SHAHID...002

4.5K posts

SHAHID...002

SHAHID...002

@_04SD

Katılım Kasım 2024
586 Takip Edilen520 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SHAHID...002
SHAHID...002@_04SD·
اندھیروں کے زندانوں میں اک شخص چراغوں سا۔۔۔!! 💔🥲
SHAHID...002 tweet media
اردو
3
3
5
3.9K
SHAHID...002 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام (۲ اگست، ۲۰۲۵) “تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔ پانچ اگست کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح کیساتھ بحال نہیں ہو جاتی۔ اب عوام نڈر ہو چکے ہیں، ہر خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے- 5 اگست کے بعد 14 اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے۔ 14 اگست 1947 کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔ اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے جہاں تمام اداروں کو اپاہج کر کے سارے بنیادی حقوق معطل کر دئیے گئے ہیں۔ جیسے ہمارے آباؤاجداد نے انگریزوں کے خلاف جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی تھی ہمیں بھی اس کرپٹ نظام سے آزاد ہونا ہے اور غلامی کو ٹھکرانا ہے۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ عاصم منیر کے لیے ویسا ہی کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں جیسا ق لیگ نے مشرف کے لیے کیا تھا۔ ان کا کردار سیاسی جماعت کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کے پولیٹیکل فرنٹ کا ہے۔ اسی آڑ میں کرپشن اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 77 سال لگا کر پاکستان میں مشکل سے چند ادارے کھڑے ہوئے تھے- یہاں بار بار مارشل لاء لگتے رہے جس نے اس عمل کو دشوار بنایا مگر پھر بھی ادارے موجود تھے لیکن عاصم منیر کے مارشل لاء نے صرف اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے ان اداروں کو بھی ایک ایک کر کے تباہ کر دیا ہے۔ سب سے پہلے انتخابی فراڈ کر کے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا اور چوروں کو ملک پر مسلط کر کے جمہوریت کا خاتمہ کیا گیا۔ پھر میڈیا کا گلا گھونٹا گیا، ملک میں بدترین سنسر شپ لگائی گئی۔ اور اب عدلیہ کو چھبیسویں آئینی ترمیم کر کے ایک سرکاری ادارہ بنا دیا گیا ہے۔ اوپر سے لکھی لکھائی سزائیں ججز کے ہاتھ میں تھما دی جاتی ہیں۔ جج خود اسکا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے جو ہمیں تھما دیا جاتا ہے ہم اسی پر سائن کر کے دے دیتے ہیں۔ اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل مفلوج ہے۔ یہاں کینگرو کورٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف عاصم لا کی پیروی کرتی ہیں۔ اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی۔ یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پر حقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی۔ راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور فیصل آباد کی عدالتوں کے ذریعے ہمارے پارٹی رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کو جھوٹے کیسز میں سزائیں دلوا کر ہماری تحریک کا راستہ روکنے کی ایک اور ناکام کوشش گئی ہے۔ حق پرستی کی پاداش میں سزاؤں کی حق دار ٹھہرنے والی پارٹی لیڈرشپ اور کارکنان کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سکندر سلطان راجہ نے ہائیکورٹ کی اپیلوں کا انتظار کیے بغیر ہمارے ممبران اسمبلی کو نا اہل قرار دیا۔ تاریخ جب لکھی جائے گی سکندر سلطان راجہ کا نام سیاہ ترین حروف میں درج ہو گا۔ اس شخص نے ڈیڑھ سال میں 17 سیٹوں والی جماعت کو دو تہائی اکثریت دلوانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ملک کا نظام ان کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے جنھوں نے عوام کا ووٹ اور پیسہ دونوں چرایا۔ جو لوگ آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوئے ان کو جیلوں میں ڈال دیا گیا تاکہ اس ملک میں کوئی جمہوریت کا نام لیوا نہ ہو۔ ہمارے جو ممبران اسمبلی ناجائز طریقے سے نااہل کیے گئے ہیں ان کی جگہ ضمنی انتخابات میں کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ ان لوگوں نے کئی طرح کی مشکلات جھیل کر انتخاب لڑا تھا اور مسلسل تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہے۔ لہذا ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف حصہ نہیں لے گی۔ علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں وفاق کو ایک اور فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیئے۔ فوج اور عوام کے آمنے سامنے آنے سے فوج کا ادراہ تباہ ہوتا ہے۔ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے نظام کے مطابق بات چیت سے مسائل حل کریں۔ افغانستان ہمارا مسلمان ہمسایہ ملک ہے۔ ان کے ساتھ بھی تعلقات بہتر ہونے چاہئیں اور مسائل پر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے-“
