Senator M. Asad

931 posts

Senator M. Asad banner
Senator M. Asad

Senator M. Asad

@_AsadViews

تمہارے معیار سے آگے کی داستان ہیں ہم، 🖤

Lahore Katılım Mart 2014
159 Takip Edilen21.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
شکر الحمداللہ ،
اردو
2.2K
1.4K
18K
0
Senator M. Asad retweetledi
Munna (PMLN) مُنا پٹواری
ن لیگ اب اپنی بنڈ بھی کھڑی کر لے ۔ بجلی و گیس سستی کر دے اور مہنگاٸی کا جن بوتل میں بند کر لے تب بھی ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے ۔ جھوٹے نعرے لگا کر عوام کو لولی پوپ دیا اس منافق ن لیگ پارٹی نے ۔ ان شاء اللہ ن لیگ کے خلاف کھڑے ہوں گے ۔ زلیل کرکے رکھ دیا منافق پارٹی نے ۔
چوہدری شاہد محمود@CSMR786

میں نے بجلی، گیس کے بڑھتے بل، فکسڈ چارجز اور پٹرول کے بڑھتے ریٹ پر عوام کی رائے مانگی تھی کہ کیا انکو کنٹرول کئے بغیر ہم اگلے الیکشن میں جا سکتے ہیں؟ اس رائے میں 90 فیصد نون لیگی دوستوں کا کہنا تھا کہ اگر یہی حالات رھے تو ہم آئندہ اپنی پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ھے یہ رائے قبل از وقت ھے۔ ہمارے لوگوں کی میموری بہت شارٹ ھے، الیکشن والے سال ان چیزوں کے ریٹ کم ہو جائیں ھے پھر لوگوں کی رائے مانگنا۔ کیونکہ تب تک لوگ یہ ذلالت بھول چکے ہوں گے۔ لیکن میرا سوال یہ ھے کہ اگر الیکشن سے قبل حکومت ان چیزوں کو کنٹرول کر بھی لیتی ھے۔ بجلی و گیس کے بل پر اضافی ٹیکس، فکسد چارجز ختم کر دیتی ھے اور پٹرول بھی سستا کر دیتی ھے۔ تو کیا آج غریب آدمی جس ذلالت سے گزر رہا ھے وہ سب بھول جائے گا اور دوبارہ سے ہماری پارٹی کو ووٹ کرے گا؟؟؟

اردو
2
7
11
410
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
@shahzaibnoshahi گاوں دیہاتوں میں اس شکل اور کردار کا مالک گاوں بھینسوں کا تھاپی ہوتا ہے تھاپی کو سمجھتے ہے ناں آپ
اردو
0
0
2
115
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
@K4mi_i @javaidraj842 کامی بھای کیا طریقہ کار ہے بائک والے کیسے 100 روپے سستا لے سکتے ہے پلیز گائڈ کر دیں
اردو
0
0
0
4
K A M I
K A M I@K4mi_i·
وفاقی حکومت کا موٹر سائیکل والوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ 3 ماہ کے لیے موٹر سائیکل والوں کو ماہانہ 20 لیٹر پٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا دینے کا فیصلہ
K A M I tweet media
اردو
30
23
110
4.6K
Senator M. Asad retweetledi
کنول آفتاب☆
کنول آفتاب☆@Kanwalay_135·
میں نے کبھی PMLN کی مخالفت نہی کی مشکل وقت میں بھی انکا ساتھ دیا لیکن اب بہت ہو گیا حکومت میں آنے کے بعد جو انہوں نے پیٹرول ڈیزل کی مد میں عوام کا کچومر نکالا ہے میری سات نسلوں کی بھی توبہ اللہ ان ظالموں سے ہماری جان بخشی کرواے آمین
اردو
2
4
7
597
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
بی بی ہماری جان چھوڑنے کی کیا قیمت لینگی ؟ مہربانی کرے خدا کا واسطہ ہماری جان چھوڑ دیں بس بہت ہو گیا
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

اردو
0
2
7
816
Senator M. Asad retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
باجی معاف کر دیں ہمیں غلطی کر دی اس پارٹی کو سپورٹ کر کے

