Zulfiqar Ali
32K posts

Zulfiqar Ali
@Zulfich78
محمد صلی اللّٰہ علیہ وعلیٰ آلہ وسلّم اللّٰہ کے آخری نبی ہیں ۔


انصارعباسی صاحب نے خواتین کے مخلوط جم کے حوالے سے وزیراعظم سے ایک مطالبہ کیا اور جواب میں ناقدین انصار عباسی پر برس پڑے۔ دونوں کا اپنا اپنا موقف ہے، اس لیے اس معاملے کو کسی ایک فریق کے موقف کی بنیاد پر جانچنے کی بجائے آئیے آئین پاکستان کی بنیاد پر جانچتے ہیں اور دیکھتے ہیں کون درست کہہ رہا ہے؟ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل31 میں لکھا ہے کہ ریاست پاکستان کے شہریوں کو ایسا ماحول فراہم کرے گی، ایسی سہولیات دے گی اور ایسے اقدامات کرے گی جن کے نتیجے میں وہ اس قابل ہو سکیں کہ وہ قرآن سنت کی روشنی میں اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا مفہوم سمجھ سکیں۔ تاشقند اردو کے لیے لکھے گئے آصف محمود کے کالم کا لنک facebook.com/share/p/1AwfNb…







پشاور میں محکمہ بلدیات نے تاریخ رقم کر ڈالی 30کروڑ کے ٹھیکہ کی تکنیکی بڈنگ میں کیا ہوا؟ youtu.be/FvQn-HpSdvA


وہ چاہتا تو قیمت 400 روپے لیٹر بھی کر سکتا تھا، لیکن اس نے 399 روپے لیٹر کر کے عوام کو ریلیف دینا مناسب سمجھا















