Nouman Dj🇵🇰

26.2K posts

Nouman Dj🇵🇰 banner
Nouman Dj🇵🇰

Nouman Dj🇵🇰

@_33Dj

#Rawalpindi_city_president_smt #DilJale #PMLN #Social #Media #Activist #Punjab ... @pmln_org @MaryamNSharif @PMLNPunjabPk

Washington, USA Katılım Eylül 2018
9.3K Takip Edilen16.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nouman Dj🇵🇰
Nouman Dj🇵🇰@_33Dj·
ہواؤں میں خوشبوؤں میں دلوں میں ہم تمیں یاد رکھیں گے اللہ درجات بلند فرماے آمین
Nouman Dj🇵🇰 tweet media
اردو
409
650
3.3K
0
Nouman Dj🇵🇰
ہم چیف منسٹر پنجاب مریم نواز سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا ٹیم کو ایکٹو کریں پرانی ٹیم کو بحال کریں عاطف بھائی کو ایک بار پھر اس کا ہیڈ بنائیں 🙏🙏🙏 فتنے سے مقابلہ کرنے کے لیے یہ بہت ضروری ہے 💚 🇵🇰 @MaryamNSharif @Shamylaroy @RanaSikandarH @TararAttaullah
Nouman Dj🇵🇰 tweet media
اردو
1
2
6
67
Nouman Dj🇵🇰
یہ ہی جذبہ حقیقی قیادت کی پہچان ہے وزیراعلی مریم نوازشریف عوام کے دکھ سکھ مشکل اور اچھے وقت میں ہمیشہ اپنی عوام کے درمیان موجود رہی ہیں اور یہ خوبی انہیں دوسروں سے نمایاں کرتی ہے۔۔۔
اردو
1
3
32
266
Nouman Dj🇵🇰
اسلام آباد: *_وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر ریلویز حنیف عباسی کی ملاقات_* اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلویز حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلویز کی مجموعی کارکردگی، جاری اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
Nouman Dj🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
43
Nouman Dj🇵🇰
پاکستان ہمارا بھائی ! ہم نے مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا ، ایران
Nouman Dj🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
39
262
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
مریم نواز نے موٹرسائیکل سواروں کو فی لٹر پٹرول سستا فراہم کرنے کے لئے موٹرسائیکل کی رجسٹریشن بھی فری کردی ہے،جن کے نام پر بائیک نہیں ہے اب وہ فری اپنے نام کراسکتے ہیں،مریم نواز کو خیال ہے کہ موٹرسائیکل سوار ڈلیوری والے،اوبر،بائیکیا اور دیگر کام کرتے ہیں
اردو
16
32
119
2.5K
Nouman Dj🇵🇰
راولپنڈی اسلام اباد میں زلزلے کے جھٹکے
اردو
1
0
9
153
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Muhammad Hanif Abbasi
Muhammad Hanif Abbasi@MHanif_Abbasi·
شکریہ وزیرِ اعظم پاکستان! وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے ریلوے مسافروں کے لیے تاریخی ریلیف پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت نے 6 ارب روپے کا بوجھ خود اٹھا کر عوام کو کرایوں میں اضافے سے بچایا۔ اکانومی سے اے سی تک کسی بھی کلاس کے کرایے نہیں بڑھیں گے، فریٹ سیکٹر کو بھی ریلیف دیا گیا ہے۔ یہ اقدام عوام دوستی اور بہترین قیادت کی واضح مثال ہے۔
Ministry of Railways - Pakistan@MOR_Pakistan

وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے ریلوے مسافروں کے لیے ایک بڑا ریلیف دیا گیا ہے، جس کے تحت حکومت پاکستان نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپریشنل اخراجات پورے کرنے کے لیے ٹرین کرایوں میں 30 فیصد اضافہ ناگزیر سمجھا جا رہا تھا، تاہم وزیرِ اعظم نے پاکستان ریلویز کو کسی بھی کلاس کے کرایوں میں اضافہ کرنے سے منع کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق اکانومی اور اے سی سمیت کسی بھی کلاس کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ تاجر برادری کی سہولت کے لیے فریٹ ٹرینوں کے کرایے بھی برقرار رکھے جائیں گے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر 30 جون تک 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ حکومت خود برداشت کرے گی۔ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کے مطابق وزیرِ اعظم نے مشکل وقت میں مسافروں کے دل جیت لیے ہیں اور یہ اقدام عوام کے لیے ایک تحفہ ہے، جس سے ریلوے کا سفر ہر شخص کی پہنچ میں برقرار رہے گا۔