اردو
2K
23.9K
38K
1.5M
SHAHID...002 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 “It is not Martial Law but ‘Asim Law’ that is imposed in Pakistan. The country is being run under Asim Munir's law, and the ISI is giving it protection. Whatever strengthens Asim Munir's power is made the law of the land. He is prepared to sacrifice every national interest to maintain his hold on power. This Army Chief is disgracing the military just as Yahya Khan once did. At this time, the Senate, the National Assembly, the Prime Minister, and the President, are all unconstitutional. A sham constitutional court was created, which reduced our seats in parliament. In an unprecedented move, one party’s seats were simply handed over to others. The constitutional courts, which are meant to deliver justice, are now filled with Asim Munir’s personal minions. Sikandar Sultan Raja perpetrated an historic electoral fraud, and instead of being held accountable, he was granted an extension to safeguard that rigging. A judge of the Islamabad High Court is not hearing my appeals for seven months because he too receives instructions from Asim Munir. At this time, Asim Munir’s law prevails in our country, as if he owns Pakistan. The judiciary, state institutions, and democracy have been systematically dismantled. Military courts have been declared legal, an act that is essentially a vote of no confidence by the judiciary against itself. My wife, Bushra Bibi, is being used as a weapon to break me, but let me make this absolutely clear: I would rather die than accept Asim Munir’s monarchy. This is nothing more than a group that has forcibly seized control of the country. A ‘Dacoits-and-Duffers Alliance’ has taken full control of Pakistan. The 26th Amendment has completely abolished the independence of the judiciary. Judicial orders hold no weight anymore; even an ordinary policeman can openly defy a judge’s directives. Today, during court proceedings, the judge repeatedly ordered that my family, waiting outside the prison gates, be brought inside and even halted proceedings several times, yet my family was not allowed in. This shows that the judge’s order holds no value for the police. Our justice system has been decimated. Nations collapse when incompetent people are put in charge. Asim Munir has assumed control of the country, while Mohsin Naqvi is busy destroying cricket. What qualifications do they have? Due to Mohsin Naqvi, our test cricket team has dropped to ninth place. When such unqualified individuals are placed in charge, this is the fate that befalls every sector, not just sports. A country is doomed when the incompetent are imposed upon institutions through force. The torture inflicted upon me has intensified. I am kept in solitary confinement in my cell for 22 hours a day. I am denied books, newspapers, and television to keep me cut off from current affairs. This is not just a violation of local law but a grave breach of international human rights standards. Today, following a court order, I was given only a single book after three hours, while my family has already sent over two dozen books in the past month and a half. Ever since the new jail superintendent Ghafoor Anjum has taken over, torture against me has drastically intensified under his supervision. We want peace in Pakistan. Whoever stands for peace and participates in peace marches must be supported wholeheartedly. It has now been seven months since I have been allowed to speak to my children. It is their right to approach the courts, and I have personally told my sons to take the matter to international courts on the basis of fundamental human rights. They are not asking anyone in the United States for help; they are only raising their voices for their rights. Even when President Trump first came into office, I said that decisions about Pakistan must be made in Pakistan. 1/2
