Sabitlenmiş Tweet
🆎ྀ࿐✿D✧🅰️☘ྀ࿐✿♑
36.3K posts

🆎ྀ࿐✿D✧🅰️☘ྀ࿐✿♑
@_1a_d
اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرے۔آمین🤲
اپنا گھر 🏕 Katılım Temmuz 2022
6.3K Takip Edilen10.4K Takipçiler

ریاست تین چیزوں سے قائم ہوتی ہے۔
(1) انصاف
(2) رحم دلی
(3) نظام
(انصاف) مجرم کو الگ کردیتا ہے ۔(رحم دلی) ریاست کوانسان بنا دیتا ہے۔(نظام) ترتیب کی حفاظت کرتاہے ۔
اگرنظام کا خیال رکھنےکیلئےرحم دلی کاخیال نہیں رکھا جائےگاتوکیا ہوتاہے؟
دلوں میں رعب کی جگہ تاریکی چھاجاتی ہیں۔
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
جاوید ہاشمی صاحب کا حالات پر کھل کر تبصرہ۔۔۔
اردو

@ImranRiazKhan ریاست تین چیزوں سے قائم ہوتی ہے۔
(1) انصاف
(2) رحم دلی
(3) نظام
(انصاف) مجرم کو الگ کردیتا ہے ۔(رحم دلی) ریاست کوانسان بنا دیتا ہے۔(نظام) ترتیب کی حفاظت کرتاہے ۔
اگرنظام کا خیال رکھنےکیلئےرحم دلی کاخیال نہیں رکھا جائےگاتوکیا ہوتاہے؟
تودلوں میں رعب کی جگہ تاریکی چھاجاتی ہیں۔
اردو

@tariqmateen چوس کہ لب آزاد ہے تیرے ۔
بس اتنا ہی بتانا تھا ۔
تھینک یو ویری مچ ۔🙏
اردو

@Fayazchohanpk میں سمجھ رہا تھا کہ یہ چوہا نامی شخص صرف شکل سے ہی ( چ ) ہے لیکن آج پتہ چلا کہ یہ واقعی میں اندر سے ڈی این اے سے ہی ( چ ) ہے ۔ کیونکہ ترجمہ اور مفہوم تو ہم نے بھی کسی سے سیکھے ہیں۔ کیونکہ ہم اس زمانے میں پیدا ہی نہیں ہوے تھے عربی تو ہمیں نہیں آتی تھی۔
اردو

استغفراللہ۔۔۔معاذ اللہ۔۔۔نعوذ باللہ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
نعوذ باللہ، نعوذباللہ، نعوذ باللہ۔۔۔نبی پاکٌ کی ذاتِ اقدس سے نہیں، اہلِ بیت کی زندگیوں سے نہیں اور صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی شریعتِ محمدیٌ سے والہانہ تعلق سے نہیں۔۔۔اِس نے کس سے کلمہ کا مفہوم سمجھا۔۔۔!!!
Haider Saeed@Haidersaeedpti1
میں نے کلمے کا اصل مفہوم مرشد عمران احمد خان نیازی سے سیکھا ہے......
اردو
🆎ྀ࿐✿D✧🅰️☘ྀ࿐✿♑ retweetledi

بی بی سی سمیت عالمی میڈیا جنرل مشرف دور میںُ خاموش رہا کیونکہ عالمی طاقتیں بلوچستان جیسے پرامن صوبے کو آگ اور خون میں لت پت دیکھنا چاہتی تھیں اور جنرل مشرف جیسا مہرہ انہیں مل نہیں سکتا تھا جس کے پاس فوج کی قوت بھی موجود ہو اسے ڈیلی ٹیلگراف نے خطاب دیا He is Our SOB
میں , 2004 سے کالموں میںُ لکھتا چلا آیا ہوں کہ اس آگ سے مت کھیلو ، نکلنے کے رستے بھی بتائے ۔ جنگ ، ایکسپریس، دنیا اور روزنامہ 92 میں بلوچستان سے متعلق میرے کوئی ڈیڑھ سو کے قریب کالم شائع ہوئے اور اس مسئلے پر پچاس کے قریب ٹی وی پروگرام میں کر چکا ہوں ۔ لیکن اس دیوانے کی کون سنتا ہے
Rodium-A@RodiumInsights
پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ
اردو
🆎ྀ࿐✿D✧🅰️☘ྀ࿐✿♑ retweetledi