اردو
2
10
21
891
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Ministry of Railways - Pakistan
نئی پہچان، نیا سفر ، سکھر ایکسپریس
اردو
2
4
9
177
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Mian Amir Bashir 🎖️
Mian Amir Bashir 🎖️@BootaSingh29551·
اتنی دیدہ دلیری سے میں نے آج تک کسی خاتون پارلیمنٹیرین کو نیشنل میڈیا پے اسرائیل کے حوالے سے بات کرتے اور تحریک انتشار کے جھوٹوں کو گردن سے دبوچتے نہیں دیکھا ۔ شفیع جان کو بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا @Shamylaroy
اردو
3
14
30
3.2K
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
Yasir Shami’s tribute on Pakistan diplomacy
Indonesia
55
510
1.6K
66.2K
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Pakistan marks a historic milestone in healthcare with the development of its first state-of-the-art public cancer facility. The Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment and Research, Lahore, completed in record time, is set to transform cancer care across the country. Bringing comprehensive treatment under one roof, from advanced diagnostics and laboratory services to radiology, LINAC-based radiation therapy, and surgery, the institute is equipped with world-class technology and facilities. This is more than a hospital; it is a new era of public service.
English
908
2.6K
6.4K
189.5K
Nouman Dj🇵🇰
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب نے اسحاق ڈار کو نور خان ایئربیس راولپنڈی پہنچنے پر استقبال کیا۔✌️🇵🇰
Nouman Dj🇵🇰 tweet media
اردو
0
4
38
272
Nouman Dj🇵🇰
نواز شریف کا پاکستان پر یہ دو احسانات ہمیشہ یاد رکھے جائینگے 1 ایٹمی دھماکہ کرنے کا فیصلہ 2 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کو آرمی چیف بنانے کا فیصلہ
Nouman Dj🇵🇰 tweet media
اردو
9
36
228
1.9K
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Muhammad Hanif Abbasi
Muhammad Hanif Abbasi@MHanif_Abbasi·
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اپنی سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ بنوں اور باڑا میں 13 خارجی دہشتگردوں کا خاتمہ ہماری فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کا واضح ثبوت ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ان کی بہادری اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، پوری قوم کو ان پر فخر ہے۔ ملک دشمن عناصر کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ جاری رکھا جائے گا۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہم سب متحد اور پرعزم ہیں۔ انشاءاللہ دشمن کے ناپاک عزائم ہر بار ناکام ہوں گے اور ملک کے امن کے لیے دی جانے والی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ قومی ادارے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک صفحے پر ہیں اور پاکستان کے امن و استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
اردو
0
3
4
82
Nouman Dj🇵🇰
Nouman Dj🇵🇰@_33Dj·
پاکستانی پرچم کی اتنی عزت ۔۔ یا اللہ اس پرچم کو سربلند ہی رکھنا
اردو
0
0
1
30
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Arshad Babar🇵🇰
Arshad Babar🇵🇰@Pmlnpunjab44·
ایسی باتیں صرف مریم نواز شریف ہی کہ سکتی ہے ❤️ یہ ہے میرا لیڈر @MaryamNSharif
اردو
5
62
161
1.1K
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
آج یہاں آ کر خوشی ہوئی۔ سلطانہ آپا کا شکریہ کہ انہوں نے یہ پلیٹ فارم دیا۔ یہ لمحہ خواتین کی امپاورمنٹ کا جشن ہے۔ میں ان تمام خواتین کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جو آج ایوارڈ حاصل کر رہی ہیں۔ آپ نے حدود توڑیں، اپنے لیے راستہ بنایا اور آج دوسروں کے لیے مثال بن گئی ہیں ♥️
اردو
1
43
103
950
Nouman Dj🇵🇰
Nouman Dj🇵🇰@_33Dj·
"وہ صرف ایک لیڈر نہیں ہے، وہ ہر دل کی ملکہ ہے۔ پنجاب کی شان ہے۔ مہربان، عقلمند، خوبصورت، خوش اخلاق، اور متاثر کن۔" مریم نواز سلامت رہو۔ @maryamnsharif 👑❤️
Nouman Dj🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
5
68
Nouman Dj🇵🇰 retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ !
اردو
146
195
1K
16.5K