English
942
20.4K
31.2K
818.5K
SHAHID...002 retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
ٹرمپ نے پاکستان کو دھمکی لگائی تھی کہ اگر اس کی بات نہ مانی گئی ت وہ پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف لگا دے گا۔ ہم ٹھہرے مصلی، مزارع ٹائپ ریاست، ہم نے چپ چاپ ٹرمپ کی شرائط تسلیم کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ملین بیرل تیل امریکہ سے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکہ یہ جہاز اسی مہینے روانہ ہوگا اور ستمبر یا اکتوبر میں کراچی پہنچے گا۔ پاکستان کی تابعداری کو دیکھتے ہوئے ٹرمپ بادشاہ نے 29 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ ملتوی کردیا لیکن 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ اب ذرا پاکستان کی سچوئشن پر غور کریں۔ اس سے قبل ہمارا تیل خلیجی ممالک سے خریدا جاتا تھا، جس کیلئے تھوڑی بہت ادائیگی کرکے باقی ادھار پر کام چل جاتا تھا۔ اب امریکہ کی پرائیویٹ کمپنی سے ڈیل کی ہے، ادھار تیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، یعنی ہمارا زرمبادلہ گھوڑے لگنے جارہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چین بھی ناراض ہوگا کیونکہ عاصم منیر کی ٹرمپ کے گیند چُوسنے کی بے تابی سب کو نظر آرہی ہے۔ چین مکمل وفاداری مانگتا ہے، بصورت دیگر وہ اپنا راستہ الگ کرلیتا ہے، یعنی عاصم منیر بھی گھوڑے لگنے جارہا ہے کیونکہ چین کا ہم نے 60 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ واپس کرنا ہے۔ وہ جب چاہے، ہمیں ننگا کرکے، کان پکڑوا کر، پشت پر جوتے رسید کرسکتا ہے۔ امریکہ کی نہ مانیں تو امریکہ کا ڈنڈا۔ مان لیں تو چین کا ڈنڈا۔ کریں تو کیا کریں ۔ ۔ ۔جرنیلا، تجھے قدرت اسی طرح خوار کرے گی!!!
اردو
291
1.5K
5.9K
150K
SHAHID...002 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 ضروری اعلان ننگے عاشق کا مدت ملازمت ختم ہونے کا وقت قریب ا چکا ہے-- بدبودار طوائف نے مزید خواہشات کا اظہار کیا-- ننگے عاشق نے لوگوں کو نااہل کروایا تاکہ ایکسٹینشن مل جائے باقی اندرونی مافیا ان دو بڈھوں کے عشق میں ناچ رہے ہیں
اردو
10
194
689
4.8K
SHAHID...002 retweetledi
Faheem Khan PTI
Faheem Khan PTI@faheem0118pti·
ایک ریاست دو دستور نا منظور نا منظور یہ بیغیرت کوشش یہ کرتے ہیں کہ جب امریکہ کا دورہ أجائے تو مخالفت شروع کرتے ہیں اور جب پاکستان پہنچیں توپاکستان کی حمایتی بن جاتے ہیں کیسے کرتے ہیں یہ سب کس مٹی کے بنے ہیں یہ بیشرم لوگ @TeamPakPower #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Faheem Khan PTI tweet mediaFaheem Khan PTI tweet media
اردو
1
53
29
435
SHAHID...002 retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
[ پبلک سروے ] پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں **** #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
144
1.4K
163
30.6K
SHAHID...002 retweetledi
Lal Wazir journalist in PAK -AFG
بڑی بریکینگ نیوز 🚨 آپریشن نہ روکا گیا تو ہم جنگ کے لیئے تیار ہیں ۔۔۔3 گھنٹے کا الٹی میٹم اپنے وزیراعلی کو دیتا ہوں ۔۔نجیب اللہ مہمند کا اعلان
Lal Wazir journalist in PAK -AFG tweet media
اردو
197
1.5K
6.2K
72.2K
SHAHID...002 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم خان کی وہ کلپ پوسٹ کردی, جس نے پوری قوم کو جزباتی کردیا ہے 🥺 میں صرف اپنے والد کو دیکھنا چاہتا ہوں
اردو
59
5.6K
14.9K
93K
SHAHID...002 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 تیراہ میں سیدھی گولیاں مارنے کی وڈیو مل گئی۔ بہت افسوس ناک واقعہ
اردو
88
1K
1.9K
34.2K
SHAHID...002
SHAHID...002@_04SD·
دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف- حضرت محمدﷺ ہیں- بےشک ،
اردو
0
3
2
40
SHAHID...002 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا جیسے بشرٰی بیگم کے ساتھ کیا گیا ہے۔ میں صرف اور صرف اپنی قوم اور آئین کی بالادستی کے لیے ملکی تاریخ کی مشکل ترین جیل کاٹ رہا ہوں۔ جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ میری کتابیں جو اہل خانہ کی جانب سے جیل حکام تک پہنچائی جاتی ہیں وہ بھی کئی ماہ سے نہیں دی گئیں، ٹی وی اور اخبار بھی بند ہے۔ بار بار پرانی کتب کا مطالعہ کر کے میں وقت گزارتا رہا ہوں مگر اب وہ سب ختم ہو چکی ہیں۔ میرے تمام بنیادی انسانی حقوق پامال ہیں۔ قانون اور جیل مینول کے مطابق ایک عام قیدی والی سہولیات بھی مجھے میسر نہیں ہیں۔ بار بار درخواست کے باوجود میری میرے بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی پابندی اور ہے صرف "اپنی مرضی" کے بندوں سے ملوا دیتے ہیں اور دیگر ملاقاتیں بند ہیں۔ میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ میں 78 سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، جس میں میری کامیابی یہی ہے کہ عوام تمام تر ظلم کے باوجود میرے ساتھ کھڑی ہے۔ 8 فروری کو عوام نے بغیر نشان کے جس طرح تحریک انصاف پر اعتماد کر کے آپ لوگوں کو ووٹ دئیے اس کے بعد سب کا فرض بنتا ہے کہ عوام کی آواز بنیں۔ اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ فارم 47 کی حکومت نے چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے مفلوج کر دیا ہے۔ چھبیسویں ترمیم والی عدالتوں سے ٹاوٹ ججوں کے ذریعے جیسے سیاہ فیصلے آ رہے ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں۔ ہمیں عدلیہ کو آزاد کروانے کے لیے اپنی بھر پور جدوجہد کرنی ہو گی کیونکہ عدلیہ کی آزادی کے بغیر کسی ملک و قوم کی بقاء ممکن ہی نہیں ہے۔
اردو
2.3K
25.2K
38.6K
1.1M
SHAHID...002 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
اردو
5.2K
45.2K
62.5K
2.8M
SHAHID...002 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Former Prime Minister Imran Khan in Conversation with his Family and Lawyers at Adiala Jail - 15 July 2025: "There is absolutely no question of bowing down, even if I have to spend my entire life in prison. I convey this same message to the people of Pakistan: under no circumstances should you submit to this tyrannical system. The time for negotiations has passed. What remains now is the time for the nation to rise in protest. Hardships inflicted upon me in jail have intensified in recent days. The same is true for my wife, Bushra Bibi, who is also facing increasing restrictions. The television in her cell has been shut down. All fundamental human rights and basic prisoner entitlements, both mine and hers, have been suspended. This must be accounted for. I am fully aware that a certain Colonel and Jail Superintendent Anjum are carrying out these actions at the behest of Asim Munir. I issue a clear directive to my party: if any harm comes to me while I remain imprisoned, Asim Munir must be held accountable. Bushra Bibi is being subjected to this cruelty because, during my tenure, after Asim Munir was removed from his position, he sent her a message through Zulfi Bukhari requesting a meeting, which she categorically declined. Since then, he has targeted her with continuous retribution. From day one, it has been his deliberate strategy to break my will by tormenting her. In the very jail where I am being held under inhumane conditions, terrorists and known murderers of hundreds of Pakistanis enjoy better treatment. A military officer named Rizwan is being held in the lap of luxury, while every form of cruelty is inflicted upon me. No matter what they do, I did not bow before this oppression before, nor will I do so now. Under the oppressive watch of Maryam Nawaz and Mohsin Naqvi in Punjab, fascism has taken root for the past two years, extinguishing democracy and crushing all political activity.The arrival of elected representatives in Punjab in the form of a political caravan, in such an environment is a welcome development. At this time, many, including myself, are enduring some of the harshest imprisonments. Therefore, I direct every member of the party to put aside all personal grievances. Publicly airing internal matters or individual concerns before the media is entirely unacceptable. My instruction is firm: whether a senior officeholder or a junior member, no one is to express internal differences on social media, electronic media, print media, or any other platform. Focus exclusively on the protest movement so that fundamental human rights are restored in Pakistan. If any party official fails to participate in this movement, I will make the final decision about them myself, even from within jail. I instruct all party members and office-bearers to personally retweet my messages on Twitter (now X), and ensure they are shared as extensively as possible. The party should decide on nominations for the Senate tickets through mutual consultation."
