڈاکٹر جہانگیر بدر کے خالہ زاد بھائی فراست چودھری مرحوم کی دعائے مغفرت میں شرکت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔ @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
اردو
2
2
6
149
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
ماں دنیا کی سب سے پیاری اور انمول نعمت ہے۔ یہ وہ ہستی ہے جس کی دل سے نکلی ہوئی دعا، ہماری بڑی سے بڑی مشکل کو بھی چٹکیوں میں حل کر دیتی ہے۔ یا اللہ! ہماری ماؤں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھ، انہیں ڈھیروں خوشیاں، صحت اور لمبی زندگی دے۔ #HappyMothersDay
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
2
1
5
56
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا، ایک ایسا لمحہ جب پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوئی۔ 🇵🇰 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جراتمند قیادت اور قومی عزم نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
0
1
7
45
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
پاکستان پیپلزپارٹی یو ایس اے کے سابق صدر اور مرحوم ڈاکٹر جہانگیر بدر کے خالہ زاد بھائی فراست چوہدری نیو یارک میں قضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ دعا ہے کہ ﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
4
8
19
253
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
پاکستان کا ثالثی کے حوالے سے اہم رول ہے اور آج بلاول بھٹو زرداری نے انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹیبل پر بیٹھ کر بات چیت اور اچھے طریقے سے ڈپلومیسی وقت کی ضرورت ہے، موجود حکومت نے بلاول بھٹو کی خارجہ پالیسی کو جاری رکھا ہوا ہےاور اسکی وجہ سے زبردست نتائج مل رہےہیں۔
اردو
0
2
5
75
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
میں سمجھتا ہوں کہ اگر بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیر خارجہ ہوتے تو جو معاملہ اتنا طویل چلا ہے وہ بہت جلد حل ہو جانا تھا۔ موجودہ صورتحال میں پاکستان کی ملٹری اور سول لیڈرشپ نے بڑے اچھے طریقے سے انٹرنیشنل گلوبل ایشو کو ہینڈل کیا ہے اور پوری دنیا کے اندر پاکستان کی عزت بڑھائی ہے۔
اردو
0
3
10
118
Zulfikaar Ali Bader retweetledi
Bakhtawar B-Zardari
Bakhtawar B-Zardari@BakhtawarBZ·
Meanwhile in #Sindh our Chief Minister inaugurated the tenth centre for children with special needs 🤍🙏
Bakhtawar B-Zardari tweet media
English
75
467
718
11.3K
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
صحافت صرف خبر نہیں، جمہوریت کی بنیاد، عوام کی آواز اور احتساب کی سب سے مضبوط طاقت ہے۔ آج عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اُن تمام صحافیوں کو سلام جو سنسرشپ، جبر اور قربانیوں کے باوجود سچ کا علم بلند رکھے ہوئے ہیں، قلم آزاد ہوگا تو جمہوریت مضبوط ہوگی. #WorldPressFreedomDay
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
9
4
19
116
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
یکم مئی یوم مزدور! مزدوروں کے بغیر ہماری زندگی مکمل نہیں ہو سکتی، ان کے حقوق کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ آئیے آج مزدور ڈے پر اپنے مزدور بھائیوں اور بہنوں کے لئے دعا کریں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں جو ہمارے لئے ہر روز محنت کرتے ہیں۔ #LabourDay
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
0
0
9
44
Zulfikaar Ali Bader retweetledi
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
یومِ مزدور پر اپنے تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ ہی پاکستان کی اصل طاقت اور ترقی و خوشحالی کے حقیقی معمار ہیں۔ آپ کی محنت، عزم اور قربانیاں ہماری قومی بنیاد کو مضبوط کرتی ہیں۔ ہم آپ کے حقوق کے تحفظ، وقارِ محنت اور مساوی مواقع کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
145
719
1.1K
15.2K
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
On the occasion of Independence Day of the #Togo Republic, we extend our heartiest felicitations to its people and Government. @GouvTg @PakinLibya_ 🇵🇰🤝🇹🇬
Zulfikaar Ali Bader tweet media
English
0
12
31
420
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کے صدر و ممبر قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کے بیٹے میر زید حسین جکھرانی کی رحلت پر دل رنجیدہ ہے۔دکھ اور غم کی گھڑی میں پارٹی قیادت اور کارکن اعجاز جاکھرانی اورسوگوار خاندان کے غم میں شریک ہیں۔
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
2
4
14
152
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور ایم پی اے ادی فریال تالپور کو جنم دن کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔تعالیٰ آپ کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے اور اللہ پاک ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائیں۔ @FaryalTalpurPk
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
16
7
31
379
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
کتاب سے اچھا کوئی دوست نہیں اور مطالعے سے بہترین کوئی مشغلہ نہیں۔ ​ورلڈ بک ڈے کے موقع پر تمام کتاب دوستوں کو مبارکباد! آج کے ڈیجیٹل دور میں بھی کتاب کی خوشبو اور اس کے لمس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ​#WorldBookDay2026
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
0
2
5
67
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
یونیورسٹی آف پنجاب کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود صاحب کی باوقار ریٹائرمنٹ اور ان کی شاندار تعلیمی و انتظامی خدمات کے اعتراف میں DESOM سروسز کلب، لاہور کینٹ میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس پروقار تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
اردو
1
1
5
244
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو ان کی 84ویں برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ #IqbalDay
Zulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
0
0
6
108
Zulfikaar Ali Bader retweetledi
Aseefa B Zardari
Aseefa B Zardari@AseefaBZ·
As #Pakistan begins its nationwide #polio campaign from today, I urge all parents and communities to ensure every child is vaccinated. With over 45 million children to be reached, we are closer than ever to ending polio - but the final mile demands collective resolve. Grateful to our frontline workers going door-to-door to protect our future. No child must be left behind. Together, we can make polio history.
English
16
550
940
19.5K
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان صاحب سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر پروفیسر تنویر صادق، پارٹی کے سینئر رہنما سلامت علی شاہ، پارٹی کے متحرک کارکن شکیل احمد (ٹِک ٹِکی) , مصطفیٰ راجپوت اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔
Zulfikaar Ali Bader tweet mediaZulfikaar Ali Bader tweet mediaZulfikaar Ali Bader tweet mediaZulfikaar Ali Bader tweet media
اردو
0
3
6
287
Zulfikaar Ali Bader
Zulfikaar Ali Bader@ZulfiBader·
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان صاحب سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر پروفیسر تنویر صادق، پارٹی کے سینئر رہنما سلامت علی شاہ، پارٹی کے متحرک کارکن شکیل احمد (ٹِک ٹِکی) , مصطفیٰ راجپوت اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔
اردو
1
3
16
403