
Bisma_Team RK
6.3K posts

Bisma_Team RK
@_Bisma3
قائد فورس پاکستان مسلم لیگ نواز میرا نظریہ ووٹ کو عزت دو ✌️💪


#_PP_144 ن لیگ میرٹ پر ٹکٹ دے ۔ سفارش پر دی ہوئی ٹکٹ جیت نہیں دیتی ۔ #_پی_پی_144 کے اہل حلقہ کی آواز #_ٹکٹ_صرف مجتبیٰ جمال صاحب کو دیں

قائد محترم ووٹ کی عزت کیلئے ہم ہمیشہ آپکے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے لیکن اب ورکرز کو بھی عزت دیں آپکی موجودگی میں ہمارے حلقے کا حق اور مجتبیٰ جمال جیسا مضبوط امیدوار چھینا جا رہا ہے #پی_پی144کی_آوازبیرسٹرمجتبی_جمال @NawazSharifMNS @MaryamNSharif

ہماری جماعت کے بڑے ہم پر رہم کریں اور ایک اچھے امیدوار کو میدان میں اتاریں پی پی 144 میں مجتبیٰ جمال ضروری ہے #پی_پی144کی_آوازبیرسٹرمجتبی_جمال



1989 میں تحصیل بننے والا شہر صفدرآباد آج بھی مسیحا کے انتظار میں ہے محترم قائد جناب میاں محمد نواز شریف صاحب اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ہم سے ہمارا مسیحا مت چھینے 😢 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif

نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

ووٹ کو عزت دو 🇵🇰 NS



My Inspiration My Pride My Leader With @MaryamNSharif