25
19
124
6.4K
Senator M. Asad retweetledi
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
پیٹرول 458# روپے لیٹر شکریہ وزیراعظم پاکستان شکریہ پرائم منسٹر مریم نواز صاحبہ مری ہوی عوام کو مزید مارنے کا اب مہربانی کر کے کفن بھی مہنگا کر دیں تاکہ مری ہوی عوام آسانی دے دفن بھی نا ہو سکے ،
SANA JAVED tweet media
اردو
1
8
19
605
SANA JAVED
SANA JAVED@ImSanaJaved·
دو دن پہلےکی بات میرے ایک انکل آرمی میں نوشہرہ تبدیلی ہوی ہےانکی ہوا یہ کہ کینٹ کے اندر سےانکی بائک کھڑی کرنے کے ایک منٹ بعد چوری ہو گئی چور اسکی جگہ کھٹارا بائک کھڑی کر گیےاور اسی دن چور کھٹارا بائک کے کاغز لاے اور آرمی کو دکھا کر وہ بھی لے گیےنیکسٹ لیول سیکیورٹی ہماری فوج کی👏
اردو
1
2
8
2K
Aaira
Aaira@Aaira_01·
کبھی فیصل آباد گئے ہیں؟؟
اردو
299
8
421
29.1K
Senator M. Asad retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
باجوڑ دھماکے میں شہید ھونے والے اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کا سوات سے تعلق تھا اور ان کے خاندان کے افراد سوات آپریشن میں شہید ھوئے ۔ وطن عزیز کے دفاع اور دھشت گردی کے خلاف جنگ کی داستان اس خاندان نے اپنے خون سے رقم کی ھے۔ اللہ انکی قربانیا ں قبول فرمائے اور انکے صدقے وطن میں دائمی امن قائم ھو۔۔
اردو
185
665
2.5K
203.3K
Senator M. Asad retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
Pakistan should legally sue the Daily Mail for publishing fake, misleading, and dangerously irresponsible content.
The state has officially denied these baseless claims—Pakistan is a responsible nuclear power, and its strategic assets exist solely for national defense. Such reckless journalism not only misinforms but endangers international credibility. Shame on you, Daily Mail.
Facts matter. So does responsibility.
Daily Mail@DailyMail

Pakistan 'tells Iran they will NUKE Israel if Netanyahu uses nuclear weapons against Tehran', regime officer claims in huge WW3 apocalypse threat trib.al/6vpPT53

English
7
169
313
34.3K
Senator M. Asad retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
انشاءاللہ مورخ لکھے گا کہ پاکستان کے محب الوطن نوجوانوں نے پاکستان میں بھارت اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری والے اثاثے کو عوامی پریشر سے اتنا مجبور کیا کہ اسکو اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کرنا پڑا یہ مہم تب تک جاری رہے گی جب تک ہم زبردستی اس انتشاری سے ٹویٹ نہیں کروائیں گے ✌️✌️
اردو
31
194
597
11.1K
Senator M. Asad retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I condemn, in the strongest possible terms, today's unprovoked attack on Iran by Israel. I convey my deepest sympathies to the Iranian people on the loss of lives in this attack. This grave and highly irresponsible act is deeply alarming and risks further de-stabilising an already volatile region. We urge the international community and the United Nations to take urgent steps to prevent any further escalation that could imperil regional and global peace.
English
3.8K
5.7K
42K
3M
Senator M. Asad retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
Salute
Ammar Masood tweet media
English
75
325
1.8K
26.2K
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
@AK47dangerous اسی وجہ سے ہم ٹویٹر سے غائب ہے کہی آپ سے سافٹ بلاک نا پڑ جاے، باے دا وے ماریہ ہلے ہے جے؟
اردو
1
0
0
46
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
مجھے کبھی زندگی میں کرکٹ نا کھیلنے نا دیکھنے کا شوق نہی تھا شام میں اندھی کی وجہ سے لائٹ گئی تو محلے کے چوک میں UPS پر LCD لگا کر میچ لگا ہوا تھا جانے سے پہلے بیگم کہتی پاک ہار جاے گا مت جاے میں نے نہی مانی اب میچ دیکھ کر گھر داخل ہوا بیگم ڈنڈا چک کے کھڑی ہے کہ میری من لیا کرو،
اردو
0
1
6
967
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
@FarhanKVirk کاش پاکستان میں ایسا کوی یوٹیوبر پیدا ہوں
اردو
0
0
0
46
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
مورخ لکھے گا کہ جس دور میں پاکستانی یوٹیوبر صرف ڈالروں کے لالچ میں اپنے content میں عمران عمران کرتے تھے، تاکہ انکے ویوز بڑھ سکیں ایک بھارتی یوٹیوبر دھروو راٹھی نے ڈالرز بھول کر مودی wave کی مخالفت کی، اور آج بھارت میں مودی کو اس اکیلے انسان کی وجہ سے 2/3rd اکثریت نہیں ملی
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
449
930
3.9K
73.3K
Senator M. Asad
Senator M. Asad@_AsadViews·
@RShahzaddk شہزاد بھای سامنے گوشت کی دکان ہے گھر کی مٹن 2000 روپے بڑا گوشت 900 اور برائلر گوشت 450 مل رہا ہے
اردو
0
0
1
26
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ مٹن واقعی چودہ سو کا کلو ہو گیا ؟ پہلے یہ دو ہزار کا کلو نہی تھا ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
384
281
1.1K
40.6K