کنول آفتاب☆
1.1K posts

کنول آفتاب☆
@Kanwalay_135
Special Correspondent Urdu point, CHEVENING SCHOLAR. based in Lahore. Opinion is personal RTs are not endorsement.
آبا کی سات کنالا حویلی میں Katılım Şubat 2015
47 Takip Edilen4.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi

کنول آفتاب☆ retweetledi

مظہر بھینسے @mazhar_barlas اپنی خبر ڈیلیٹ کیوں کر دی ؟ اس جھوٹی خبر پر تمھارا باپ معافی مانگے گا ؟
فیک نیوز کا یہ پر فیکٹ کیس ہے PECA اس گینڈے پر فٹ بیٹھتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ صحافت خطرے میں آ جائے گی
کسی اور مُلک میں ہوتا تو اب تک سوئی مار کر اس کی ہوا نکال دی گئی ہوتی

اردو
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi

آپ نے کوہستان کرپشن اسکینڈل پر کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھی ہوں گی، لیکن اصل میں یہ اسکینڈل ہے کیا؟ 🤔🤔
آئیے آپ کو بالکل آسان الفاظ میں اس کی کہانی سناتے ہیں
خیبر پختونخوا کے بلند پہاڑوں کے بیچ ایک چھوٹا سا ضلع ہے، جس کا نام ہے "اپر کوہستان"۔ عام طور پر اس ضلع کو صوبائی حکومت کی طرف سے سالانہ صرف ایک سے ڈیڑھ ارب روپے ملتے تھے تاکہ علاقے میں کچھ سڑکیں، اسکول یا اسپتال بن سکیں۔ لیکن پھر اچانک، پچھلے پانچ سالوں میں یہاں سے تقریباً چالیس ارب روپے خرچ ہونے لگے۔
جی ہاں، آپ نے ٹھیک سنا: پورے چالیس ارب روپے!
مگر سوال یہ ہے کہ یہ اربوں روپے کہاں گئے؟ نہ کوئی بڑی سڑک بنی، نہ کوئی بڑا ہسپتال تعمیر ہوا، نہ ہی کسی غریب کے بچے کو اچھی تعلیم ملی۔ یہ پیسہ ایسے غائب ہوا جیسے کبھی موجود ہی نہ تھا۔
یہاں پرانی ایک سیاسی جماعت یاد آتی ہے، جس نے "تبدیلی" اور "کرپشن کے خلاف جنگ" کے نعرے لگا کر ووٹ لیے تھے۔ جی ہاں! وہی سیاسی جماعت، وہی تبدیلی والے دعوے، وہی کرپشن کے خاتمے کے وعدے۔ لیکن اقتدار ملتے ہی کیا ہوا؟ یہی جماعت خاموشی سے دیکھتی رہی اور پہاڑوں کے بیچ موجود یہ چھوٹا سا ضلع کرپشن کی ایک خوفناک مثال بنتا چلا گیا۔
اب کہانی ذرا فلمی موڑ لیتی ہے:
ہوا کچھ یوں کہ چند سیاستدان، چند سرکاری افسر، چند ٹھیکیدار اور چند بینک کے لوگ مل کر جعلی چیک بناتے، اور اربوں روپے چپکے سے نکال لیتے۔ یہ چیک ہزاروں کی تعداد میں بنے، اور سینکڑوں اکاؤنٹس میں پیسے چھپ چھپا کر بھیجے گئے۔ ان پیسوں سے اسلام آباد اور پشاور جیسے شہروں میں بڑی بڑی کوٹھیاں، پلازے اور مہنگی ترین گاڑیاں خریدی گئیں۔ وہ ضلع جو غربت اور پسماندگی کا شکار تھا، اس کے نام پر نکلنے والے اربوں روپے چند لوگوں کے محلوں اور بینک اکاؤنٹس کی زینت بنتے رہے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب ہو کیسے رہا تھا؟ تبدیلی کا دعویٰ کرنے والی جماعت، کرپشن ختم کرنے والی سرکار، ان کی ناک کے نیچے سے اربوں روپے کی لوٹ مار کیسے جاری رہی؟ کیا یہ کرپشن انہیں نظر نہیں آ رہی تھی یا پھر انکے لوگ یہاں حصہ دار تھے جو خاموش رہے؟
پھر اچانک ایک دن حکومت کو ہوش آیا، کیونکہ کرپشن کا پیمانہ اتنا بڑھ گیا کہ اب اسے چھپانا ناممکن تھا۔ احتساب کے اداروں نے چھاپے مارے، تو کروڑوں روپے نقد، سونا اور جائیدادوں کے کاغذات سامنے آ گئے۔ صرف چند ہفتوں میں پتا چلا کہ کوہستان کے نام پر دراصل پورا ایک کرپشن کا مافیا سرگرم تھا۔
اب احتساب کے ادارے اور عدالتیں سرگرم ہیں۔ بڑی بڑی جائیدادیں ضبط ہو رہی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا وہ چالیس ارب روپے کبھی واپس آئیں گے؟ کیا ذمہ داروں کو سزا ملے گی یا پھر یہ صرف اخبارات اور ٹی وی کی شہ سرخیوں تک محدود رہ جائے گا؟
یہ اسکینڈل ہمیں یہ سبق ضرور دیتا ہے کہ کرپشن کے خلاف لڑائی کا دعوی کرنے والے خود کیسے بڑے بڑے گھپلے خاموشی سے کرواتے رہے۔
یہ تھی کہانی کوہستان کرپشن اسکینڈل کی، جس نے تبدیلی سرکار کے دعوؤں کو کھوکھلا ثابت کر دیا۔
اب یہ ویڈیوز شیئر کریں، تاکہ سب کو پتہ چلے کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑوں میں تبدیلی کے نام پر کتنا بڑا کھیل کھیلا گیا۔
اردو
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi

HELOO...! INDIA
CHAYE PEENI HAI .. ☕️
#PakistanArmy
#PakistanZindabad
हिन्दी
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi
کنول آفتاب☆ retweetledi

@NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif
آخر ملک کی کتنی نسلیں بیرون ممالک منتقل ہوتیں رہیں گیں۔۔۔ کیوں نہ پاکستان میں ہی وہ سسٹم تخلیق کردیا جائے جسکی وجہ سے نوجوان ہنرمند افراد بیرون ممالک ہجرت کرتے ہیں۔۔۔
آئیں ملکر "جدید پاکستان" کی بنیاد رکھیں !!!
شکریہ
#PakistanVision2040

اردو