@KaliwalYam یہ سب اندر خانے
( بوم بوم چاؤ )
کررہے ہیں انکو کوئی فکر نہیں خان صاحب کی ۔
اردو

@amalqa_ ذرا سوچوں جن لوگوں کے ہاتھوں میں ستر سال سے یہ ملک ہے انھوں نے کتنا لوٹا ہوگا یہ جزیرے لینا دبئی میں پراپرٹی لینا انھوں نے کتنا لوٹا ہوگا تصور بھی نہیں کرسکتے ۔
اردو

@balochi5252 یہ سب ڈرامہ بازی سائفر سے نظریں ہٹانے کے لئے تھی اور اس میں وہ کامیاب ہے فی الحال ۔
اردو

شیر افضل مروت نے درخواست دائر کی ہے جس پر علی امین کا بیان آیا وہ بھی دیکھا۔
لیکن شہزاد اکبر صاحب کا دعوی ہے علی امین،شیر افضل اور رانا ثنا اللہ نے چک شہزاد فارم ہاؤس میں بیٹھ کر سازش تیار کی۔
اسکا آسان سا حل ہے
علی امین حلفا بیان دے کہ میں اس سازش کا حصہ نہیں۔
اگر مجھے سہیل آفریدی کو ہٹا کر مجھے دوبارہ وزیراعلی بنایا جاتا ہے تب مل بھی میں نہیں بنوں گا اور سہیل افریدی کا بھرپور ساتھ دوں گا۔
اردو

@AliAminKhanPTI @ImranKhanPTI ایک جھوٹ چھپانے کے لئے 100 جھوٹ مزید بولنے پڑتے ہیں اور آخر پر ذلت پڑتی ہیں۔ وقت بہترین انصاف کرتا ہے اور یہ وقت بتائے گا کہ کیا ٹھیک تھا اور کیا نہیں۔
اردو
🆎ྀ࿐✿D✧🅰️☘ྀ࿐✿♑ retweetledi

مریم نواز نے لاھور کی گلیوں اور علاقوں کا نام مشرک ھندؤں اور قابض انگریزوں کے رکھے ناموں پر پھر سے رکھدیا
رسول اکرم کی سنت تویہ ہے کہ آپ نے یثرب کا نام تبدیل کرکے مدینہ رکھا تھا
کیمونسٹ بھی نظریاتی لوگ ہیں وہ بھی سینٹ پیٹرز برگ کانام لینن گراڈ رکھ دیتے ہیں
جن لوگوں کا کوئی نظریہ نہ ہو اور جنہیں غلامی پسند ہو وہ ایسا کرتے ہے ۔ جنرل ضیاء جب کابل گیا تو سردار داؤد نے اسکی وردی پر انگریزوں کے زمانے کے میڈل دیکھے تو کہا کہ تم ابھی تک ان کے وفادار ہوں




اردو

@GFarooqi If journalists are honest and eat halal, then their first and most important question will be: Has there been a conspiracy against the Prime Minister of a nuclear country? And have any steps been taken against the people who betrayed this nuclear country?
English

This website claims to have released the original cypher allegedly being the reason of the removal of Imran Khan from the office of the Prime Minister of Pakistan in 2022. Imran Khan was removed through a constitutional vote of no confidence.
This release, if authentic, leaves many a questions. The first and foremost, how did it acquire a confidential cypher of a nuclear state !!? ‼️
Second, timing ! ‼️
And so on……
Drop Site@DropSiteNews
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
English

@RebelByThought اس کیا مطلب سمجھے شاہ جی صاحب کیا آپ کا مطلب یہ تو نہیں کہ انناس کی جگہ بلو کو کیلا زیادہ پسند ہے ۔
اردو

@RebelByThought جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہوں روزی
اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلادوں
( علامہ محمد اقبال )
اردو
🆎ྀ࿐✿D✧🅰️☘ྀ࿐✿♑ retweetledi

چیئرمین عمران خان نے ۹ مئی کے واقعات (جلاؤ گھیراؤ وغیرہ) کی آزادانہ تحقیقات پر اصرار کیا اور پیہم تکرار سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا۔
انہوں نے اپنے اس مؤقف کا تسلسل سے اعادہ کیا کہ یہ ایک ”فالس فلیگ آپریشن“ تھا جس کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن کی ابتداء کی گئی اور جسے بنیادی انسانی و شہری حقوق پامال کرنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
#PTISMT
اردو
🆎ྀ࿐✿D✧🅰️☘ྀ࿐✿♑ retweetledi



