English
1.6K
27.6K
41.9K
1M
SHAHID...002 retweetledi
Flying
Flying@MdAminu00987671·
(75) Demikianlah Kami menawarkan kepada Ibrahim kerajaan langit dan bumi, supaya dia termasuk orang-orang yang beriman. #MenteriJumpaQasim
Indonesia
0
3
2
19
SHAHID...002 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔ ملک کی خاطر میں نے بارہا مذاکرات کی بات کی مگر اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے ۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اس ملک میں آئین و قانون اور انصاف کو دفن کر دیا گیا ہے۔ ہمیں عدالتوں سے انصاف کی جو امید تھی وہ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، اس لیے اب پاکستانی قوم کو ملک گیر احتجاجی تحریک کے علاوہ کوئی اور طریقہ لا قانونیت کی اس دلدل سے باہر نہیں نکال سکتا۔ ملک گیر تحریک کا مکمل لائحہ عمل اسی ہفتے پیش کیا جائے گا- پانچ اگست کو میری نا حق قید کو پورے 2 برس مکمل ہو جائیں گے۔ اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج ہوگا۔ اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے۔ دوٹوک پیغام دے رہا ہوں کہ تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی- نیلسن منڈیلا اور گاندھی تک کو دیگر قیدیوں سے ملنے، کتابیں پڑھنے اور کتابیں لکھنے کی اجازت تھی- میں ایک ایسی قید کاٹ رہا ہوں جہاں روزانہ 22 گھنٹے مجھے 6x8 کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، پولیس اہلکار تک مجھ سے بات نہیں کر سکتے، 6 ماہ سے کتابیں بند ہیں، میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میرے وکلأ اور ساتھی مجھ سے نہیں مل سکتے، میرے اہل خانہ کو ایک ہفتے بعد چند منٹ کے لیے ملنے دیا جاتا ہے اور اکثر انہیں بھی روک لیا جاتا ہے، دس ماہ سے میرے ذاتی ڈاکٹر سے میرا معائنہ نہیں کروایا گیا، پچھلے ایک ہفتے سے تو میرا اخبار اور ٹی وی بھی بند ہے۔ جو کتابیں مجھے خاندان کی طرف سے بھجوائی جاتی ہیں وہ تک مجھے مہیا نہیں کی جاتیں اور سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں پڑی رہتی ہیں۔ میری اہلیہ کو بھی بدترین حالات میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے- اس سب کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بغل بچوں کا ہاتھ ہے۔ یہ سب کچھ مجھے توڑنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- ہم نے قبائلی علاقوں کو کئی دہائیوں بعد ان کے آئینی و قانونی حقوق دلوائے اور علاقے کی تعمیر نو اور ترقی کے لیے بھرپور وسائل مہیا کیے- موجودہ رجیم نے پہلے تو تین سال تک ان علاقوں کے جائز فنڈز روکے رکھے اور اب ان کے آئینی حقوق واپس لینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے- ہمارے پارلیمینٹیرینز اور نمائندوں نے ان اقدامات کا بائیکاٹ کر کے اچھا فیصلہ کیا- ہمارے پنجاب کے ایم پی ایز کو جعلی حکومت کے بجٹ کے دوران احتجاج کرنے پر معطل کرنے کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ مریم نواز کے خلاف احتجاج ان کو بہت ناگوار گزرا ہے- حالانکہ ہمیشہ بجٹ کے دوران احتجاج ہوتا آیا ہے-“ سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (۸ جولائی، ۲۰۲۵)
اردو
2.8K
25.4K
41.8K
1.6M
SHAHID...002 retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔ | اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی | #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح @TeamPakPower
Aheer tweet media
اردو
660
1.1K
2.8K
61.8K