ضیاء احمد اعوان

14.8K posts

ضیاء احمد اعوان banner
ضیاء احمد اعوان

ضیاء احمد اعوان

@_Awan2013

Katılım Mart 2022
769 Takip Edilen542 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ضیاء احمد اعوان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قرآن ، حدیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہی صراط مستقیم کا پتہ بتانے والے ہیں #سرمایہ_زیست گروپ ان تک رسائی اور پیروی کی دعوت دینے کے لیے کوشاں یے آئیے ہم سب مل کر صراط مستقیم پر چلنے والے بن جائیں @__Saami_ @Aes__55 @Alama786_
ضیاء احمد اعوان tweet media
اردو
8
5
21
2K
ضیاء احمد اعوان retweetledi
Kashee
Kashee@ironingzr·
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ یا اللہ میرے والدین کی بخشش فرما میری والدہ اور والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما #سرمایہ_زیست
اردو
7
21
30
319
ضیاء احمد اعوان
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست آپﷺ رخ مبارک پھیر لیتے۔ آخر جب اس طرح لوگوں کی بےرخی بڑھتی ہی گئی تو میں ( ایک دن ) ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کے باغ کی دیوار پر چڑھ گیا، وہ میرے چچا زاد بھائی تھے اور مجھے ان سے بہت گہرا تعلق تھا، میں نے انہیں سلام کیا، 37 @_Awan2013
اردو
0
0
0
5
ضیاء احمد اعوان
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست دیکھوں سلام کے جواب میں نبی کریم ﷺ کے مبارک ہونٹ ہلے یا نہیں، پھر آپﷺ کے قریب ہی نماز پڑھنے لگ جاتا اور آپﷺ کو کنکھیوں سے دیکھتا رہتا جب میں اپنی نماز میں مشغول ہو جاتا تو نبی کریم ﷺ میری طرف دیکھتے لیکن جونہی میں آپﷺ کی طرف دیکھتا
اردو
1
0
0
15
ضیاء احمد اعوان
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت عبداللہ بن کعب نے اپنے والد کا غزوہ تبوک میں شریک نہ ہو سکنے کا واقعہ سنایا۔ انہیں کعب رضی اللی عنہ نے بتایا کہ غزوہ تبوک کے سوا اور کسی غزوہ میں ایسا نہیں ہوا تھا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شریک نہ ہوا ہوں۔ 1 @_Awan2013
اردو
1
0
0
12
ضیاء احمد اعوان
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 104 حالانکہ آپﷺ ان سے اس ( تبلیغ ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتے ۔ یہ تو دنیا جہان کے سب لوگوں کے لیے بس ایک نصیحت کا پیغام ہے ۔ 3 @_Awan2013
اردو
0
0
0
2
ضیاء احمد اعوان
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف بقیہ آیت 102 جب انہوں نے سازش کر کے اپنا فیصلہ پختہ کرلیا تھا ( کہ یوسف علیہ السلام کو کنویں میں ڈالیں گے) ۔ آیت 103 اس کے باوجود اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں ، چاہے آپ ﷺ کا کیسا ہی دل چاہتا ہو ۔ 2 @_Awan2013
اردو
1
0
0
1
ضیاء احمد اعوان
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 101 تشریح اس آیت میں بیان ہو رہا ہے کہ اللہ کے اس احسان پر یوسف علیہ السلام نے اللہ وحدہ لاشریک سے دعا فرمائی کہ یا باری تعالی 1 @_Awan2013
اردو
1
0
0
11
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
لفظوں سےمحبت رکھنےوالوں کیلئےاردو ادب کاایک خوبصورت قافلہ #سرمایہ_زیست اگر آپ ادب،احساس اور منفردتحریر سے وابستگی رکھتے ہیں، اور روزانہ کچھ نیا سیکھنے اور لکھنےکاذوق رکھتے ہیں،تو کمنٹ میں "ہاں / Yes" لکھیں۔ نوٹ: یہ محفل اُن لوگوں کیلئےہےجو لفظوں کوصرف لکھتےنہیں،محسوس بھی کرتےہیں۔
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻 tweet media
اردو
4
9
10
127